Category: نیوز
-

میوات کے نوجوانوں کو نذرِ آتش کرنے کا معاملہ، متاثرہ اہل خانہ کا احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
نئی دہلی: میوات کے دو نوجوانوں جنید اور ناصر کو نذر آتش کر کے قتل کرنے کے معاملہ میں اہل خانہ نے اتوار (19 فروری) کو احتجاج کیا اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ راجستھان کے بھرت پور ضلع کے رہائشی نوجوانوں کو ہریانہ کے میوات میں گئو کشی کے نام…
-

میوات میں مسلم نوجوانوں کو نذر آتش کرنے کا معاملہ، راجستھان پولیس نے 6 ملزمان کو حراست میں لیا
جے پور: ہریانہ میں میوات علاقہ میں دو لوگوں کے اغوا کر کے زندہ جلانے کے معاملے میں راجستھان پولیس نے 6 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ راجستھان پولیس کے عہدیداروں نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پولیس نے کہا کہ وہ ہریانہ پولیس…
-

کانپور دیہات معاملہ: برہمن مہا سبھا کے صدر پر مقدمہ درج، یوگی حکومت پر لگائے الزامات
کانپور: کانپور دیہات میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی تجاوزات مخالف مہم کے دوران جل موت ہونے کے معاملہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کے معاون کرشنا گوتم نے برہمن مہاسبھا کے صدر درگیش منی ترپاٹھی کے خلاف ایس سی/ایس ٹی، مارپیٹ اور دھمکی دینے کی ایف آئی آر درج کرائی…
-

میوات میں دومسلم نوجوانوں کے وحشی قاتلوں پر یو اے پی اے لگایا جائے جمعیۃ کے وفد نے بھرت پور جا کر متاثرہ خاندانوں سے کی ملاقات
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے میوات میں دو مسلم نوجوان جنید اور ناصر کے وحشیانہ قتل اور جلادینے کے واقعات پر گہری تشویش اور سخت غم وغصہ کا اظہار کیا ہے اور اسے انسانیت سوز اور دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے مرکز اور ہریانہ کی سرکار…
-

شمس تبریز قاسمی کی ممبئی آمد پر انجمن اسلام میں استقبالیہ، بہترین صحافتی خدمات کی بنیاد پر ایوارڈ سے سرفراز
ممبئی: (پریس ریلیز) ملت ٹائمز کے بانی و چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی ممبئی آمد پر مشہور دانشور اور انجمن اسلام ممبئی کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی نے انہیں انجمن کے اکبر ہال میں استقبالیہ دیا، ڈاکٹر ظہیر قاضی نے ملت ٹائمز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ بہت کم وقت میں آپ…
-

گوگل انڈیا سے ۴۵۳ ملازمین باہر
نئی دہلی: گوگل انڈیا نے کمپنی کے مختلف محکموں سے 453 ملازمین کو نکال دیا ہے۔ ملازمین کو ای میل کے ذریعے ملازمت سے ہٹائے جانے کی اطلاع دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چھٹنی جمعرات کی رات دیر گئے کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ملازمین کو برطرفی کا میل گوگل انڈیا کے کنٹری…
-

۱۹۹۷روہتک بم بلاسٹ معاملہ میں عبدالکریم ٹنڈا بری
چنڈی گڑھ: ہریانہ کے روہتک میں تقریباً ۲۶ سال پہلے ۱۹۹۷ میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں میں عدالت نے جمعہ کو اپنا فیصلہ سنادیا ، بم دھماکے کے ملزم عبدالکریم عرف ٹنڈا کو عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا ہے۔ پولس ریکارڈ کے مطابق ۱۹۹۷ میں روہتک شہر میں سلسلہ وار دو…
-

اعظم خان کے ٹرسٹ کو 15 دن میں عمارت خالی کرنے کا نوٹس، ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جگہ پبلک اسکول چلانے کا الزام
رامپور: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش حکومت کے سابق وزیر اعظم خان کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرقیادت ریاستی حکومت نے اعظم کے جوہر ٹرسٹ کے زیر انتظام رامپور پبلک اسکول کی عمارت کی لیز کو منسوخ کر دیا تھا۔ حکومت کے اس فیصلے…
-

ہریانہ: مسلم طبقہ کے 2 افراد کو بولیرو میں زندہ جلایا گیا، بجرنگ دل کارکنان کے خلاف پولیس کیس درج
ہریانہ کے بھوانی میں ایک خوفناک معاملہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلی ہوئی بولیرو میں دو ہڈیوں کا ڈھانچہ ملا ہے جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ پولیس محکمہ کے کئی اعلیٰ افسران اور ایف ایس ایل کی ٹیم موقع پر پہنچ کر جانچ کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے…
-

تری پورہ اسمبلی الیکشن، ۸۱ فیصد سے زائد پولنگ ۲۵۹ امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند، ۲؍ مارچ کو نتائج
اگرتلہ: تریپورہ کی ۶۰ رکنی اسمبلی کے لیے جمعرات کو سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ ووٹنگ صبح ۷ بجے سے ہی شروع ہو گئی تھی اور ۴‘ بجے تک تقریباً ۸۱ فیصد ووٹنگ ہوئی۔ریاست میں ۳۳۷۷پولنگ مراکز پر ووٹ کرایا گیا جہاں مجموعی طور پر ۲۵۹امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی…