Category: نیوز
-

یتی نرسمہانند نے پھر اُگلا زہر، کہا – ہندوؤ! ہر گھر ترنگا مہم کا بائیکاٹ کر بھگوا جھنڈا لگاؤ، پیسہ مسلمانوں کو جا رہا ہے!
ہندوستان کی آزادی کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر مودی حکومت کی طرف سے آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت ‘ہر گھر ترنگا’ مہم چلائی جا رہی ہے۔ وہیں غازی آباد واقع ڈاسنا دیوی مندر کے پیٹھادھیشور اور جونا اکھاڑے کے مہامنڈلیشور یتی نرسنہانند گری نے اس مہم کی مخالفت کی ہے۔ انھوں…
-

دہلی میں جمنا ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان سے اوپر
دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ جمعہ کو چار بجے جمنا ندی کی آبی سطح 205.38 میٹر پر تھی۔ جبکہ جمنا ندی کی آبی سطح کا خطرے کا نشان 205.33 میٹر ہے۔ Delhi | Yamuna river flowing above the danger mark in the capital as the river's level reached…
-

سرکاری ایجنسیوں کے غلط استعمال پر نتیش کا جے پی کو انتباہ، کہا – ’ ملک آئین سے چلتا ہے، عوام اس کا جواب دیں گے‘
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے خلاف ای ڈی اور سی بی آئی کے غلط استعمال کے حوالہ سے اشاروں میں بی جے پی کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک آئین سے چلتا ہے اور اس پر عوام جواب دیں گے۔ انہوں نے بی جے پی لیڈران…
-

غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت تشویشناک
جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ نے غزہ میں حالیہ حملوں میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیچلیٹ نے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ”تصادم کے دوران کسی بھی بچے کو کسی بھی طرح…
-

شہنواز عالم کو وزیر بنانے کی اٹھ رہی ہے مانگ
ارریہ: (معراج خالد) وزیراعلی اور نائب وزیر اعلی کے حلف لینے کے بعد اب سب کی نگاہیں کابینہ میں ٹکی ہیں۔ راتوں رات این ڈی اے اتحاد ٹوٹنے کے بعد بنی عظیم اتحاد کی حکومت کی پہلی کابینہ کو لے کر یہاں بحث و مباحثہ تیز ہے۔ حالانکہ نئی حکومت کی پہلی کابینہ کی تشکیل…
-

امرت مہوتسو کے تحت دارالعلوم پہنچا بی جے پی اقلیتی مورچہ کا وفد، مہم میں تعاون کی اپیل، اقلیتی مورچہ کے قومی صدر نے کی آزادی میں دارالعلوم دیوبند کی خدمات کی ستائش
دیوبند: (سمیر چودھری) بی جے بی اقلیتی سیل کے لیڈران نے اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی کے قیادت میں عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی ،اس دوران انہوں نے حکومت ہند کی جانب سے آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر…
-

کیجریوال حکومت کا فیصلہ، عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی
نئی دہلی: دہلی میں ایک بار پھر ماسک نہ پہننے پر جرمانے کا راج واپس آگیا ہے۔ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر دہلی کی اروند کیجریوال حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دہلی میں کل جاری کردہ کورونا کے…
-

جمعیۃ علماء کے خدام، اپنی سو سالہ تاریخ کو سامنے رکھ کر ملت کی خدمت کے لیے مزید سرگرم ہو جائیں آج کے دور میں بڑا کام نسل نو کے ایمان کی حفاظت ہے: مولانا محمود اسعد مدنی
جمعیۃ علماء بہار کا ایک روز ہ مذاکرتی اجتماع اختتا م پذیر پٹنہ: اجلاس مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت کے مطابق پٹنہ کے اونڈا میرج ہال تریپولیہ، عالم گنج میں جمعیۃ علماء بہار کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ومشاورتی اجتماع منعقد ہوا،جس میں پوری ریاست سے دوسوسے زائد جمعیۃ علماء بہار کے…
-

جی ہاں! بدتمیز شری کانت تیاگی بی جے پی کے ہی لیڈر ہیں، بیوی کا دعویٰ
نوئیڈا کی گرینڈ اومیکس سوسائٹی میں ایک خاتون سے بدتمیزی کرنے والے شری کانت تیاگی کی بیوی انو تیاگی نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ ان کے شوہر بی جے پی رکن ہیں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انو تیاگی نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ مہیش شرما کے اشارے…
-

ایک کروڑ طلبا 12 اگست کو ایک ساتھ گائیں گے حب الوطنی سے سرشار نغمہ، بنے گا عالمی ریکارڈ
راجستھان کے اسکولوں کے ایک کروڑ طلبا جمعہ کو ایک ساتھ حب الوطنی سے سرشار نغمہ گا کر عالمی ریکارڈ بنا سکتے ہیں۔ محکمہ اسکولی تعلیم کے ایڈیشنل چیف سکریٹری پون کمار گویل کا کہنا ہے کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت طلبا میں حب الوطنی کا جذبہ جگانے کے لیے ریاست کے سبھی…