Category: نیوز
-

23 مہینے بعد جیل سے رہا ہوں گے کیرالہ کے صحافی صدیق کپن، سپریم کورٹ نے دی ضمانت
دہلی: (ایجنسی) صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی۔ کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ صدیق کپن کو حکومت اتر پردیش کی جانب سے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یو اے پی اے کے تحت دفعات لگائی گئی تھیں۔ ۔ہاتھرس معاملے میں تشدد بھڑکانے…
-

بی جے پی ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے: نتیش کمار
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار دہلی کے سہ روزہ دورے کے بعد جمعرات کو پٹنہ واپس لوٹ گئے۔ نتیش کمار کے مطابق ان کا کا دہلی دورہ کامیاب رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے…
-

دہلی: آزاد مارکیٹ میں چار منزلہ زیر تعمیرعمارت کے گرنے سے پانچ افراد ملبے تلے دبے ہونے کی خبر، چار افراد شدید زخمی، داخل اسپتال
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کے آزاد مارکیٹ میں ایک بڑے حادثے کی خبر ہے۔ وہاں ایک چار منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی طور پر پانچ افراد کے دفن ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا، اطلاع ملتے ہی افسران کی…
-

سونالی پھوگاٹ موت سے متعلق کرلیز ریستراں کے انہدام پر سپریم کورٹ کی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بی جے پی لیڈر سونالی پھوگاٹ کی موت سے وابستہ ‘کرلیز ریستراں’ کے انہدام پر روک لگا دی ہے۔ ریستوراں نے گوا کوسٹل زون منیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کی جار رہی انہدامی کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ریستراں کی جانب سے دائر کی گئی عرضی…
-

گوا: سونالی پھوگاٹ کی موت سے متعلق ‘کرلیز ریستراں’ کے خلاف انہدامی کارروائی شروع
پنجی: گوا حکومت نے جمعہ کی صبح اصولوں کی خلاف ورزی کے الزام میں اس ریستراں کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کر دی گئی، جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ہریانہ یونٹ کی لیڈر سونالی پھوگاٹ مردہ حال میں پائی گئی تھیں۔ اس ریستراں کو کوسٹل ریگولیشن زون (سی آر زیڈ) کی…
-

مرکز کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ضوابط بشمول صارف پر مستقل پابندی کے قوانین، متعارف کرائے جائیں گے
نئی دہلی: مرکز نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو جلد ہی کسی وقت ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک نظام متعارف کرائے گا، جس میں صارف کے کھاتوں کی مستقل معطلی سے متعلق رہنما خطوط بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ مرکز نے یہ بیان ایک حلف…
-

سی اے اے کو چیلنج کرنے والی 100 سے زیادہ عرضیوں پر 12 ستمبر کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون 2019) کے کو چیلنج کرنے والی 100 سے زیادہ عرضیوں پر پیر، 12 ستمبر کو سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ خیال رہے کہ مرکزی حکومت نے سال…
-

جھارکھنڈ: بی جے پی رکن اسمبلی پر ‘بی ڈی او’ کے ساتھ مار پیٹ کا الزام، ایف آئی آر درج
پلاموں ضلع واقع مناتو بلاک کے بلاک ڈیولپمنٹ افسر (بی ڈی او) نے پانکی کے بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر ششی بھوشن پرساد مہتا اور ان کے حامیوں پر مار پیٹ اور ان کی رہائش میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ یہ معاملہ تقریباً ڈیڑھ ماہ پرانا ہے،…
-

بنگلہ دیش کی جدو جہد آزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کریں گے: شیخ حسینہ
نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اٹوٹ اور قریبی رشتوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا ملک بنگلہ دیش کی جدو جہدآزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا اور اسی لئے انہیں ہربار ہندوستان آکر بہت…
-

جموں و کشمیر میں کل جماعتی میٹنگ: چیف الیکٹورل آفیسر نے سیاسی پارٹیوں کے خدشات کو دور کیا
نئی دہلی: جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹی میٹنگ کے بعد لیڈران نے کہا کہ غیر مستقل باشندوں کے ناموں کے اندراج کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی۔ انہوں نے بتایا کہ چیف الیکٹورل آفیسر نے واضح کیا کہ 25…