Category: نیوز
-

کرناٹک: بیلگاوی میں شرپسندوں نے مسجد کے مینار پر لہرایا بھگوا جھنڈا، حالات کشیدہ
بنگلورو: ملک بھر میں کئی مقامات پر حال ہی میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات رونما ہونے کا سلسلہ جو شروع ہوا تھا وہ بدستور جاری ہے۔ اب کرناٹک میں مذہبی ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق ریاست کے بیلگاوی ضلع کی ایک مسجد میں کچھ…
-

سپریم کورٹ نے ’ملک سے بغاوت‘ قانون کے استعمال پر پابندی عائد کردی
ملک سے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے بغاوت کے قانون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ملک سے بغاوت کے قانون یعنی 124A کے تحت دوبارہ غور کرنے تک کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جانا…
-

کھرگون تشدد، مسلم طبقہ کا پولیس کارروائی کے خلاف احتجاج، ایس پی کو مکتوب سونپا
مدھیہ پردیش کے کھرگون میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد متعدد مسلم نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مسلم طبقہ سے وابستہ متعدد افراد آج کھرگون کے ایس پی دفتر پہنچے اور تشدد کے خلاف پولیس کی جانب سے کی جا رہی کارروائی پر مکتوب پیش کیا۔ مسلمانوں نے کہا، ”ہم مسلم کمیونٹی کے…
-

گیان واپی مسجد معاملہ: سروے پر عدالت کا فیصلہ آج سنائے جانے کی توقع
گیان واپی مسجد کے حوالہ سے سروے پر غیر یقینی صورت حال سے بدھ یعنی آج پردہ اٹھ سکتا ہے، وارانسی کی ضلع عدالت میں اس معاملہ پر آج پھر سماعت ہونے جا رہی ہے وارانسی: گیان واپی مسجد کے حوالہ سے سروے پر سسپنس سے آج پردہ اٹھا سکتا ہے کیونکہ آج وارانسی کی…
-

بغاوت قانون پر مودی حکومت کا اچانک یوٹرن
حکومت مخالف اظہار رائے کرنے، نظریات اور خیالات رکھنے والوں کو کچلنے کے لیے نوآبادیاتی دور کے متنازع بغاوت قانون کے جواز پر متعدد حلقوں کی جانب سے برسوں سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے بھی گزشتہ برس حکومت سے پوچھا تھا کہ وہ اس قانون کو منسوخ کیوں نہیں کررہی ہے جسے…
-

کھرگون میں سرکاری مشنری اور پولس انتظامیہ کے متعصبانہ رویے شرمناک
صدر جمعیۃ مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے وفد نے کھرگون کا دورہ کیا، متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔کھرگون پولس انتظامیہ سے ملاقات کرکے وفد نے حقیقت کا آئینہ دکھایا، سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے سپریم کورٹ میں کیے گئے دعوے غلط نکلے نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے ایک موقر وفد نے…
-

” پاکستانی شخص سے بات کرنے اور فون وسم کارڈز کی محض بازیافت، کسی سازش کو ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں “ : دہلی کی عدالت نے UAPA کے الزام میں گرفتار 5 افراد کو بری کیا
جمعیۃ علماء ہند کی قانونی پیروی رنگ لائی۔ صدر جمعیۃ مولانا محمود مدنی سے مل کر عبدالسبحان نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ نئی دہلی: دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کسی…
-

دم ہے تو تاج محل اور لال قلعہ کو مندر بنا کر دکھائیں ، بی جے پی کو محبوبہ مفتی کا چیلنج
گیان واپی مسجد کے بعد تاج محل کے سروے کا مطالبہ بھی ہندوتوا بریگیڈ کی طرف سے زور پکڑ رہا ہے۔ تاج محل کے 22 بند کمروں کو کھولنے کے لیے ایک عرضی بھی عدالت میں داخل کر دی گئی ہے۔ اس درمیان جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی چیئرمین…
-

قطب مینار تنازعہ نے پھر پکڑا زور، ہندوتوا بریگیڈ نے کیا ہنومان چالیسہ کا پاٹھ
منگل کے روز ایک بار پھر قطب مینار احاطہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی سرگرمی دیکھنے کو ملی۔ ہندوتوا تنظیموں کے تقریباً دو درجن کارکنان نے قطب مینار کے قریب نہ صرف ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کیا، بلکہ قطب مینار کا نام بدل کر ‘وشنو استمبھ’ کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوتوا…
-

اعظم خان کو 87ویں کیس میں بھی ملی ضمانت، لیکن جیل سے نہیں ہوگی رہائی
اتر پردیش کے سیتاپور کی جیل میں فروری 2020 سے بند سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی محمد اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو بڑی راحت دیتے ہوئے 87ویں معاملے میں بھی ضمانت دے دی، حالانکہ گزشتہ ہفتے درج ایک نئے کیس کی وجہ سے انھیں ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا۔…