Category: نیوز
-

سیاست میں اختلاف اور تنازعات ہوتے ہیں، لیکن حملہ کرنے کی روایت مہاراشٹر کی نہیں ہے: شرد پوار
ممبئی: این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) کے قومی سربراہ شرد پوار نے اپنے گھر پر سرکاری بسوں کے ایس ٹی ملازمین کے حملے کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کے ناراض ہونے کی توقع تھی لیکن جس طرح سے انہیں کئی دنوں سے مشتعل کرنے کی کوشش ہو رہی تھی ہو…
-

ہندوستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ایک لاکھ مارے جا چکے ہیں: تحقیق
نئی دہلی: فضائی آلودگی کے سبب جنوبی ایشیا کے شہروں سب سے زیادہ لوگ مارے جاتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ہندوستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ممبئی، بنگلورو، کولکاتا، حیدرآباد، چنئی، سورت، پونے اور احمد آباد میں ایک لاکھ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ یونیورسٹی آف برمنگھم اور یو سی ایل کے محققین…
-

دہلی: رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو پڑا دل کا دورہ، داخل اسپتال، خطرے سے باہر
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اہل خانہ نے اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ ان کا علاج دہلی کے اپالو اسپتال میں چلا رہا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر لگاتار ان…
-

پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، عمران خان کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا
اسلام آباد: (یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ صبح 10:30 بجے شروع ہوئی۔ قبل ازیں عدالت عظمیٰ نے اسمبلی کے…
-

بھارت میں اب آئس کریم اور مسلم ڈرائیور بھی شدت پسند ہندوؤں کے نشانے پر
شدت پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔ کرناٹک میں اب انہوں نے ہندوؤں پر زور دیا ہے کہ وہ تیرتھ یا مندر جانے کے لیے مسلم ٹور آپریٹرز اور ڈرائیوروں والی گاڑیاں استعمال نہ کریں۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) بھارت میں اس پیش رفت…
-

مفت سہولیات کا اعلان کرنے والی پارٹیوں کی منظوری رد کرنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ میں انتخابی کمیشن کا بیان
انتخابی کمیشن نے سپریم کورٹ میں بتایا ہے کہ وہ مفت کی چیزیں تقسیم کرنے کا وعدہ کرنے والی پارٹیوں کی منظوری رد نہیں کر سکتا۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا اس کے حلقہ اختیار میں آتا ہی نہیں ہے۔ ایک عرضی پر عدالت میں داخل جواب میں کمیشن نے یہ بھی کہا…
-

اسرائیل فوج کا کریک ڈاؤن، 38 روزہ دار گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 38 فلسطینی روزہ داروں کو گرفتار کیا ہے۔ آج ایک بیان میں انفارمیشن مرکز نے بتایاکہ کل بدھ…
-

یوکرین: ٹرین اسٹیشن پر روس کا راکٹ حملہ، 30 افراد ہلاک
کیف: یوکرین کے شہرکرامارسک میں ٹرین اسٹیشن پر روس کے راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہرکرامارسک کے ٹرین اسٹیشن پرروسی راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی ریلوے حکام کے مطابق روسی فوج کے 2راکٹ حملوں کے وقت ہزاروں افراد محفوظ مقام…
-

بی جے پی مذہبی جنون پیدا کرتی ہے، تاکہ عوام بنیادی سوال نہ اُٹھاسکیں: طارق انور
نئی دہلی: ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اور ملک کے مختلف حصوں سے مساجد سے دی جانے والی اذان پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ان مسائل پر کانگریس کے سینئر رہنما طارق انور نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بناتے ہوئے کہا…
-

اسلام کی سب سے پہلی مسجد قباء میں تاریخ ساز توسیع کا منصوبہ تیار
سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی جانب سے تعمیر کی گئی اسلام کی سب سے پہلی مسجد، مسجد قباء میں دس گنا توسیع کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مسجد قباء کی توسیع کا نیا منصوبہ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر مشتمل تاریخ کا…