Category: نیوز
-

پارلیمنٹ میں زرعی قوانین کی واپسی کے بعد کسان احتجاج ختم کریں گے: کسان لیڈر
شاملی: وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے تین متنازع قوانین کے واپس لئے جانے کے اعلان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کسان یونین کے صدر سوِت ملک نے کہا کہ جب تک پارلیمنٹ میں قانون واپس نہیں ہوتا، کسانوں کا احتجاج جاری رہے گا۔ کسان یونین کے صدر سوِت ملک نے اتوار…
-

اعتماد اور رواداری کی فضا میں مکالمہ بین المذاہب کی سخت ضرورت ہے: پروفیسر رفعت علی
’’بنگال انسی ٹیوٹ آف ملٹی کلچر اسٹڈیز‘‘کے زیر اہتمام ’اسلام،بین المذاہب مکالمہ اورکثیر الثقافتی:ڈاکٹر عطا اللہ صدیقی کی خدمات کی روشنی میں ‘‘کے عنوان سے خصوصی لیکچرر کا انعقاد کلکتہ: (یواین آئی) اس استدلال کے ساتھ ہندوستان ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی کے حالات تناظر میں بین المذاہب مکالمہ کے سخت ضرورت ہے اور اس…
-

نئے سال پر عوام کو ملے گا مہنگائی کا تحفہ! کپڑے اور جوتے مزید مہنگے ہوں گے
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کپڑوں، جوتے چپل اور ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ان اشیاء کو خریدنے کے لئے عوام کو زیادہ خرچ کرنا پڑے گا۔ حکومت ان اشیا پر پہلے 5 فیصد کی شرح سے جی ایس ٹی عائد کرتی تھی لیکن اب اسے بڑھا…
-

’ضرورت پڑی تو زرعی قوانین پھر بنا لیں گے!‘ راجستھان کے گورنر کلراج مشر کا بیان
نئی دہلی: راجستھان کے گورنر کلراج مشر نے زرعی قوانین کے حوالہ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ضرورت پڑتی ہے تو اس معاملہ پر دوبارہ قانون سازی کی جائے گی۔ کلراج مشر نے یہ بات بھدوہی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ کلراج مشر نے جو بیان اب دیا…
-

وانکھیڈے کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل، نوکری سے برخاستگی کی مانگ
شاہ رخ خان کے بیٹےآرین خان کے ضمانتی آرڈر کے سامنے آنے کے بعد جہاں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تھیوری کو جھٹکا لگا ہے وہیں این سی بی کے ممبئی میں زونل ڈاریکٹر سمیر وانکھیڈے کے لئے ایک نئی مشکل سامنے آئی ہے ۔ بامبے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل ہوئی…
-

زرعی قوانین واپسی کے بعد شہریت ترمیم قانون کو بھی منسوخ کرنے کا مطالبہ، تحریک پھر شروع ہوگی!
لکھنؤ: وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے زرعی قوانین کو واپس لئے جانے کے اعلان کے بعد کئی مسلم تنظیموں اور سماجی کارکنان نے اب حکومت سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امروہہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے سی اے…
-

زرعی قوانین واپس ضرور ہوئے ہیں، لیکن سی اے اے واپس نہیں ہوگا: مرکزی وزیر
مرکزی حکومت کے ذریعہ متنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کے اعلان کے بعد اب سی اے اے کی واپسی کا مطالبہ بھی زور پکڑنے لگا ہے۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کی مخالفت میں مہینوں تک تحریک چلا چکے لوگوں کو امید بندھی ہے کہ اس تعلق سے بھی مودی…
-

آرین خان کے پاس سے نہ ڈرگ ملا نہ ہی کسی جرم میں شامل ہونے کی ان کی منشا ثابت ہوئی: بامبے ہائی کورٹ
بامبے ہائی کورٹ نے واضح کر دیا ہے کہ فلم اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے پاس سے کسی قسم کا کوئی ڈرگ ی کوئی دیگر قابل اعتراض چیز برآمد نہیں ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ آرین خان، ان کے ساتھی ارباز مرچنٹ یا فیشن ماڈل منمن دھمیچا کسی جرم کو انجام…
-

نیدرلینڈ میں نئی کورونا پابندیوں سے عوام سخت ناراض، توڑ پھوڑ، آتش زنی، فساد جیسے حالات
نیدرلینڈ میں کورونا انفیکشن کا اثر گزشتہ کچھ دنوں میں بڑھتا ہوا نظر آیا ہے۔ اس کے پیش نظر کورونا کی نئی پابندیاں نافذ کی گئی ہیں، لیکن عوام اسے بہت ناراض ہے۔ میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق نیدرلینڈ کے راٹرڈیم شہر میں لوگوں کے احتجاجی مظاہرہ کے بعد فساد جیسے حالات پیدا…
-

بہار میں جج سے مار پیٹ معاملے میں دونوں پولیس افسران گرفتار
بہار کے مدھوبنی ضلع میں کورٹ روم کے اندر ایڈیشنل ضلع جج (اے ڈی جے) اویناش کمار کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے ملزم ایک ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعرات کی دیر شب تھانہ انچارج (ایس ایچ او) گوپال کرشن اور ڈپٹی انسپکٹر ابھمنیو شرما کو گرفتار…