Category: نیوز
-

تریپورہ کی اس خوبصورت مسجد کو بھی فسادیوں نے کی جلانے کی کوشش ، ہندو – مسلم نے مل کر بچایا
نئی دہلی: (رخسار احمد) تریپورہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد مسلسل 11 دن تک جاری رہا۔ اس تشدد میں بجرنگ دل کے غنڈوں نے 15-16 مساجد کئی گھروں اور دکانوں کو نشانہ بنایا۔ اس معاملے میں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی نے گراؤنڈ رپورٹنگ کر کے پورے معاملے کی جانکاری حاصل کی۔…
-

تریپورہ تشدد: فیکٹ فائنڈنگ کے لئے گئی ٹیم کے دو ممبران ایڈوکیٹ انصار اندوری اور مکیش پر UAPA کے تحت مقدمہ درج
نئی دہلی: پچھلے کئی ہفتوں سے تریپورہ سے آرہی فرقہ وارانہ تشدد کی خبروں کے درمیان چند وکیلوں کی ایک ٹیم تریپورہ حقائق کی تلاش کے لیے گئی تھی، اچانک خبروں میں ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ ٹیم، جو تشدد کی وجوہات اور اس کی وجہ سے جان و مال کے نقصان کا جائزہ لینے گئی تھی،…
-

ضمنی انتخابات میں ہار کے بعد بی جے پی نے ایندھن پر مصنوعات ٹیکس میں کمی کی: کانگریس
نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل پر مصنوعات ٹیکس میں تخفیف کے بعد مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے جمعرات کے روز کہا کہ حکومت کو ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد یہ اقدام لینے پر مجبور ہونا پڑا، جہاں بی جے پی ہماچل پردیش جیسی ریاستوں میں ہار گئی تھی۔ لوک سبھا…
-

ڈیزل – پٹرول کے دام گھٹانے پر پرینکا گاندھی کا طنز ، دل سے نہیں، ڈر سے نکلا فیصلہ!
نئی دہلی: مرکز کی نریندر مودی حکومت نے ملک کے باشندگان کو دیوالی کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت دی ہے۔ حکومت نے پٹرول پر 5 اور ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی (مصنوعات ٹیکس) میں تخفیف کی ہے۔ تخفیف شدہ قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی۔ وہیں حکومت…
-

2022 کے عازمین حج کے لئے درخواست فارم جمع کرنے کا آغاز
سفر حج 2022کے لیے حج فارم جمع کرنے کا باضابطہ آغاز آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے آفس حج منزل،آصف علی روڈ، نئی دہلی میں ہوا۔ اس موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین جناب مختار احمد،ممبران جناب عبدالرحمن (ایم ایل اے)، جناب حاجی یونس (ایم ایل اے)، جناب عبدالواجد خان (کونسلر)، جناب ڈاکٹر…
-

’کوویکسن‘ کو مل گئی ڈبلیو ایچ او کی منظوری، ایمرجنسی استعمال کے لیے فہرست بند
ڈبلیو ایچ او نے ’کوویکسن‘ کو ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی ہے، ڈبلیو ایچ او نے اس سلسلے میں بدھ کو ایک فہرست جاری کی جس میں کوویکسین کے ایمرجنسی استعمال کو منظوری دی گئی۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز ہندوستان میں تیار کووڈ ویکسین، یعنی بھارت بایوٹیک کی…
-

یہ مذہبی تعصب ملک کو تباہ کردے گا
سہیل انجم جو معاشرہ جتنا زیادہ روادار اور تحمل پسند ہوتا ہے اس کی ترقی کے امکانات اتنے ہی زیادہ روشن ہوتے ہیں۔ اسی طرح جو معاشرہ تعصب و تنگ نظری کی گرفت میں رہتا ہے وہ تنزلی کے غار میں جاگرتا ہے۔ عام طور پر ہم لوگ مغربی ملکوں کی ترقی و خوشحالی پر…
-

دہلی کے بازاروں میں بڑھتی بھیڑ سے کیجریوال فکر مند، عوام سے خصوصی اپیل
دہلی میں تہواروں کے مدنظر بازاروں میں لوگ خریداری کے لیے بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔ اس بھیڑ کو دیکھ کر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال متفکر نظر آ رہے ہیں۔ انھوں نے بدھ کے روز عوام سے اپیل کی ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہی باہر نکلیں اور اگر نکل رہے ہیں…
-

دہلی میں پٹاخے پر پابندی کے خلاف مظاہرہ، ‘پٹاخے جلاؤ کورونا بھگاؤ’ کا نعرہ ہوا بلند
دہلی میں دیوالی کے موقع پر پٹاخہ فروخت کرنے اور چھوڑنے پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے۔ عدالت نے بھی واضح کر دیا ہے کہ ماحولیات پر پڑنے والے برے اثرات سے بچنے کے لیے پٹاخوں کا استعمال نہ کیا جائے تو بہتر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 50 سے زائد کاروباریوں اور پٹاخہ…
-

کورونا کو سنگین ہونے سے روکے گی یہ اینٹی باڈی، سائنسدانوں کو ملی بڑی کامیابی
واشنگٹن: سائنسدانوں نے ایسے اینٹی باڈی کی شناخت اور جانچ کی ہے جو کورونا وائرس کے کئی ویرئنٹ سے ہونے والے انفیکشن کی سنگینی کو محدود کرسکتا ہے ۔ ساتھ ہی یہ اینٹی باڈی ان انفیکشن کو سنگین ہونے سے روکنے میں بھی کارگر ہے ، جو کورونا کے ساتھ ہی سارس بیماری کیلئے بھی…