Category: نیوز
-

مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی ٰکے ساتھ حکومت کا سوتیلا سلوک ناقابل برداشت: قاری صہیب
یوتھ آر جے ڈی کے ریاستی صدر نے مدرسہ کے خالی عہدوں پر جلد بحالی کا مطالبہ کیا مظفرپور: یوتھ آر جے دی کے ریاستی صدر قاری صہیب نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر منعقد پریس کانفرنس میں مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی پٹنہ جیسے باوقار تعلیمی ادارے میں برسہا برس سے بحالہ نہ ہونے…
-

آل انڈیا ملی کونسل کے قومی اجلاس سہ روزہ کی تیاریاں عروج پر: محمدعالم قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی مجلس عاملہ ومجلس تاسیسی اور مجلس عمومی کے اس ماہ کے 12/تا 14/نومبر کو ہونے والے اجلاس کی تیاریاں شباب پر ہیں، پورے ملک سے تقریباً دو سو علماء اوردانشوروں کی شرکت متوقع ہے،170/سے زائد مہمانوں کی آمد کا پروگرام طے ہوچکا ہے، انہوں نے…
-

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت میں قرار داد منظور
غزہ: کل ہفتے کی شام اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھاری اکثریت سے قرار داد منظور کرنے کے تحسین کی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک پریس بیان میں فلسطینی عوام کے…
-

گاندھی جی اگر گھر بیٹھ جاتے تو ملک آزاد نہیں ہوتا ، نفرت کیخلاف جد وجہد ضروری !
اتراکھنڈ پردیش قومی تنظیم کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں طارق انور کا بیان، محبت ہی اس ملک کی یکجہتی کی ضامن: قاضی نظام الدین دہرا دون: اترا کھنڈپردیش قومی تنظیم کی جانب سے گدر پور میں منعقدہ قومی یکجہتی کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر طارق انور نے…
-

آرین خان کو پھنساکر اغوا کیا گیا، نواب ملک کا سمیر وانکھیڈے پر تازہ حملہ
ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک اتوار کے روز پھر پریس کے سامنے نمودار ہوئے اور کروز ڈرگس کے حوالہ سے کئی بڑے دعوے کئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آرین خان کا پورا کیس اغوا اور وصولی سے وابستہ ہے اور اس کا ماسٹر مائنڈ موہت کمبوج ہے۔ ملک…
-

گھریلو گیس کی قیمتوں میں کم کی جائے، مینکا گاندھی کا مطالبہ
سلطان پور: سابق مرکزی وزیر و سلطان پور سے ایم پی مینکا گاندھی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے ساتھ ہی گھریلو گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔…
-

مقبوضہ مغربی کنارے پر نئے مکانات کی تعمیر کا فیصلہ اور عالمی برادری
بقلم: خورشید عالم داؤد قاسمی مقبوضہ مغربی کنارہ: عرب اسرائیل کے درمیان سن 1967 میں، 5سے 10/جون، یعنی چھ روز تک جنگ جاری رہی۔ بدقسمتی سے غاصب ریاست اسرائیل اپنے آقاؤں کی مدد سے جنگ جیتنے میں کامیاب رہی اور عرب ممالک کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ اس جنگ میں اسرائیل نے فلسطین کے…
-

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ آج، وزیر اعظم مودی بھی کریں گے شرکت
نئی دہلی: بی جے پی اتوار کو نیشنل ایگزیکٹیو کی میٹنگ منعقد کرنے جا رہی ہے۔ اس دوران پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات اور تنظیمی موضوعات پر تبادلہ خیال کئے جانے کا امکان ہے۔ خبر ہے کہ میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی بڑے نام…
-

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی
افريقی ملک سيرا ليون ميں ايک فيول ٹينکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے ميں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہيں جبکہ زخميوں کی تعداد بھی ايک سو سے زائد ہے۔ يہ واقعہ دارالحکومت فری ٹاؤن کے قریب پيش آيا ہے۔ حکام نے بتايا ہے کہ زخميوں کی ايک بڑی تعداد…
-

اسلام کا سماجی نظام اقوام عالم کے لیے پیام امن: ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی آئی او ایس کے زیر اہتمام گیارہویں قاضی مجاہد الاسلام میموریل لکچر کا انعقاد
نئی دہلی: ”اسلام نے خاندان اور سماج کا جو تصور پیش کیا ہے وہ موجودہ دور کے ان تصورات سے قطعی مختلف ہے۔ اس نے انسان کی فطرت میں ودیعت شدہ جنسی جذبہ کو اہمیت دی ہے۔ وہ نہ اسے دبانے اور کچلنے کا قائل ہے، نہ انسان کو بے مہار چھوڑ دیتا ہے کہ…