Category: نیوز
-

تریپورہ تشدد کے خلاف آواز اٹھانے والے 101 لوگوں پر UAPA کے تحت مقدمہ درج
نئی دہلی: (رخسار احمد) تریپورہ میں مسلمانوں کے ساتھ تشدد مسلسل 11 دن تک جاری رہا۔ اس تشدد میں بجرنگ دل کے لوگوں نے 15-16 مساجد اور کئی گھروں، دکانوں کو نشانہ بنایا۔ لیکن اب تک پولیس نے فساد بھڑکانے والوں کے خلاف مناسب کارروائی نہیں کی۔ بلکہ پولیس نے ان لوگوں کے خلاف کارروائی…
-

دہلی: دیوالی کے دن بجرنگ دل کے غنڈوں نے مسلمان دکاندار کو دی دھمکی
نئی دہلی: (رخسار احمد) مسلمانوں کے ساتھ لنچنگ کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں ایک رپورٹ کے مطابق 2016 سے مسلمانوں کے ساتھ لنچنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اسی دوران دیوالی کے دن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں…
-

دارالعلوم دیوبند آنے پر کسی کے لیے کوئی روک نہیں، انتخابی موسم میں ذمے داران سیاسی رہنماؤں سے نہیں ملتے، اویسی سے نہ ملنے پر مفتی ابوالقاسم نعمانی کا وضاحتی بیان
دیوبند: (سمیر چودھری) مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسد الدین اویسی کو دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کی اجازت نہ ملنے پر جاری بحث مباحثہ کے بیچ ادارے کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے وضاحتی بیان دیا ہے، انھوں نے کہا ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے دروازے ہمیشہ سبھی کے لئے کھلے ہیں، جس…
-

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ 14 دن کی عدالتی تحویل میں، ای ڈی درخواست خارج
ممبئی: پیسے کے لین دین میں ہیر پھیر کے معاملہ میں گرفتار مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا ہے۔ ممبئی کی ایک عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کی تحویل میں رکھنے کی درخواست کو نامنظور کرتے ہوئے انہیں عدالتی حراست میں بھیجا۔ ای ڈی نے انیل…
-

مہاراشٹر: احمد نگر کے سرکاری ہسپتال کے آئی سی یو میں لگی بھیانک آگ، 11 مریضوں کی موت
ممبئی: مہاراشٹر کے ایک سرکاری ہاسپٹل کے آئی سی یو میں بھیانک آگ لگنے سے 10 مریضوں کی موت ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ ہفتہ کی دوپہر احمد نگر سیول ہاسپٹل کے آئی سی یو میں پیش آیا۔جہاں زبردست آگ میں 11 مریض ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔ آگ بجھانے اور پھنسے ہوئے مریضوں کو…
-

بہار میں شراب کا اور معاملہ ، دو فوجی جوان سمیت چار کی موت، متعدد شدید بیمار
سمستی پور: بہار میں زہریلی شراب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی ہے۔ چند دنوں کے اندر یہ دوسرا معاملہ ہے۔ ریاست کے سمستی پور ضلع میں بی ایس ایف کے ایک جوان اور فوج کے ایک جوان سمیت چار لوگوں کی موت کے بعد سنسنی پھیل گئی ہے۔ دونوں جوان دیوالی اور چھٹھ…
-

نواب ملک کے داماد سمیر خان کی ضمانت کے خلاف عرضی داخل کرے گی این سی بی
ممبئی: نارکوٹکس کنٹرول بیورو مہاراشٹرکے وزیر نواب ملک کے داماد سمیر خان کے خلاف درج کئے گئے معاملے میں ان کی ضمانت کے خلاف عرضی داخل کرسکتی ہے۔ این سی بی نے جمعہ کو ہی اس معاملے کو این سی بی کے ممبئی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے سے واپس لے لیا تھا۔ فی الحال…
-

ممبئی ڈرگس معاملے کی جانچ سے سمیر وانکھیڈے کے ہٹائے جانے پر نواب ملک نے کہا – یہ ابھی آعاز ہے!
ممبئی: ممبئی ڈرگس معاملے کی جانچ اب نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی دہلی ٹیمیں کریں گی۔ این سی بی کے جنوب- مغربی علاقے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل متھا اشوک جین نے بتایا ہے کہ ممبئی ڈرگس اور دیگر پانچ معاملوں کی جانچ دہلی کی ٹیم کرے گی۔ یہ ایک ایڈمنسٹریٹیو فیصلہ ہے۔ اس خبر پر ممبئی…
-

اتراکھنڈ: کیدارناتھ مندر کے دروازے بند، کل وزیر اعظم مودی نے کیا تھا دورہ
دہرادون: ہندوؤں کے چار دھاموں میں سے ایک کیدارناتھ مندر کے دروازے ہفتہ کے روز فوج کے بینڈ باجوں کی عقیدت مندانہ دھنوں کے درمیان موسم سرما تک کے لئے بند کر دیئے گئے۔ علی اصبح سے دروازے بند ہونے کا عمل شروع ہوا اور صبح 6 بجے پجاری باگیش مذہبی پیشواؤن کی موجودگی میں…
-

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید
نابلس: قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار دیں جس کےنتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔ مقامی طبی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 13 سالہ محمد دعدس کو اسپتال منتقل کیا گیا۔…