Category: نیوز
-

اکھلیش یادو کا بڑا اعلان ، چچا شیوپال یادو کے ساتھ یوپی اسمبلی انتخابات میں کریں گے اتحاد
لکھنو: دیوالی پر اکھلیش یادو چچا شیوپال یادو کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ سال 2022 میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی چچا شیوپال یادو کی پارٹی اور سبھی چھوٹی اور علاقائی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرے گی۔ چچا کا پورا احترام ہوگا، ہم چچا کا زیادہ…
-

بھارت: غیر ملکی سیاحوں کے لیے دروازے کھل گئے لیکن ماہرین صحت فکر مند
بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے دروازے کھول دیئے ہیں اور رواں ماہ سے کمرشیل فلائٹس کو بھی اجازت مل جائے گی۔ سیاحت کی صنعت کو گوکہ اس سے بہت فائدہ ہونے کی توقع ہے لیکن ماہرین صحت وبا میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کر رہے ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے اعلان کیا…
-

آدھار کارڈ سے جڑی اہم خبر، غلط استعمال پر یو آئی ڈی اے آئی (UIDAI) لگا سکتا ہے ایک کروڑ کا جرمانہ
نئی دہلی: حکومت ہند نے اب ہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) کو آدھار ایکٹ کی تعمیل نہ کرنے والوں کے خلاف ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کرنے کا اختیار دیا ہے۔ قانون کے پاس ہونے کے تقریباً دو سال بعد حکومت نے ان قوانین کو نوٹیفائی کیا ہے۔ اس کے تحت UIDAI آدھار…
-

دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک نواحی علاقے پر بدھ کو نصف شب کے بعد فضائی حملہ کرتے ہوئے متعدد میزائل داغے۔ اس حملے کی وجہ سے بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی اتلاف کی فی الحال اطلاعات نہیں ہیں شام کے سرکاری ٹیلی ویزن نے فوجی ذرائع کے…
-

نسائی ادبی تنظیم بنات کی جانب سے ’ کورونا اور تانیثی ادب ‘ پر سمپوزیم
نئی دہلی: نسائی ادبی تنطیم ‘بنات’ کا پانچواں یوم تاسیس کورونا سے پیدا شدہ حالات کے مد نظر سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین میں ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام دو اجلاس پرمبنی تھا۔ پہلے اجلاس میں کورونا کے عہد میں رخصت ہوجانے والے…
-

اوم پرکاش راجبھر کی جیل میں قید مختار انصاری سے، انتخابی میدان میں اتارنے پر تبادلہ خیال
لکھنؤ: سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے سربراہ اوم پرکاش راجبھر نے باندہ جیل میں قید مختار انصاری سے ملاقات کی ہے۔ راجبھر نے بتایا کہ مختار سے انتخابات کے حوالہ سے تبادلہ خیال ہوا۔ قبل ازیں، راجبھر یہ اعلان کر چکے ہیں کہ مختار انصاری جہاں سے چاہیں، انہیں ٹکٹ…
-

علی گڑھ: جے شری رام کہنے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان کے ساتھ مار پیٹ ، ایف آئی آر درج
علی گڑھ: علی گڑھ کے ایک گاؤں میں ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے سے انکار کرنے پر دو لوگوں نے ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر پٹائی کی اور اس کے ساتھ لوٹ بھی کی۔ سرکل آفیسر اترولی ایس پی سنگھ نے بتایا کہ واقعہ کے دو دن بعد متاثرہ نوجوان عامر خان…
-

تشدد کو روکنے میں ناکام پولس افسران کو برخاست کیا جائے۔ تریپورہ کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس میں ملی تنظیموں کا مطالبہ
دہلی: (رخسار احمد) تریپورہ میں ہوئے تشدد پر مسلم تنظیموں کے نمائندے نے اہم علاقوں کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی تشدد کے دوران شہید ہونے والی مساجد کا بھی دورہ کیا۔ آج اگرتلہ پریس کلب میں تنظیموں کے نمائندے نے صحافیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ پورے تریپورہ میں مسلمانوں…
-

لوک سبھا ضمنی انتخابات میں بی جے پی 3 میں سے 2 سیٹ ہاری، اب تو ضد چھوڑیئے مودی جی: رندیپ سرجے والا
3 لوک سبھا سیٹوں اور 29 اسمبلی سیٹوں پر گزشتہ دنوں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان ہو گیا۔ بی جے پی کی کارکردگی اس بار مایوس کن رہی ہے۔ اس پر کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا…
-

ممبئی میں دیوالی کی لائٹنگ پر عید میلاد النبی لکھے جانے پر تنازعہ
ممبئی واقع شیواجی پارک میں دیوالی کے پیش نظر زبردست سجاوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ رنگ برنگی لائٹس لگائی گئی ہیں اور ایک بڑا سا اسکرین بھی ہے جس پر لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد والا پیغام نشر ہونا ہے۔ لیکن ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس اسکرین پر ‘عید میلاد النبی’…