Category: نیوز
-

بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان، کہا – میری ایک جیب میں برہمن دوسری میں بنیا
بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جنرل سکریٹری پی مرلیدھر راؤ کے اس بیان سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے کہ برہمن اور بنیا طبقہ ان کی ‘جیب’ میں ہیں۔ اپنے اس مبینہ بیان کے بعد مدھیہ پردیش میں پارٹی کے انچارج راؤ، حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے نشانہ پر آ گئے…
-

لکھیم پور کھیری معاملہ: اتر پردیش حکومت کی جانچ سے سپریم کورٹ ناراض
سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری قتل کیس پر سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر اتر پردیش حکومت پر نارضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کی اب کی جانچ سے مطمئن نہیں ہے نئی دہلی: سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری قتل کیس پر سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر اتر پردیش حکومت…
-

چین نے سرحد پر پی ایل اے فوجیوں کی ویڈیو ٹوئٹر پر کیا پوسٹ، ہندوستانی فوج ہائی الرٹ
نئی دہلی : پڑوسی ملک چین اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے ۔ چین کی توسیع پسندی پر مبنی پالیسی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔ ابھی کچھ دن پہلے امریکہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ چین نے اروناچل پردیش میں تقریبا 100 گھروں کا ایک گاوں بسایا ہوا…
-

یو پی : چندر شیکھر آزاد نے یوگی کے خلاف اسمبلی انتخاب لڑنے کا کیا اعلان
یو پی میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخاب کو لے کر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ابھی تک یہ بھی فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ کس سیٹ سے کھڑے ہوں گے، یا پھر الیکشن لڑیں گے بھی یا نہیں، اور ان کے خلاف الیکشن میں اترنے کی تیاری کرنے والوں کا نام…
-

آل انڈیاملی کونسل بہارکرائے گی بی پی ایس سی کی مفت کوچنگ: انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل بہار پبلک سروس کمیشن (B.P.S.C.) میں شرکت کے خواہش مند طلباء کے لیے آن لائن مفت کوچنگ کا انتظام کرنے جارہی ہے،ان شاء اللہ B.P.S.C. کے کوچنگ کا آغاز آل انڈیا ملی کونسل کے سہ روزہ اجلاس مجلس عمومی کے موقع پر 14/نومبر2021ء کو ہوگا، اس آن…
-

لکھیم پور کھیری تشدد: یوگی حکومت کی رپورٹ سے سپریم کورٹ ناخوش
سپریم کورٹ نے پیر کے روز لکھیم پور کھیری تشدد واقعہ کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے صرف ایک ملزم کا موبائل فون ضبط کرنے اور دو ایف آئی آر میں ثبوت جمع کرنے کے عمل کے تعلق سے ایس آئی ٹی جانچ پر اپنی بے اطمینانی ظاہر کی۔ عدالت نے اتر…
-

نوٹ بندی کے پانچ سال: کاروبار ٹھپ، بیروزگاری بڑھی، نقدی اور نقلی نوٹوں میں اضافہ، معیشت تباہ
آج نوٹ بندی کے 5 سال مکمل ہو گئے۔ 8 نومبر 2016 کو وزیر اعظم نریندر مودی رات 8 بجے ٹی وی پر دکھائی دیئے تھے اور بغیر کسی منصوبہ کے 500 روپے اور 1000 روپے کے نوٹوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر ملک کو مشکل حالات میں دھکیل دیا۔ دیکھتے دیکھتے بینکوں…
-

بہرائچ میں اینٹ کاروباریوں اور آنگن باڑی کارکنان کا یوگی حکومت کے خلاف مظاہرہ
بہرائچ: اترپردیش میں اینٹ پر 12 فیصدی جی ایس ٹی میں اضافہ کئے جانے کی مخالفت میں آج بہرائچ میں سینکڑوں اینٹ کاروباریوں نے جم کر احتجاج کیا اور اضافہ شدہ جی ایس ٹی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اینٹ کاروباری بہبود کمیٹی کے بینر کے نیچے احتجاج کر رہے اینٹ کاروباریوں کا کہنا…
-

آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں کی آرمینیا سے نجات کی پہلی سالگرہ
جلوس میں ملٹری ہائی اسکول کے طلباء نے آذربائیجان کا 440 میٹر طویل پرچم اٹھا رکھا تھا جو کہ 44 روزہ جنگ کا حوالہ دیتا ہے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں قاراباغ کی فتح کی پہلی سالانہ یاد کے موقع پر ایک جلوس نکالا گیا۔ “یوم فتح” کی تقریبات کے دائرہ کار میں ازنیفٹ اسکوائر…
-

یوپی اے ٹی ایس نے تبدیلی مذہب معاملے میں عمر گوتم کے بیٹے عبداللہ گوتم کو بھی کیا گرفتار
نئی دہلی: (رخسار احمد) محمد عمر گوتم کے بعد اب ان کے بیٹے عبداللہ گوتم کو بھی یوپی اے ٹی ایس نے یوپی کے نوئیڈا میں مذہب تبدیل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اے ٹی ایس نے عبداللہ کو نوئیڈا سے غیر قانونی تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس سے…