Category: نیوز
-

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے کے سبھی11 قصوروار جیل سے رہا!
گجرات میں گودھرا واقعہ کے بعد 2002 میں بلقیس بانو کے ساتھ ایک ایسا شرمناک اور دردناک واقعہ پیش آیا تھا جس نے لوگوں کا دِل دہلا کر رکھ دیا تھا۔ بلقیس بانو کے ساتھ ایک گروپ نے اجتماعی عصمت دری کا واقعہ انجام دیا تھا اور پھر انصاف کے لیے ایک طویل لڑائی لڑی…
-

‘عوام کی آزادی کو سلب نہیں کیا جانا چاہیے’، یومِ جمہوریہ پر صحافی صدیق کپن کی کمسن بیٹی کا خطاب
قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے صحافی صدیق کپن کی 9 سالہ بیٹی مہناز کپن نے آج یومِ آزادی کے موقع پر ایک مختصر خطاب پیش کیا۔ یہ خطاب اس نے اپنے اسکول کی یومِ آزادی تقریب کے دوران پیش کیا جو کہ انتہائی معنی خیز ہے۔ سیاسی طور پر غیر معمولی بیداری…
-

کرناٹک: شیوموگا میں ساورکر کے پوسٹر پر تنازعہ، چاقو لگنے سے 2 افراد زخمی، 18 اگست تک کرفیو کا اعلان
کرناٹک کے شیوموگا میں مقامی عامر احمد سرکل پر ہندوتوا کے علمبردار ونایک دامودر ساورکر کے پوسٹر کو لے کر آج تنازعہ ہو گیا جس نے حالات کو انتہائی کشیدہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر پورے علاقے کو سجایا گیا تھا اور ہندوتوا ذہنیت کے کچھ لوگوں نے…
-

جنگ آزادی کی قربانیوں میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کا حصہ آج فرقہ پرست طاقتیں اقتدار پر تو قابض ہوگئیںلیکن وہ انگریزوں کی طرح عوام کو تقسیم کرنے کی سازش میں کامیاب نہیں ہوں گی: امانت اللہ خان
نئی دہلی: آج ہندوستان ملک کی آزادی کا 75سالہ جشن منارہاہے اور یہ جشن منانے کے لیئے ہی ہم سب آج یہاں نورنگر سروودیہ کنیا ودیالیہ اوکھلا اسکول میں جمع ہوئے ہیں،مجھے خوشی ہے کہ اسکول کی طالبات نے آزادی کے اس 75سالہ جشن کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیئے میں ان…
-

میڈیکل انشورنس سے ضرورت کے وقت استفادہ کی اجازت ، جی ایس ٹی ریٹرن کی امید نہ ہو تو اس میں سرکار سے حاصل شدہ سودی رقم صرف کرنے کی گنجائش
اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ اور ایکس مسلم کے شرارت انگیز ٹی وی پروگراموں کے خلاف تجویز منظور اہم اور تاریخی تجاویز کے ساتھ ادارۃ المباحث الفقہیہ جمعیۃ علما ء ہند کا سترہواں فقہی اجتماع مکمل، مولانا ارشد مدنی، مفتی ابوالقاسم نعمانی، مولانا محمود اسعد مدنی سمیت کئی اہم شخصیات کا خطاب نئی دہلی: ادارۃ المباحث…
-

دارالعلوم دیوبند نے امرت مہوتسو کے تحت چاروں مرکزی دروازوں پر لگایا قومی پرچم
دیوبند: (رضوان سلمانی) انگریزوں کی غلامی سے وطن عزیز کی آزادی کے 75ویں سالگرہ کے تحت آزادی کے امرت مہوتسو کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا جارہا ہے۔ ممتازو مرکزی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند نے بھی اس میں ہمیشہ کی طرح برابر شریک ہے اور ہفتہ کو امرت مہوتسو کے تحت ادارے کے…
-

ہماچل پردیش: تبدیلی مذہب ترمیمی بل 2022 منظور
شملہ: ہماچل پردیش میں جے رام ٹھاکر حکومت نے ہفتہ کو ہماچل پردیش تبدیلی مذہب ترمیمی بل 2022 منظور کیا، جس میں زبردستی اجتماعی طور سے تبدیلی مذہب کو جرم قرار دینے اور تبدیلی مذہب کرنے والوں کو ریزرویشن کے فوائد سے محروم کرنے کے سخت التزامات کئے گئے ہیں۔ کانگریس اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی…
-

سپریم کورٹ نے سبھی ریاستوں سے حج کمیٹیوں کی تفصیلی رپورٹ طلب کی
سپریم کورٹ نے آج سبھی ریاستوں سے حج کمیٹی کی صورت حال پر مکمل رپورٹ طلب کی ہے۔ ساتھ ہی ریاستوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ یہ تفصیلی جانکاری دو ہفتہ میں دیں۔ دراصل سپریم کورٹ سنٹرل حج کمیٹی کے سابق رکن حافظ نوشاد احمد اعظمی کی ایک عرضی پر سماعت کر رہی…
-

چاقو سے حملے کے بعد سلمان رشدی وینٹی لیٹر پر، آنکھ ضائع ہونے کا امکان
نیویارک: متنازعہ مصنف سلمان رشدی امریکہ کے نیویارک میں چاقو سے حملے کے بعد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ سلمان رشدی کے ایجنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حملے میں رشدی کے ہاتھ کی رگ کٹ گئی ہے۔ جمعہ کے روز یہاں ایک تقریب میں ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ حملے کو “خوفناک” قرار…
-

مہاگٹھ بندھن سرکار کی کابینہ میں مسلم وزراء کی مناسب نمائندگی ضروری
محمد شارب ضیاء رحمانی چلیے بہار میں ایک بار پھر مہاگٹھ بندھن سرکار، لیکن کابینہ کی تشکیل میں مسلمانوں کے ساتھ ٹھگی نہیں ہونی چاہیے- مسلم اداروں اور اہم نمائندوں کو راجد، جدیو، کانگریس پر دباؤ دینا چاہیے کہ آبادی کے تناسب سے کابینہ میں مسلم نمائندگی دی جائے اس لحاظ سے کم از کم…