Category: نیوز
-

جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار کے اسکول نے ریاست گجرات میں سرفہرست مقام حاصل کیا
شاہ زکریا حاجی پیر پبلک اسکول کی یتیم طالبہ عابدہ نجمہ نے بارہویں میں بیانوے فی صد نمبر کے ساتھ فرسٹ رینک حاصل کیا صدر جمعیۃ علما ء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے خصوصی مبارک باد دی۔ نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام چلنے والا شاہ زکریا پبلک اسکول جو جمعیۃ…
-

پارلیمنٹ کی ایک تقریر میرا اصل گناه: اعظم خان
رامپور: 80 سے زیادہ معاملوں میں زائد از دو سال کی جیل کی سزا کاٹنے کے بعد ضمانت پر باہر آئے ایس پی لیڈر اعظم خان نے کہا ہے کہ انہیں جیل بھیجنے جانے کی اصل وجہ پارلیمنٹ میں ان کے ذریعہ کی گئی ایک تقریر ہے۔ اعظم خان نے رامپور لوک سبھا سیٹ پر…
-

توہین رسالت معاملہ: مغربی بنگال میں اب تک 240 افراد گرفتار، رپورٹ کلکتہ ہائی کورٹ کے سپرد
مغربی بنگال حکومت نے بدھ کو پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نوپور شرما کے متنازعہ تبصرہ کے بعد ریاست کے مختلف حصوں میں تشدد کے واقعات پر کارروائی سے متعلق ایک رپورٹ کلکتہ ہائی کورٹ کو سونپی۔ مغربی بنگال حکومت نے بدھ کو پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نوپور…
-

مسلمانوں پر ظلم و تشدد اور اس کے گھروں توڑنے کے خلاف مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کے طلبا کا شدید احتجاج
حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں مانو کے تمام طلباء نے مسلمانوں کے گھروں کو توڑنے اور مختلف جگہوں پر مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاج درج کرایا۔ جس میں طلباء یونین اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن، کیمپس فرنٹ آف انڈیا،مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن،گرلس اسلامک آرگنائزیشن سمیت مختلف تنظیموں کے لیڈر پیش…
-

کانگریس لیڈر چودھری متین احمد اور چودھری زبیر احمد کو پولیس نے کیا نظر بند
دہلی: سیلم پور کے سابق رکن اسمبلی چودھری متین احمد اور بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری زبیر احمد اپنے حامیوں کے ساتھ ستیاگرہ مارچ میں شامل ہونے کے لیے نکلنے ہی والے تھے کہ جعفرآباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او رام سہائے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ متین احمد کی رہائش…
-

ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک لاقانونیت اور دہشت گردی ہے حکومت کے رویہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل
نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اس وقت حکومت جس لاقانونیت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک کر رہی ہے حد درجہ افسوس ناک اور…
-

رانچی میں پولس بربریت کی بدترین مثال قائم ہوئی
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کا مظاہرے میں شہید والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی ، ہرممکن مدد کی یقین دہانی، لوگوں سے امن و امان قائم رکھنے کی اپیل نئی دہلی : رانچی میں توہین رسالت کے خلاف ہوئے مظاہرے پر پولس بربریت کا اندوہ ناک واقعہ پیش آیا جس میں ڈائریکٹ پولس…
-

مایوسی میں غرق ہو رہا سہارنپور کا مسلم سماج، قصوروار ہیں چند لیکن سزا مل رہی سبھی کو!
اتر پردیش میں مسلم سماج کو معاشی، سماجی اور سیاسی طور سے سب سے مضبوط سہارنپور میں سمجھا جاتا ہے، لیکن یہاں حالات ایسے ہیں کہ اس وقت مسلمانوں میں گہری مایوسی پیدا ہو چکی ہے۔ یہاں جمعہ کو بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی گرفتاری کے مطالبہ کے بعد ہوئے احتجاجی…
-

الہ آباد تشدد: جاوید محمد کے جس مکان کو مسمار کیا گیا وہ ان کے نام پر ہے ہی نہیں!
الہ آباد: بی جے پی لیڈر کے پیغمبر اسلامؐ پر نازیبا تبصرہ کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والی جے این یو کی طالبہ اور سماجی کارکن افرین فاطمہ کے اہل خانہ کو گرفتار کیے جانے کے ایک دن بعد انتظامیہ نے ان کے الہ آباد (پریاگ راج) میں واقع گھر پر بلڈوز چلا دیا۔ الزام…
-

توہین رسالت: یوپی میں اب تک 255 مظاہرین گرفتار ’ ہر جمعہ کے بعد سنیچر ضرور آتا ہے! ‘
لکھنؤ: اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں 10 جون کو نماز جمعہ کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے سلسلے میں پولیس نے 13 ایف آئی آر درج کرتے ہوئے اب تک 255 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (لا…