Category: نیوز
-

یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر فی الحال کوئی فیصلہ نہیں راجیہ سبھا میں مرکزی حکومت کی وضاحت
نئی دہلی: حکومت نے آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ فی الحال ملک میں یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے کا فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ وزیرقانون کرن رجیجو نے اپنے ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے 21 ویں لاء کمیشن سے درخواست کی ہے کہ وہ یکساں سیول کوڈ سے متعلق مختلف مسائل کا…
-

بھوپال کا اسلام نگر اب جگدیش پور کہلائے گا مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت کا ایک اور مسلم دشمن اقدام
بھوپال: مدھیہ پردیش کے تاریخی ناموں کو بدلنے کی سیاست رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ گزشتہ سال حبیب گنج کا نام بدل کر رانی کملا پتی اسٹیشن اورہوشنگ آباد کا نام بدل کر نرمدا پورم کرنے کا معاملہ ابھی عوام کے ذہن سے اوجھل بھی نہیں ہوا تھا کہ حکومت کے ذریعہ بھوپال کے…
-

سخت قدم اٹھانے پر مجبور نہ کریں ججوں کے تبادلے میں تاخیر پر سپریم کورٹ برہم، مرکزی حکومت کی سرزنش
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو عدالت عظمی کے کالجیم کی جانب سے سفارش کرنے کے بعد پر عدالت عالیہ کے ججوں کے تبادلے کو منظوری دینے میں تاخیر پر مرکزی حکومت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کے نتیجہ میں انتظامی اور عدالتی دونوں طرح کی کارروائی کی جا سکتی ہے، جو…
-

بوتل میں پیشاب کرنا پڑا، متھرا جیل میں بہت ٹارچر کیا رہائی کے بعد صحافی صدیق کپن کی روح فرسا داستاں
نئی دہلی: صدیق کپن ڈھائی سال بعد لکھنؤ جیل سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد مختلف چینلوں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی جیل کے اندر کی کہانی بھی بتائی ،انہوں نے جیلر کی اس وارنگ کا تذکرہ کیا کہ میڈیا سے بات نہ کرنا وہیں دی کوئنٹ سے بات کرتے…
-

بی بی سی دستاویزی فلم معاملے کو لے کر سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو جاری کیا نوٹس، 3 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کا فرمان
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر جمعہ یعنی 3 فروری کو سماعت کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے مرکز کی مودی حکومت سے 3 ہفتوں…
-

ایوان غالب میں إقرا حمد و نعت اکیڈمی کے زیرِ اہتمام محفل قرأت قرآن کریم منعقد
نئی دہلی: (نمائندہ) گزشتہ شب اقرا حمد نعت اکیڈمی کے زیر اہتمام راجدھانی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں محفل نعت کا شاندارانعقاد کیا گیا کیا ،جس میں مصر اور ہندوستان کے مشہور و معروف علمائے کرام نے خوش الحان لہجے میں تلاوت کرکے سامعین کو محظوظ کیا۔ اس دوران مصر سے تشریف لائیں شیخ القراء…
-

ہنڈنبرگ رپورٹ کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، اڈانی گروپ کے سرمایہ کاروں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ
نئی دہلی: ہیڈنبرگ رپورٹ اور اڈانی انٹرپرائزز کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے پر عدالت میں ایک مفاد عامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں امریکہ میں قائم فرم ہیڈنبرگ ریسرچ کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس کی رپورٹ سے اڈانی گروپ کے حصص میں زبردست گراوٹ…
-

آسام: چائلڈ میرج کے معاملوں پر پولیس کی شدید کارروائی، 1800 سے زائد افراد گرفتار، حکومت کی سختی کا اثر
آسام کی بی جے پی حکومت کی ہدایت پر پولیس نے چائلڈ میرج کے خلاف 3 فروری کو شدید کارروائی شروع کی جس میں اب تک 1800 سے زائد لوگوں کی گرفتاری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کے روز خود اس سلسلے میں جانکاری دی…
-

اڈانی گروپ بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا احتجاج، لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری تک کے لئے ملتوی
نئی دہلی: اڈانی گروپ کے بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ جس کے باعث ایوان کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کرنی پڑی۔ اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں کچھ…
-

فلسطینی شہر جنین پر اسرائیلی حملہ، علقم آپریشن اور دنیا کا دوہرا معیار
خورشید عالم داؤد قاسمی غاصب اسرائیل کی اس نئی حکومت کی تشکیل کو ابھی ایک ماہ بھی پورے نہیں ہوئے ہیں۔ اس حکومت میں کئی شدت پسندوں کو کابینی وزیر بنایا گیا ہے۔ اتمار بن گویر کو قومی سلامتی کا وزیر بنایا گیا ہے۔ اس شخص کی شدت پسندی سے ہر کوئی واقف ہے۔ اس…