Category: نیوز
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک سو دواں یوم تاسیس منارہا ہے
عزت مآب وزیر مملکت برائے تعلیم ڈاکٹر سبھاس سرکار نے یونیورسٹی کو فلاح اور افضلیت کی را ہ پر گامزن کرنے کے لیے شیخ الجامعہ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ستائش کی نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک ایسا ادارہ ہے جو جنگ آزادی اور عدم تعاون کی تحریک کے بطن سے پیدا ہوا، اس نے…
-

دلت مسلم اکثریتی وارڈوں پر مجلس نے بنائی انتخابی حکمت عملی
مجلس اتحاد المسلمین پوری منصوبہ بندی کے ساتھ دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں اترنے جا رہی ہے :امتیاز جلیل نیو مہاراشٹر سدن نئی دہلی میں آج پارٹی کارکنان کی ایک اہم میٹنگ منعقد ،دہلی MCD الیکشن کے پیش نظر کئی اہم نکات پر تبادلہ خیال نئی دہلی : دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش…
-

نیپال میں شدت پسندوں کا مسلمانوں پر حملہ ، بھارت کی شدت پسند تنظیموں اور نیوز چینلوں پر ماحول خراب کرنے کا الزام
نئی دہلی – کاٹھمنڈو: (ملت ٹائمز) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف سرگرم شدت پسند تنظیموں نے نیپال کا ماحول بھی خراب کرنا شروع کردیا ہے ، یہ دعوی نیپال کے مسلمانوں کا ہے ۔ تازہ معاملہ نیپال کے مہوتری ضلع کا ہے جہاں کچھ شدت پسند ہندوؤں نے شوبھا یاترا کے دوران مسلم اکثریتی محلوں…
-

ندوۃ العلماء کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت!
لکھنؤ: دارالعلوم ندوۃ العلماء سے ہر سال طلبہ فارغ ہوتے ہیں لیکن دسمبر ۱۹۹۸ء کے بیچ نے فارغین کو ایک دوسرے سے مستقل مربوط رکھنے کیلئے ساتھیوں کو ایک پلیٹ فارم پرجمع کرنے کی کوشش کی اور باقاعدہ دسمبر ۲۰۱۸ء میں اس کیلئے ایک گروپ تشکیل دیا گیا، جس کے بانی ڈاکٹر محمد وقارالدین لطیفی…
-

امت شاہ نے ہریانہ کے وزیر کو آٹھ منٹ کی تقریر کے دوران چار مرتبہ ٹوکا، کہا – ’یہ وہ جگہ نہیں جہاں لمبی تقریریں کی جائیں!‘
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج کی برسرعام سرزنش کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ این ڈی ٹی وی پر شائع رپورٹ کے مطابق امت شاہ نے مقررہ وقت سے زیادہ دیر تک تقریر کرنے پر انل وج کی سرزنش کی۔ یہ معاملہ ہریانہ کے…
-

دیوالی کے بعد بھی دہلی کی ہوا مسلسل خراب! آنند وہار میں ایئر کوالٹی انڈیکس 440 تک پہنچا
نئی دہلی: دیوالی کے بعد دہلی کی ہوا دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے۔ آج یعنی 28 اکتوبر کو ملک کی راجدھانی کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 345 ریکارڈ کیا گیا، جسے انتہائی ناقص زمرے میں سمجھا جاتا ہے۔ وہیں، دہلی کے آنند وہار میں اے کیو آئی 440 تک پہنچ…
-

جامعہ ہمدرد میں صفائی بیداری ریلی کا انقعاد : سوچھ رہے تو سوستھ رہے انڈیا
نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ایما پر پورے ملک میں کلین انڈیا مشن بیداری 2.0 منایا جا رہا ہے . یاد رہے کہ یہ بیداری مہم ١ اکتوبر سے ٣١ اکتوبر تک منایا جائیگا .آج جامعہ ہمدرد کیمپس میں این ایس ایس یونٹ کے ذریعہ صفائی بیداری 2.0 کے سلسلے سے ایک ریلی…
-

محترمہ سنتھیا میک کیفری نے بھارت میں یونیسیف کی نمائندہ کے طور پر ذمہ داری سنبھالی
نئی دہلی: محترمہ سنتھیا میک کیفری نے آج مسٹر سنجے ورما، سکریٹری (مغرب)، وزارت خارجہ (ایم ای اے)، حکومت ہند سے ملاقات کر کے بھارت میں یونیسیف کے نئے نمائندے کے طور پر تقرری کے کاغذات پیش کئے ۔ محترمہ میک کیفری یونیسیف ہیڈکوارٹر میں کئی قائدانہ کرداروں میں خدمات انجام دے چکی ہیں بشمول…
-

دہلی کے ایک علاقہ میں پھر چلا بلڈوز ر ،چالیس سے زیادہ مکانات زمیں دوز ، نہیں بچے رہنے کی کوئی جگہ
نئی دہلی دہلی کے چھتر پور اسمبلی حلقہ میں واقع کھڑک ریوار ا میں گذشتہ دنوں چالیس لوگوں کے گھروں کو بلڈوز چلاکر زمیں دوز کردیاگیاہے جس میں زیادہ تر مکانات غریب مسلمانوں کے ہیں او ر اب ان کے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں بچی ہے ۔ کھڑ ک ریوارا کے باشندوں کا…
-

مدھیہ پردیش میں خاتون کو گھورنے کے الزام میں 3 افراد کا قتل، ایک شخص سنگین طور پر زخمی
مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں ایک خاتون کو گھور کر دیکھنے پر تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ ایک کنبہ کے تین اراکین کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ایک شخص سنگین طور پر زخمی بھی ہوا ہے جس کا علاج چل رہا ہے۔ واقعہ کو لے کر متاثرہ کنبہ کی طرف سے…