Category: نیوز
-

پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار
نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں کل تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر سرکاری تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی۔ جس کی وجہ سے دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار دوسرے دن بھی مستحکم رہیں۔ دیوالی کے موقع…
-

دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر برقرار، سیاست بھی تیز
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس ‘تشویش ناک’ زمرے میں برقرار ہے۔ مرکزی حکومت کے زیر انتظام سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (سفر) نے ہفتہ (6 نومبر) کی صبح یہ معلومات شیئر کیں۔ سفر کے تجزیہ کے مطابق آج صبح 6 بجے دہلی کی مجموعی طور پر اے…
-

مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی ای ڈی حراست ختم، آج عدالت میں پیشی
ممبئی: کروڑوں روپے کے منی لانڈرنگ معاملہ میں گرفتار کئے گئے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی ای ڈی کی حراست آج ختم ہو رہی ہے۔ انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نے 2 نومبر کو دیشمکھ کو آج تک کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا تھا۔ ای…
-

تریپورہ فسادات: 51 مقامات پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا، 12 مساجد میں توڑ پھوڑ کی گئی سپریم کورٹ کے وکلاء پرمشتمل فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ
نئی دہلی: (ایجنسیاں) تری پورہ میں مسلم مخالف یکطرفہ فسادات کے بعدمختلف تنظیموں نے فسادہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور حقیقت جاننے کی کوشش کی، اسی دوران سپریم کورٹ کے وکلاء اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے اراکین پرمشتمل ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے فسادزدہ علاقوں کا دورہ کیا اور صحیح صورت حال کومعلوم…
-

بہار میں زہریلی شراب پینے سے اب تک 25 افراد کی موت، ریاستی وزیر نے دیا حیرت انگیز بیان
بہار کے مختلف اضلاع میں ایک طرف جہاں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی موت ہو رہی ہے، وہیں ریاست کے وزراء عجیب و غریب بیانات دے رہے ہیں۔ بہار کے وزیر برائے سیاحت نارائن پرساد کا کہنا ہے کہ آخر حکومت کہاں کہاں پولیس لگائے گی۔ جن کے گھر والے شراب…
-

تریپورہ تشدد: شرپسندوں کے خلاف کسی کارروائی کا نہ ہونا انتہائی افسوسناک، نفرت کی سیاست ملک کو تباہ کردے گی: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: تریپورہ میں ہونے والے فساد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے کہا کہ شرپسندوں کے خلاف اب تک کسی ٹھوس کارروائی کانہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے یہ ردعمل انہوں نے جمعیۃ علماء ہند کے تری پورہ فسادزدہ علاقوں کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے…
-

مالیگاؤں اور دھولیہ فسادات کی جانچ کرنے والے عدالتی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے: گلزار اعظمی
جمعیۃ علماء نے اراکین اسمبلی ابو عاصم اعظمی اور مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو میمورنڈ م دیا ممبئی: مالیگاؤں 2001 فسادجسٹس پاٹل کمیشن رپورٹ اور دھولیہ 2013 فساد جسٹس مالٹے کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیئے آج جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو ممبئی میں ایک…
-

بھارت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے ’دہشت گرد ‘ لکھوا دیا، تفتیش کا حکم
بھارتی صوبے پنجاب کے برنالا ضلع میں ایک زیر سماعت 28 سالہ قیدی کرم جیت سنگھ نے عدالت میں تحریری طورپر الزام لگایا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے نہ صرف اس پر شدید ٹارچر کیا بلکہ اس کی پیٹھ پر گرم سلاخ سے ‘آتنک وادی’ (دہشت گرد) بھی لکھوا دیا۔ کرم جیت کے خلاف انسداد…
-

دہلی:پٹاخے بین ہونے کے باوجود زبردست آتشبازی سے فضائی آلودگی ہوئی انتہائی خراب
نئی دہلی: ملک بھر میں گزشتہ روز دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اور اس دوران قومی راجدھانی دہلی میں پٹاخوں پر پابندی ہونے کے باوجود خوب آتش بازی کی، جس سے فضائی آلودگی انتہائی خراب ہو گئی۔ خیال رہے کہ حکومت نے پٹاخوں کے استعمال اور اس کی فروخت پر…
-

حیدر آباد میں آتشبازی کے دوران دھماکہ، دو افراد ہلاک
حیدرآباد: حیدر آباد کے چھتری ناکہ کنڈیکل گیٹ میں کل رات آتشبازی کے دوران دھماکہ ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں کی شناخت بنگال کے وشنو اور جگن ناتھ کے طور پر ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر حکام موقع پر پہنچے۔ کلیوز ٹیم دھماکے کی ممکنہ…