Category: نیوز
-

بی جے پی کے دو عہدیداروں کے تبصرے قابل اعتراض اور قابل مذمت، توہینِ رسالت پر امریکہ کا بیان
واشنگٹن: ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) نے مرکز میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو عہدیداروں (نوپور شرما اور نوین کمار جندل) کی طرف سے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کیے گئے ان تبصروں کی مذمت کی ہے، جن کے سبب ملک کے مسلمانوں…
-

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جنتر منتر پر ستیہ گرہ کریں گے کانگریس لیڈران
کانگریس نے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کر رہے نوجوانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ نوجوانوں کی حمایت میں کل 19 جون کو جنتر منتر پر ستیہ گرہ کیا جائے گا۔ اس ستیہ گرہ میں پارٹی کے تمام ارکان پارلیمنٹ، سی ڈبلیو سی کے ارکان اور اے…
-

اگنی پتھ کے خلاف بہار بند، جہان آباد میں بس-ٹرک نذر آتش، 15 اضلاع میں انٹرنیٹ پر پابندی
پٹنہ: بہار میں فوج کی نئی بھرتی اسکیم ‘اگنی پتھ’ کے خلاف سڑکوں پر آگزنی اور ہنگامہ آرائی لگاتار جاری ہے اور ریاست بہار میں نوجوان شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ بہار میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے جاری ہیں اور نوجوان سڑکوں پر ہیں۔ اگنی پتھ کے خلاف بہار کی کچھ تنظیموں نے آج بند…
-

رانچی میں اہانتِ رسولؐ کے خلاف مظاہرہ کے دوران شہید ہونے والوں کے خاندان کو جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد
نئی دہلی : رانچی میں توہین رسالت کے خلاف ہوئے مظاہرے پر پولس بربریت میں شہید ہونے والے ہند پیڑھی کے محمد مدثر اور گدڑی چوک کے محمد ساحل کے اہل خانہ انتہائی غم و صدمے میں ہیں ۔گزشتہ ہفتے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کے…
-

دہلی: ‘اگنی پتھ’ کے خلاف مظاہرین نے یمنا ایکسپریس وے کیا جام ، بسیں نذر آتش
مرکزی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف کئی نوجوان گریٹر نوئیڈا یمنا ایکسپریس وے پر پہنچے ہوئے ہیں اور سڑک جام کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ آگرہ سے نوئیڈا کی طرف جانے والے ہائیوے پر یہ مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ اس مظاہرہ کی وجہ سے مصروف ترین یہ ہائیوے پوری طرح سے بند…
-

خاتون کانگریس کارکنان سے دہلی پولیس کی بدسلوکی، یوتھ کانگریس کی انسانی حقوق کمیشن میں شکایت
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ای ڈی کی جانب سے پوچھ گچھ کے لئے طلب کئے جانے سے ناراض کانگریس کارکنان سراپا احتجاج ہیں۔ گزشتہ روز پولیس نے مظاہرین پر طاقت کا استعمال کیا اور انہیں حراست میں لے لیا۔ دریں اثنا، پولیس اہلکار کانگریس کے دفتر میں بھی داخل ہو گئے۔ اس…
-

مولانا سجاد میموریل اسپتال امارت شرعیہ کے ڈینٹل ڈپارٹمنٹ میں شام کی شفٹ کا آغاز
حضرت امیر شریعت کی صدارت میں دعائیہ تقریب کا انعقاد ، شام سات بجے سے نو بجے تک ہو گا مریضوں کا علاج مولانا سجاد میموریل اسپتال امارت شرعیہ کا ڈینٹل ڈپارٹمنٹ ان شعبوں میں سے ہے ، جہاں مریضوں کی کثیر تعداد روزانہ استفادہ کرتی ہے ۔ اس وقت اس شعبہ کے ہیڈ جناب…
-

بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے 3 دن میں مانگا جواب
اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ تشدد کے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلائے جانے سے مسلم طبقہ میں شدید ناراضگی ہے۔ اس تعلق سے سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند نے ایک عرضی داخل کی تھی جس پر آج سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے تین دنوں میں اس پورے معاملے…
-

ای ڈی سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی
نیشنل ہیرالڈ تنازعہ میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی پوچھ گچھ کے درمیان مہیلا کانگریس کی ایک رکن نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ توسیع کے حکم کو کالعدم کرنے کی اپیل…
-

اترپردیش میں مسلمانوں کی املاک پر چلنے والے غیر قانونی بلڈوزر کے خلاف داخل پٹیشن پر کل سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت
جمعیۃ علماء ہند نے بلڈوزر کارروائی پر اسٹے اور خاطی افسران پر کارروائی کی مانگ کی ہے نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری غیر قانونی انہدامی کارروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے گذشتہ دنوں سپریم کورٹ آف انڈیا سے رجوع کیا تھا، جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر کل یعنی…