Category: نیوز
-

ہیڈنبرگ رپورٹ پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
نئی دہلی: ہیڈنبرگ رپورٹ پر راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی ہنگامہ جاری رہا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2:30 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ صبح ایوان کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے ضابطہ 267 کے تحت 15 ارکان کے التوا کے نوٹس موصول ہونے کی اطلاع دی۔ انہوں نے…
-

ایک ہفتے میں کیسے بدل گئی گوتم اڈانی کی قسمت؟ آئیے 9 پوائنٹس میں جانتے ہیں پورا ماجرا
ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد سے ہی اڈانی گروپ کی مشکلات لگاتار بڑھتی جا رہی ہیں۔ رپورٹ آنے کے ایک ہفتے کے اندر آسمان میں اڑ رہے اڈانی گروپ کے شیئر زمین پر اوندھے منھ گرے ہیں۔ ارب پتیوں کی فہرست میں بھی اڈانی نے زبردست غوطہ لگایا ہے اور چند دنوں میں…
-

جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس عام سے متعلق ائمہ مساجد سے خصوصی اپیل
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی نے بروز اتوار ۱۲؍فروری۲۰۲۳ء کو دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد ہونے والے جمعیۃ علماء ہند کے تاریخی اجلاس عام کے پس منظر پرر وشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک وملت کے جو حالات ہیں وہ ہم سے پوشیدہ…
-

ٹائمز ناؤ کے مسلم مخالف شو کے خلاف شکایت درج غیر سرکاری تنظیم سٹیزن فارجٹس اینڈ پیس نے کارروائی کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی غیر سرکاری تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس نے30 جنوری کو ٹائمز ناؤ کے فرقہ وارانہ تفرقہ انگیز شو “دیو بھومی اتراکھنڈ پر ‘لینڈ جہاد’ پر بلڈوزر ایکشن”کے خلاف نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (NBDSA) سے کارروائی کے لیے شکایت درج کرائی یہ شو 2 جنوری…
-

طلبہ کو باکمال اور مؤثر خطیب بننے کی ضرورت
نادی الطلبہ جامعہ اسلامیہ سنابل کے سالانہ اجلاس کے افتتاحی پروگرام میں مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی کا خطاب نئی دہلی: ابو الکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر، نئی دہلی کے اعلی تعلیمی وتربیتی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی میں آج نادی ا لطلبہ کے پانچ روزہ سالانہ اجلاس کا افتتاحی پروگرام سنٹر کے صدر…
-

بجٹ میں امیر اور غریب کے درمیان فاصلہ کم کرنے کا خاکہ موجود نہیں، عوام کی امیدوں کے ساتھ دھوکہ: چدمبرم
سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے بجٹ 2023 کے بعد ایک پریس کانفرنس میں مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ”آج 24-2023 کا جو بجٹ پیش کیا گیا وہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ یہ حکومت لوگوں اور ان کی زندگی، ان کے…
-

ترکیہ کے انتخابات: کون لے گا بازی، انقرہ سے گراؤنڈ رپورٹ
افتخار گیلانی ابھی تک رائے عامہ کے جوابتدائی جائزے شائع ہوئے ہیں، ان کے مطابق حکمراں اتحاد اور اپوزیشن کے درمیان کانٹے کامقابلہ ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ ترکیہ میں صدارتی اور پارلیامانی انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ حال ہی میں صدر رجب طیب اردوغان نے پارلیامنٹ اور اپنی صدرات کی مدت…
-

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اب تک بجٹ میں کیے یہ اعلانات
اگلے 3 سالوں میں ایک کروڑ کسانوں کو قدرتی کھیتی کو اپنانے میں مدد کی جائے گی۔ 10,000 بائیو ان پٹ ریسورس سینٹر کھولے جائیں گے۔ متبادل کھاد کو فروغ دینے کے لیے پی ایم پرنام یوجنا شروع کی جائے گی۔ گوبردھن اسکیم کے تحت 500 نئے پلانٹ لگائے جائیں گے۔ پردھان منتری کوشل وکاس…
-

بجٹ 2023: وزیر خزانہ نے پین کارڈ کے حوالے سے کیا بڑا اعلان، اب یہ شناختی کارڈ کے طور پر ہوگا کارآمد
مرکزی بجٹ 2023 میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پین کارڈ کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کا فائدہ تاجروں کو ملنے والا ہے۔ اس کے تحت کے وائی سی ڈیٹا کے اصولوں کو آسان بنایا جائے گا، جس سے انٹیگریٹڈ فائلنگ سسٹم کی اجازت دی جائے گی۔ وزیر خزانہ نرملا…
-

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن
نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کے روز لوک سبھا میں 24-2023 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘امرت کال’ کے اس پہلے بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا اور ترقیاتی اہداف کے فوائد کو سماج کے تمام طبقات تک پہنچانا ہے۔ سیتا رمن نے کہا…