Category: نیوز
-

کرناٹک: عیدگاہ ٹاور کو بابری مسجد کی طرز پر گرانے کی دھمکی! ہندو کارکن کے خلاف مقدمہ درج
بنگلورو: کرناٹک پولیس نے ایک ہندو کارکن اور لیڈر کے خلاف ایک متنازعہ بیان جاری کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ کارکن نے انتباہ دیا تھا کہ بنگلورو میں متنازعہ عیدگاہ میدان میں واقع ٹاور کو منہدم کر دیا جائے گا، جس کے بعد اس کے خلاف ایف…
-

بہار میں اقتدار کی تبدیلی مثبت عمل، دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی حوصلہ ملے گا: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بہار میں اقتدار کی تبدیلی ایک مثبت پہل ہے جس کا اپوزیشن جماعتوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے اور اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ابھی سے سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاری شروع کردینی چاہیے اور ایک مناسب حکمت عملی پر کام ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا…
-

بہار میں بی جے پی کو ایک اور جھٹکا، اسپیکر وجے کمار سنہا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش
پٹنہ: بہار میں نتیش کمار کے جھٹکے سے بی جے پی ابھی سنبھلی بھی نہیں تھی کہ عظیم اتحاد نے اسے ایک اور جھٹکا دے دیا۔ للت یادو کی قیادت میں عظیم اتحاد کے رہنماؤں نے موجودہ اسپیکر وجے کمار سنہا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی ہے، جس کے بعد اسپیکر کا…
-

نتیش کمار نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیا، تیجسوی یادو بھی دوسری بار بنے نائب وزیر اعلیٰ
پٹنہ: نتیش کمار نے آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا ہے، جبکہ تیجسوی یادو نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ اس موقع پر رابڑی دیوی اور جیتن رام مانجھی سمیت بہار کے کئی اہم لیڈران موجود رہے۔ بی جے پی سے الگ ہونے کے بعد جے…
-

بہار: نتیش کمار وزیر اعلیٰ عہدے سے مستعفی، بی جے پی سے اتحاد توڑا، مہاگٹھ بندھن میں ہوں گے شامل
پٹنہ: بہار میں نتیش کمار نے بی جے پی کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے این ڈی اے سے ناطہ توڑ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ نتیش نے منگل کے روز شام 4 بجے گورنر بہار پھاگو سنگھ چوہان سے ملاقات کر کے اپنا استعفی سونپ دیا۔ اسی کے ساتھ ریاست میں 22 مہینے پرانی…
-

گورنر کو استعفیٰ دینے کے بعد رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر پہنچے نتیش
این ڈی اے سے تعلقات ختم کرنے کے اور گورنر کو اپنا استعفی پیش کرنے کے بعد بعد نتیش کمار رابڑی دیوی سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ اس سے یقینی ہو گیا ہے کہ وہ مہا گٹھ بندھن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے مہاگٹھ…
-

مہاراشٹر کی شندے-فڈنویس کابینہ کی توسیع، گونر نے دلایا 18 وزرا کو حلف
کئی دنوں کی کشمکش کے بعد آج مہاراشٹر کی ایکناتھ شندے اور دیویندر فڈنویس کی مخلوط حکومت کی کابینہ کی توسیع عمل میں آئی۔ مہاراشٹر کے گورنر نے بی جے پی اور شیو سینا کے شندے دھڑے سے 9-9 وزرا کو حل دلایا۔
-

بہار: نتیش کمار نے گورنر سے مانگا ملاقات کا وقت، بی جے پی کوٹے کے تمام وزرا کا استعفى متوقع
پٹنہ: بہار میں جاری سیاسی بحران کے درمیان خبر آئی ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے گورنر سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے گورنر سے دوپہر 12.30 بجے سے ایک بجے کے درمیان ملاقات کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ بھی خبر ہے کہ بی جے پی کوٹے کے تمام وزرا اپنے…
-

خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ: شری تیاگی ، رشی کیش پہنچ کر ‘غائب’، بیوی سے حراست میں لے کر پوچھ گچھ
نوئیڈا: نوئیڈا کی سوسائٹی ‘گرینڈ اومیکس’ میں ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں مفرور شری کانت تیاگی کی بیوی کو پولس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے بیوی کو شام تقریباً 6 بجے شری کانت کے فلیٹ سے حراست میں لیا۔ اس سے قبل جمعہ…
-

جامعہ کے طالب علم کو 16 اگست تک این آئی اے کی تحویل میں بھیجا گیا
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم محسن احمد کو دہشت گرد گروپ آئی ایس آئی ایس میں مبینہ طور پر شامل ہونے کے الزام میں 16 اگست تک قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی تحویل میں بھیج دیا۔ محسن احمد کو سنیچر کے روز نئی…