Category: نیوز
-

جامعہ ہمدرد نے ٹرانس جینڈر ہیلتھ کیئر پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس IPATHCON 2022 کا انعقاد کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) رفیدہ کالج آف نرسنگ، جامعہ ہمدرد نے ایسوسی ایشن فار ٹرانس جینڈر ہیلتھ ان انڈیا (اے ٹی آئی آئی) کے تعاون سے 28 اور 29 اکتوبر 2022 کو جامعہ ہمدرد میں تیسری بین الاقوامی کانفرنس IPATHCON 2022 کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا موضوع تھا “برصغیر پاک و ہند میں ٹرانس جینڈر…
-

نہ کوئی ٹینڈر، نہ پرانی تار بدلی، موربی حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 40 سے زائد بچے
30 اکتوبر کی شام گجرات کے موربی شہر میں پل گرنے سے 140 افراد سے زیادہ ہلاک ہو نے کی خبر ہے ۔ اس پل کے حوالے سے لاپرواہی کی کئی رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔ گزشتہ روز ایک اہلکار نے بتایا تھا کہ پل کی تزئین و آرائش کرنے والی نجی کمپنی نے حکومت سے…
-

بھارت جوڑویاترا: روہت ویمولا کی ماں کا اظہار یگانگت
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں روہت ویمولا کی ماں نے بھی شرکت کرتے ہوئے اس یاترا پر یگانگت کااظہار کیا۔ روہت ویمولا، یونیورسٹی آف حیدرآباد کا دلت طالب علم تھا جس نے مبینہ ہراسانی پر سال 2016 میں خودکشی کرلی تھی اور یہ معاملہ قومی سطح پر چھا گیا…
-

یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اتراکھنڈ اور اس کے بعد گجرات کی حکومت نے جو یکساں سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا ہے، وہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کی تمام اقلیتوں اور اکثر قبائلی گروہوں کے…
-

اے ڈی جی پی پنجاب فیاض فاروقی پنجاب وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر بنائے گئے جس یقین کے ساتھ سرکار نے بھروسہ کیا ہے اسے ٹوٹنے نہیں دوں گا: فیاض فاروقی
جالندھر: (مظہرعالم) پنجاب سرکار نے اے ڈی جی پی پنجاب فیاض فاروقی کو پنجاب وقف بورڈ کاایڈمنسٹریٹر لگایا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ فیاض فاروقی اس سے پہلے بھی وقف بورڈ کے ممبر رہ چکے ہیں۔مکھیہ منتری بھگونت مان نے وقف بورڈ میں ہورہے کرپشن کو دورکرنے کیلئے اے ڈی جی پی پنجاب فیاض فاروقی…
-

گجرات: موربی پل حادثہ میں اب تک 141 افراد ہلاک، راحت اور بچاؤ کا کام جاری
گاندھی نگر: گجرات کے موربی میں اتوار کی شب مچھو ندی پر بنا کیبل برج اچانک ٹوٹ کر گیا، جس کے سبب سینکڑوں افراد ندی کے پانی میں جا گرے۔ اس حادثہ میں تاحال 141 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک شدگان میں 40 بچے بھی شامل ہیں۔ حادثہ کے وقت پل پر 400 سے…
-

تاج ختم نبوتؐ اور حضرات صحابہ کرامؓ کی عزت و حرمت ہمارا ایمان: علماء
6/نومبر کو تحفظ ختم نبوت اور تحفظ حدیث کانفرنس میں شرکت کیلئے معزز علماء کرام کی اپیل کانپور: تاج ختم نبوت،آپﷺ کے فرامین یعنی احادیث مبارکہ، آپؐ کی عزت وحرمت، آپؐ کی پیشین گوئیوں پر ایمان اور آپ ؐکے اولین شاگرد صحابہ کرامؓ کی عزت و حرمت ہمارا ایمان ہے اور ہمارے لئے جان، مال،…
-

کُل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ کے اجلاس میں لیا گیا بڑا فیصلہ،” دینی مدارس کسی بورڈ سے ملحق نہیں ہوں گے“ مولانا ارشد مدنی نے کہا – ہمیں حکومتی مدد کی ضرورت نہیں !
دیوبند: (سمیر چودھری) عالمی شہرت یافتہ اسلامی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند میں منعقدہ را بط مدارس اسلامیہ کے اجلاس میں مدارس کی کسی بھی بورڈ سے وابستگی کی مخالفت کی گئی اور کہا گیا کہ دنیا کا کوئی بھی بورڈ مدارس کے قیام کے مقصد کو نہیں سمجھ سکتا، لہٰذا کسی مدرسہ کا بورڈ میں…
-

مدارس کے نصاب میں تبدیلی در حقیقت مدا رس کی روح کے منافی ہے: مفتی ابوالقاسم نعمانی
دیوبند : (سمیر چودھری) آج دارالعلوم دیوبند کی عظیم الشان مسجد رشید میں منعقدہ کل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ کے اجلاس میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی نے کہا کہ اگر کوئی تنظیم اپنے اغراض و مقاصد کے تحت کام نہیں کرتی تو وہ صرف ایک ڈھانچہ ہے اسی لئے…
-

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت، عرضیوں کی چھان بین کے لئے 4 ہفتوں کی مہلت
نئی دہلی: سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 31 اکتوبر یعنی پیر کے روز سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس رویندر بھٹ کی سربراہی والی بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے کے لیے 232…