Category: نیوز
-

ہیٹ اسپیچ کیس میں شری رام سینا لیڈر قصور وار قرار کرناٹک کی مقامی عدالت کا فیصلہ، سزا کا اعلان جلد
بنگلورو: کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے معاملے میں سوامی کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔یادگیر…
-

برطانیہ کے ارب پتی تاجر نے اسلام قبول کرلیا
برطانیہ کے معروف اور امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موبائل ہوم پارک کمپنی وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک الفریڈ ولیم بیسٹ بھی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے…
-

خود کو پی ایم او کا افسر بتا کر ٹھگنے والا افسر ہوا گرفتار، زیڈ پلس سیکورٹی کے ساتھ کی تھی حساس مقامات کی سیر
ایک حیران کرنے والی خبر سامنے آ رہی ہے کہ جموں و کشمیر پولیس نے خود کو وزیر اعظم دفتر میں ٹاپ رینک کا افسر بتانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اسے سری نگر شہر سے پکڑا ہے۔ پکڑا گیا شخص گجرات کا رہنے والا ہے۔ یہ اس کا پہلا نہیں،…
-

ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے ایوان میں جمعہ کی چھٹی کا معاملہ اٹھایا
محکمہ تعلیم اردو اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی کے نفاذ کو واضح کرے، اس کا فیصلہ ڈی ای او پر چھوڑنا مناسب نہیں، مذہبی ملک بنانے والے لوگ تو اعتراض کرتے رہیں گے: خالد انور پٹنہ: بہار قانون ساز کونسل میں ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے آج مسلم اکثریتی علاقوں کے اسکولوں میں…
-

لو جہاد قانون پر فوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کا انکار چیف جسٹس کی عرضداشتوں پر جلد سماعت کیئے جانے کی یقین دہانی
نئی دہلی: لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل میں آئی جس کے دورا…
-

جنین میں اسرائیلی فوج کے قاتلانہ حملے میں چار فلسطینی شہید
جنین: جمعرات کی سہ پہرایک صیہونی خصوصی فورس نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزاحمت کاروں کے خلاف کی گئی ٹارگٹ کلنگ کارورائی کے دوران دو مزاحمتی کماندروں سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے شہید ہونے والے 4 فلسطینیوں کی لاشیں اسپتالوں میں پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔…
-

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد ستیہ گرہ پر بیٹھے اپوزیشن لیڈر، سونیا-راہل بھی شامل
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں حکمراں جماعت اور حزب اختلاف کے ارکان کی ہنگامہ آرائی جمعہ کے روز بھی جاری رہی۔ مختلف موضوعات پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے درمیان ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ دریں اثناء اپوزیشن…
-

مولانا توقیر رضاخاں کے خلاف پولیسیا کارروائی ناقابل برداشت، ’ترنگا یاترا‘ 20 مارچ کو
10بجے دن میں قلعہ گھاٹ سے دربھنگہ کمشنری تک جائے گا احتجاجی مارچ دربھنگہ: (پریس ریلیز) ملک میں لگاتار مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جگہ جگہ پر مآب لنچنگ کی جارہی ہے، آر ایس ایس، وشو ہندوپریشد، بجرنگ دل کے شرپسندعناصر کے علاوہ مرکزی حکومت کے کچھ لیڈران لگاتار بھارت کے مسلمانوں کو پاکستان…
-

مڈل اسکول سوریا بڑی کے ٹیچر ماسٹر شمس عالم عرف تمنے کا انتقال
آبائی گاؤں نگر ڈیہہ میں تدفین، بی ای او سدھیر کمار، آفتاب عالم منٹو، سمیت دیگر کا اظہار افسوس دربھنگہ: (محمد رفیع ساگر) جالے بلاک کے نگرڈیہہ گاوں باشندہ موتی ماسٹر کے دوسرے فرزند ’ماسٹر شمس عالم عرف تمنے، کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کئی ماہ سے علیل چل رہے تھے۔وہ تقریباً 50 برس تھے اور…
-

مدرسہ عثمانیہ کا ساتواں سالانہ انعامی واختتامی اجلاس کے موقع پر طبلہ عزیز کو دستارِ حفظ سے کیا گیا سرفراز
مظفرالاسلام کی رپورٹ گھوسی، مئو ناتھ بھنجن: مقامی قصبہ کے قاضی پورہ واقع مدرسہ عثمانیہ میں بدھ کے روز جلسہ دستار بندی و انجمن تہذیب اللساں کا ساتواں اختتامی پورگرام حافظ مظفر الاسلام کی نظامت اور حافظ و قاری مفتی ڈاکٹر ظفر الاسلام سابق شیخ الحدیث جامعہ دارالعلوم مئو کی صدارت میں اختتام پذیر ہوا۔…