Category: نیوز
-

احمد پٹیل کے خلاف الزامات پر بیٹی ممتاز پٹیل کا بیان، ‘گجرات میں ان کا نام آج بھی معنی رکھتا ہے’
نئی دہلی: کانگریس کے قدآور لیڈر آنجہانی احمد پٹیل کے خلاف خصوصی تفتیشی ٹیم کے الزامات پر ان کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کا نام انتقال کے بعد بھی سیاسی سازش کے لئے معنی رکھتا ہے۔ ممتاز پٹیل نے سوال کیا کہ نریندر مودی کے خلاف اتنی بڑی مبینہ سازش رچنے کے بعد…
-

مفت کی ریوڑی بانٹ کر ووٹ بٹورنے کا چلن ملک کے لئے نقصان دہ: پی ایم مودی
یوپی میں بندیل کھنڈ ایکپریس وے کا افتتاح کرنے پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ”ہمارے ملک میں مفت کی ریوڑی بانٹ کر ووٹ بٹورنے کا کلچر لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ ریوڑی کلچر ملک کی ترقی کے لئے بہت مہلک ہے۔ اس ریوڑی کلچر سے ملک کے لوگوں کو بہت محتاط…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی تیسری سرکردہ یونیورسٹی
دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ، ناک کی توثیق شدہ اے پلس پلس یونیورسٹی نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی طرف سے آج جاری کردہ نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف) 2022 میں ملک کی تمام یونیورسٹیوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے این آئی آرایف کی گزشتہ سال…
-

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت کورٹ سے منظور
مبینہ ٹوئٹ کے معاملہ میں پٹیالہ ہاؤس کی سیشن عدالت نے آج آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے کہا ہے کہ ملزم محمد زبیر عدالت سے پیشگی اجازت لئے بغیر بیرون ملک کا سفر نہیں کر سکتے۔ انہیں 50 ہزار کے نجی بیل بانڈ پر ضمانت…
-

سورج آج عینِ خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا؟
دبئی: جدہ کی سعودی فلکیاتی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو سورج ظہر کی اذان کے وقت خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ ماجد ابو زاھرۃ نے بتایا ہے کہ جمعہ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔ اس طرح سورج کی طرف دیکھنے سے…
-

عبادت گاہوں سے متعلق1991 کا قانون ہندوستان کے آئین کی روح ہے! مسلم پرسنل لا بورڈ نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دے کر عبادت گاہوں سے متعلق 1991 کے قانون کو چیلنج کر نے والی پی آئی ایل کی مخالفت کی ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ…
-

کرناٹک: آر ایس ایس پر دلت مصنف کی کتاب نے سیاست میں مچا دی ہلچل، فروخت کے معاملے میں توڑے تمام ریکارڈ
کرناٹک میں ممتاز دلت مصنف اور سماجی کارکن دیونور مہادیوا کی آر ایس ایس پر کتاب ‘آر ایس ایس، آلا، اگلا’ (آر ایس ایس، گہرائی اور چوڑائی) سے ریاستی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ دائیں بازو کے لوگ کتاب کو آر ایس ایس کے خلاف پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا…
-

پورقاضی کی بیٹی مسکان انصاری کو امریکی یونیورسٹی نے دی سوا دو کروڑ کی اسکالرشپ
مظفرنگر: دہلی سے دہرادون جانے والے مسافر مظفرنگر سے گزرنے کے بعد مشہور چاٹ لا لطف لینے کے لئے جس قصبہ پورقاضی میں وقفہ لیتے ہیں اس قصبہ کی ایک راج مستری کی بیٹی مسکان انصاری نے کامیابی کی مثال قائم کر دی ہے۔ مسکان کے والد ایوب انصاری اور والدہ کبھی اسکول نہیں گئے…
-

دہلی کی عدالت نے محمد زبیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل تک کے لئے رکھا محفوظ
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ مبینہ قابل اعتراض ٹوئٹر کرنے کے اس معاملہ میں عدالت کل اپنا فیصلہ سنائے گی۔ قبل ازیں، ایڈوکیٹ ورندا گروور محمد زبیر کی طرف سے پیش ہوئیں۔ ورندا گروور نے کہا کہ جس تصویر…
-

برطانوی وزیر اعظم عہدے کے دعویدار ریشی سوناک کی بیوی ملکہ الزبیتھ سے زیادہ امیر!
ہندوستانی نژاد برطانوی رہنما ریشی سوناک وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار کے طور پر کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں وزیر اعظم کے عہدے کی دوڑ میں انہیں بدھ کو ہونے والے ایلیمینیشن راؤنڈ میں 25 فیصد یعنی 88 ووٹ ملے ہیں اور وہ سرفہرست ہیں۔ لیکن اس سے بڑی حیرانی…