Category: نیوز
-

راجیہ سبھا انتخابات: مہاراشٹر سے عمران پرتاپ گڑھی کی جیت، ہریانہ میں الٹ پھیر
نئی دہلی: ملک کی 4 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 16 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راجستھان سے کانگریس کے تینوں امیدوار پرمود تیواری، موکل واسنک اور رندیپ سرجے والا فتح یاب ہوئے، جبکہ بی جے پی کے ایک امیدوار سابق وزیر گھنشیام تیواری ہی کامیاب ہو…
-

اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دہلی پولیس کی ایف آئی آر غیرسنجیدہ، مجرموں کی مدد کرنا اصل منشا
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے کہا کہ اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دہلی پولیس کی ایف آئی آر غیرسنجیدہ ہیں اور اس کے پیچھے اصل منشا میانہ روی دکھا کر مجرموں کی مدد کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پولیس اور حکومت کی ناکامی ہے کہ پیغمبر محمد…
-

یوپی کے کئی اضلاع میں تشدد کے بعد وزیر اعلیٰ کی ہنگامی میٹنگ، اب تک 109 گرفتار
پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف متنازعہ بیان دینے والی بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی ابھی تک گرفتاری نہیں ہوئی ہے جس پر یوپی کے کئی اضلاع میں مسلمانوں کی ناراضگی دیکھنے کو ملی۔ جمعہ کی نماز کے بعد کئی شہروں میں خوب نعرے بازی اور ہنگامہ ہوا۔ حالانکہ…
-

رانچی میں جمہوری طریقہ پر اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے نوجوانوں پر پولیس کا گولیاں چلانا افسوس ناک: امارت شرعیہ
امارت شرعیہ کا وفد زخمی بچوں سے ملاقات کے لیے انتظامیہ کے رابطہ میں، پر امن مظاہرہ جمہوری حق ہے، مظاہرین پر گولیاں چلانے والوں پر کارروائی کا مطالبہ پٹنہ: آج جمعہ کی نماز کے بعد جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں توہین رسالت کے مجرمین کے خلاف ا پنے دکھ اور تکلیف کا اظہار کرنے…
-

اسلامی ممالک کو بھارت کے خلاف اکسانے والوں پر غداری کا مقدمہ چلائیں: انفارمیشن کمشنر
نئی دہلی: بی جے پی کے برطرف قائدین کے پیغمبر اسلامؐ کی شان اقدس میں گستاخی کے بعد اسلامی ممالک کے غم وغصہ کے اظہار کے پیش نظر انفارمیشن کمشنر ادوئے ماہورکر نے کہا ہے کہ ”ہندوستان کو ایسے شہریوں کی فہرست تیار کرنا چاہئے جنھوں نے اس کے خلاف اسلامی ممالک کو ’ اکسایا…
-

مہاراشٹر: مجلس اتحاد المسلمین نے راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس کی حمایت کا کیا اعلان
ممبئی: مہاراشٹر میں ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لیے اے آئی ایم آئی ایم نے ریاست کی موجودہ حکومت مہا وکاس اگھاڑی کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلومات دیتے ہوئے مہاراشٹر اے آئی ایم آئی ایم کے صدر امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ بی…
-

یوپی میں نماز جمعہ کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات، کانپور اور لکھنؤ میں دفعہ 144 نافذ
اترپردیش کے ضلع کانپور میں گزشتہ 3 جون کو دو گروپوں کے درمیان ہوئی پرتشدد جھڑپوں کے بعد پولیس نے سیکورٹی کے پیش نظر جمعرات کی دیر شام کو شہر میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت حکم امتناعی نافذ کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ راجدھانی لکھنؤ میں بھی حکم امتناعی نافذ کیا…
-

ہوش کے ناخن لے یونان ، سو سال قبل کی غلطی کو دہرانے سے باز رہے: صدر ایردوان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم یونان کو متنبہ کرتے ہیں کہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائے۔ ایسے خیال بُننے اور ایسی کاروائیاں کرنے سے باز رہے کہ جن کے نتیجے میں اسے سو سال قبل کی طرح دوبارہ پشیمانی کا سامنا کرنا پڑے۔ صدر ایردوان نے ضلع ازمیر…
-

باغپت یوپی کے کئی مدرسوں کو رائٹ ٹو ایجوکیشن کے تحت نوٹس
جمعیۃعلماء ہند کی کوششوں سے اہل مدارس کو راحت کی امید، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ آرٹی ترمیمی ایکٹ میں مدرسوں کو مستثنی کیا گیا ہے، اس لیے ایسے افسران پر کارروائی جائے جو اہل مدارس کو نوٹس جاری کرکے ہراساں کرتے ہیں نئی دہلی: باغپت کے کئی مدرسوں…
-

دہلی کے بٹلا ہاؤس میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیوں نے بجھائی آگ، 20 افراد کو بچایا گیا
دہلی کے بٹلا ہاؤس علاقہ میں آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں موقع پر پہنچی ہیں اور اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، کم از کم 20 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ پر اب قابو پا…