Category: نیوز
-

مولانا آزاد ہندو مسلم اتحاد کی علامت تھے: طارق انور
آل انڈیا قومی تنظیم کے کانفرنس میں لوگوں نے مولانا آزاد کی تعلیمی پالیسی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا وارانسی: آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر، سابق مرکزی وزیر اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری طارق انور نے مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کی مناسبت سے وارانسی میں…
-

حکومت وسیم رضوی کے خلاف قانونی کارروائی کرے اور مذاہب کے مقدسات کے احترام سے متعلق خصوصی قانون بنائے : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: پیغمبر اسلام محمد رسولﷲ صلی ﷲعلیہ وسلم کی شخصیت تعریف وتوصیف کی محتاج نہیں، مسلمانوں نے ہی نہیں، منصف مزاج غیر مسلم اہل علم نے بھی آپ کے کمالات اور ہمہ جہت محاسن کا اعتراف کیا ہے، ہندوستان کے بڑے بڑے قومی رہنماؤں اور ہندو مذہب کی نمائندہ شخصیتوں نے آپ صلی اللہ…
-

بھیانک سڑک حادثہ: بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر سے لگی آگ، 8 مسافر زندہ جل گئے
باڑمیر: مغربی راجستھان کے باڑمیرضلع کے پچپدرا علاقے میں آج ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہو گئی۔ باڑمیر۔جودھپور ہائی وے پر اس ٹکر کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے بس میں سوار 8 مسافر زندہ جل گئے۔ ان میں سے تین مسافروں…
-

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی
لندن: امن کی نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی شادی کےبندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ملالہ نے منگل کی شب ٹوئٹر کے ذریعے انکشاف کیا کہ ان کا نکاح ہو گیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹ میں لکھا، ”آج میری زندگی کا بہت قیمتی دن ہے۔ عصر اور میں…
-

کاس گنج: ملزم الطاف نے تھانے میں ٹونٹی سے لٹک کر جان دے دی، پولیس کے دعویٰ پر سوال
لکھنؤ: اتر پردیش کے کاس گنج ضلع میں ایک نوجوان کی پولیس حراست میں موت واقع ہونے پر پولیس کے طریقہ کار پر پھر سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔ ‘جن ستا’ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق پولیس نے ایک لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں الطاف ولت چاہت…
-

کروڑوں افراد قحط کی دہلیز پر: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے پیر کے روز بتایا کہ 43 ملکوں میں قحط کی دہلیز پر پہنچ چکے متاثرین کی تعداد بڑھ کر ساڑھے چار کروڑ ہوگئی ہے۔ ڈبلیو ایف پی کے ایگزیکیوٹیو ڈائرکٹر ڈیوڈ بیئسلی نے بتایا کہ صرف رواں برس ایسے افراد کی تعداد میں 30 لاکھ…
-

آل انڈیا علماء بورڈ کے پیغام امن و انصاف کو گھر گھر تک پہونچانے کی ضرورت: مولانا سجاد نعمانی
نئی دہلی: انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں آل انڈیا علما ء بورڈ کی جانب سے منعقدہ قومی اقلیتی کانفرنس برائے امن و انصاف ۲۰۲۱ کو خطاب کرتے ہوئے معروف سماجی کارکن مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے لوگوں سے اپیل کی کہ اگر ہم امن اور انصاف کے متلاشی ہیں تو ہمارے لئے ضروری ہے…
-

ایک شامی پناہ گزیں کی بارہ سال سے بچھڑے ہوئے اپنے والدین کی تلاش
اپنے ملک سے انتہا پسندوں کےظلم سے بھاگ کر یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کو کیا سننےکو ملتا ہے؟ وہ کس طرح اپنی اور اپنے خاندان والوں کی بقا کی جنگ لڑتے ہیں، اس کا کچھ اندازہ ایک شامی کرد باشندے کی اس کہانی سے ہوتا ہے ۔ آسٹریا میں بطور مہاجر تسلیم…
-

پدم شری سے سرفراز چچا شریف نے جذباتی ہوکر وزیراعظم کے سامنے رکھ دی یہ مانگ
شریف چچا نے بتایا کہ ان کو اس کیلئے کسی بھی طرح کی سرکاری مدد نہیں ملتی ہے ۔ وہ عوام سے ہی پیسہ جمع کرکے لوگوں کی آخری رسوم ادا کرتے ہیں ۔ نئی دہلی: لاوارث لاشوں کے مسیحا کے نام سے مشہور محمد شریف کو پیر کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا…
-

محمد علی جناح پر ہنگامہ کے بعد سماجوادی پارٹی نے بدلی اپنی پالیسی، ہندو کارڈ کھیلنے کی تیاری
سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے محمد علی جناح سے متعلق بیان دے کر سیاسی ماحول کو گرم کر دیا تھا۔ اس بیان پر ہوئے خوب ہنگامہ کے بعد اب سماجوادی پارٹی نے اپنی شبیہ کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی احتیاط کے ساتھ اپنی مسلم ووٹروں والی پارٹی کی شبیہ کو چھوڑ…