Category: نیوز
-

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا انتقال، دبئی کے اسپتال میں تھے زیر علاج
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف آج انتقال کر گئے۔ انہیں دبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہ خبر پاکستانی میڈیا کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں پرویز مشرف کے اہل خانہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہا کہ انہوں نے آج ایمیلائیڈوسس کے سبب آج دم توڑ دیا۔…
-

مسلم جماعتوں کا آر ایس ایس سے ڈائیلاگ جاری رکھنے کا فیصلہ
نئی دہلی: آر ایس ایس کے ساتھ مسلم مذہبی جماعتوں کے نمایندہ وفد کی گزشتہ 14جنوری کو ہوئی ملاقات پرکسی نے محتاط تو کسی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ،کہیں ٹائمنگ کو لے کر سوال اٹھایا گیا ۔ بعض حلقوں سے دائرے کو مزید وسیع کرنے کی بات کہی گئی۔ بہرحال ڈائیلاگ کے پروسس کو…
-

شرجیل امام اور دیگر کو بلی کا بکرایا بنایا گیا
جامعہ ملیہ تشدد معاملے میں دہلی عدالت کی پولس کو زبردست پھٹکار،صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا سمیت ۱۱؍ کو بری کردیا ، محمد الیاس کے خلاف الزام طے،شرجیل کی رہائی دوسرے معاملے میں ملزم ہونے کی وجہ سے نہیں ہوگی نئی دہلی۔ ۴؍ فروری: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد سے منسلک معاملے میں دہلی پولس…
-

2024 میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات بیک وقت کرائے جائیں!
پی آئی ایل کے ذریعہ دہلی ہائی کورٹ سے مرکزاور الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی گزارش نئی دہلی ۔۳؍ فروری: دہلی ہائی کورٹ سے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو (ای سی) یہ ہدایت دینے گزارش کی گئی ہے کہ آیا 2024 میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا بیک وقت انعقاد عمل میں…
-

اڈانی گروپ کو آر ایس ایس کی حمایت!
آسٹریلیائی این جی او پر سازش رچنے کا الزام، مودی کی خاموشی پر کانگریس کا سوال، موڈیز انویسٹرس سروس نے آگاہ کیا کہ اڈانی کو سرمایہ اکٹھا کرنے میں دشواری ہوگی ، ہنڈن برگ کی رپورٹ بھارت پر حملہ نہیں: سیبی کے سابق چیئرمین کا بیان نئی دہلی: ہنڈن برگ رپورٹ کے بھنور میں پھنسے صنعتکار گوتم…
-

چمپارن میں این آئی اے کا چھاپہ پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے تین مشتبہ حراست میں
موتیہاری : مشرقی چمپارن ضلع میں این آئی اے پٹنہ اور رانچی کی ٹیم نے ضلع پولیس کے ساتھ مل کر ہفتہ کی صبح چکیا تھانہ علاقے کے کووا اور عماد پٹی میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے پی ایف آئی کے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔سب کو خفیہ مقام پر رکھ کر پوچھ…
-

حالیہ بجٹ میں اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کا خیال نہیں رکھا گیا: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”مرکزی بجٹ، معاشی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور عام آدمی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔مگر حالیہ بجٹ کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ معاشرے کے ایک خاص طبقے کو فائدہ پہنچانے والا ہے۔ اس میں غریبوں، دیہی علاقوں میں رہنے والوں، اقلیتوں اور پسماندہ طبقے کو…
-

جامعہ تشدد معاملے میں گرفتار شرجیل امام کو کورٹ نے کیا بری
نئی دہلی: دہلی کی ساکیت عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے جامعہ تشدد کیس کے ملزم جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کو بری کر دیا ہے۔ شرجیل کو تشدد سے متعلق تمام الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔ تاہم بہار کا رہنے والا شرجیل امام اس وقت عدالتی حراست میں ہے۔…
-

ہم دشمن کے گھر کے اندر گھسنے کی طاقت رکھتے ہیں: ایرانی کمانڈر
🔹 سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کے گھر تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر ہم نے قسم کے خطرات کا مقابلہ کیا ہے اور اب ہمیں کوئی فکر نہیں ہے۔ ▪️حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر…
-

کہاں گئے حقوق نسواں کے دعوے دار …؟
▪️صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکی ایوان نمائندگان نے امور خارجہ کمیٹی میں مسلمان خاتون سینیٹر الہان عمر کی رکنیت معطل کر دی۔ ▪️ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو کمیٹی سے الگ کر دیا اور امریکی ایوان نمائندگان میں انہیں دوسو گیارہ…