Category: نیوز
-

ڈیجیٹل مردم شماری کرنے کا امت شاہ نے کر دیا اعلان، ای – مردم شماری کے لیے ہو جائیے اب تیار
مردم شماری کو جدید تکنیک سے جوڑنے کی کوششوں کے تحت وزارت داخلہ نے ایک بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اگلی بار جب مردم شماری ہوگی تو وہ ‘ای-مردم شماری’ ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا فیصلہ لیا گیا…
-

سمندری طوفان آسانی کی اوڈیشہ کی طرف پیش قدمی، آندھرا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
نئی دہلی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان آسانی 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ساحلی آندھرا پردیش اور اوڈیشہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان آسانی کے اثرات کے باعث 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے اور تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی…
-

ادے پور شیور کا مقصد انتخابات کے لیے منشور لکھنا نہیں بلکہ مسائل کا گہرائی سے جائزہ لینا ہے: سلمان خورشید
ادے پور میں 13 سے 15 مئی کے درمیان ہونے والا ‘چنتن شیور’ شملہ، پنچ مڑھی، بنگلورو وغیرہ میں ہوئے تاریخی اجتماعات کے پس منظر میں کئی طریقوں سے تاریخی ہوگا۔ ان میں سے ہر ایک نازک لمحے میں ہوا اور ہمیشہ انتخابی سیاست میں کامیاب پیش رفت کے طور پر سامنے آیا۔ ‘یو پی…
-

جہانگیرپوری میں فی الحال نہیں چلے گا بلڈوزر، سپریم کورٹ میں سماعت آئندہ جولائی میں
سپریم کورٹ میں آج جہاں گیر پوری دہلی انہدائی کارروائی سے متعلق مقدمہ کی بھی سماعت تھی، چنانچہ جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس بی آر گاوا کی بنچ نے جمعیۃ علماء ہند کے سکریٹری مولانا نیاز احمد فاروقی کی عرضی پر اگلی سماعت جولائی تک کے لیے ٹال دی ہے، جس کے بعد اسٹے…
-

اہانت رسول سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے طلب کی ایکشن رپورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سوموار کو اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی عرضی ((1265/2021 پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی سرکار و دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے کہ ایسی انتہائی افسوسناک وشرمناک حرکتوں کے خلاف اب تک کیا اقدامات کیے گیے، وہ…
-

مرکز ’ملک سے غداری قانون‘ پر از سر نو غور کرنے کے لئے تیار، سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل
تعزیرات ہند کی دفعہ 124اے کی ویلیڈیٹی (درستگی) پر منگل کے روز ہونے والی سماعت سے پہلے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کر دیا ہے۔ مرکز نے کہا ہے کہ ”سیڈیشن لاء (ملک سے غداری قانون) کا از سر نو جائزہ لیا جا رہا ہے۔ حکومت برطانوی دور کے قوانین کی…
-

گیان واپی مسجد معاملہ پر کل ہوگی پھر سماعت، سروے کی نئی تاریخ دیئے جانے کا امکان
اتر پردیش واقع وارانسی میں کاشی وشوناتھ مندر اور گیان واپی مسجد معاملے میں منگل کو پھر سماعت ہوگی۔ وارانسی کی ایک ضلع عدالت نے پیر کے روز اس معاملے میں سماعت کی، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ منگل کے روز سروے کے لیے نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ موصولہ…
-

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں دو ججوں کو عہدے کا دلایا حلف
نئی دہلی: چیف جسٹس این وی رمنا نے پیر کو جسٹس سدھانشو دھولیا اور جسٹس جمشید برجور پاردی والا کو سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف دلایا۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ میں تمام عہدوں پر ججوں کی تقرری کردی گئی ہے۔ نومبر 2019 کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جب…
-

دہلی کے شاہین باغ میں شدید احتجاج کے بعد انہدامی کارروائی روکی گئی
نئی دہلی: جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن (SDMC) کی ایک ٹیم شاہین باغ تجاوزات کو ہٹانے کے لیے آج بلڈوزر لے کر پہنچی، جہاں شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کیا گیا تھا، لیکن مقامی لوگوں نے اس کی سخت مخالفت کی۔ ہائی وولٹیج ڈرامے کے درمیان سیاسی جماعتوں کے لوگ بھی وہاں جمع…
-

شاہین باغ میں تجاوزات کے خلاف احتجاج ، پولیس کی بھاری نفری تعینات
دہلی کے شاہین باغ میں بھاری پولیس فورس کی موجودگی کے درمیان تجاوزات کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ تاہم اس دوران شدید احتجاج بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی لوگ، کانگریس کارکنان اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل ایل بھی اس تجاوزات کی مخالفت کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں، مظاہرین نے…