Category: نیوز
-

افغان عوام کو فوری طور پر ملے انسانی امداد، جی 20 گروپ کے اجلاس سے وزیراعظم نریندر مودی کا آن لائن خطاب
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس بات کو بھی یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ افغانستان کی سرزمین خطے یا دنیا کے لیے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا ذریعہ نہ بن جائے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کل عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے لوگوں کے لیے فوری طور پر…
-

یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دینے کا کیا اعلان
امریکی اور نیٹو کی افواج کے انخلا کے بعد سے افغانستان کو شدید معاشی اور معاشرتی بحرانوں کا سامنا ہے۔ یورپی یونین نے افغانستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایک بلین یورو (1.2 بلین ڈالر) کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ ترقی یافتہ اور ابھرتی اقتصادیات کے حامل ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی…
-

جی 20 افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے امداد دینے پر متفق
دنیا کی بڑی معیشتوں پر مشتمل جی20 گروپ کے رکن ممالک نے افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کے لیے امداد کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے۔ جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ ملک کو ”افراتفری میں مبتلا ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔” ایک ایسے وقت جب اقوام متحدہ نے افغانستان کو معاشی…
-

جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں بی ایس ایف جوان کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
سی بی آئی کی ٹیم بی ایس ایف کے سابق جوان کے گھر پر تقریباً دو گھنٹے تک رہی۔ خیال رہے فوج کے جوان سے سی بی آئی پہلے بھی کئی بار اس معاملہ میں پوچھ گچھ کرچکی ہے۔ بھنڈ: جموں و کشمیر سے تیار جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی…
-

اسپین میں آتش فشاں پھٹنے سے سینکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
میڈرڈ: ہسپانوی جزیرے لا پالما جزیرے پر آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے متاثرہ علاقے سے تقریباً 700 سے 800 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ مقامی ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے یہ اطلاع دی ہے۔ اس سے قبل جزیرے پر آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے تقریباً 6 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا…
-

نوراتری تہوار کے موقع پر مسلم کمیونٹی کی دکانوں کو زبردستی بند کرایا، سماج دشمن افراد کی ماحول خراب کرنے کی کوشش
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – اسرار احمد) نوراتری تہوار کے دوران اتر پردیش کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایسے وقت میں اترپردیش کے مختلف حصوں سے ایک خاص کمیونٹی کو پریشان کرنے کی اطلاعات ہیں۔ تازہ ترین معاملہ میرٹھ کے موانا کا ہے جہاں پر کچھ سماج دشمن، شرپسند عناصر…
-

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات
قطر میں منگل 12اکتوبر کو یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مثبت رشتوں کے خواہاں ہیں۔ دوحہ: طالبان کی قیادت 12 اکتوبر منگل کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں…
-

پولیس کی ہمت نہیں کہ وزیر کے بیٹے سے پوچھ تاچھ کرے، یہ گلدستوں والا ریمانڈ ہے: راکیش ٹکیت
مرکزی وزیر مملکت راجیش مشرا کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے راکیش ٹکیت نے کہا کہ ’’استعفیٰ نہیں ہوگا تو یہاں سے تحریک کا اعلان کریں گے۔ لکھنؤ میں بڑی پنچایت ہوگی۔‘‘ لکھیم پور کھیری تشدد میں ہلاک کسانوں کی آج ’انتم ارداس‘ تھی جس میں کسانوں کے ساتھ ساتھ مختلف اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران…
-

دہلی میں مظاہرہ کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری زخمی، داخل اسپتال
یہ حادثہ ڈی ڈی ایم اے کے ذریعہ دہلی میں چھٹھ پوجا کے تہوار پر پابندی عائد کیے جانے کے حکم کے خلاف وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی سرکاری رہائش کے سامنے بی جے پی کے ذریعہ منعقد احتجاجی مظاہرہ کے دوران ہوا دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش کے سامنے مظاہرہ کے…
-

یمن میں دھماکہ، پولیس افسر سمیت تین افراد ہلاک
صنعاء: مشرقی یمنی شہر سیون میں ہوئے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی۔ سیکورٹی سروس سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ پیر کی شام صوبہ حضرموت کے دوسرے سب سے بڑے شہر سیون میں واقع ایک اسپتال کے باہر ایک کار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے ایک پولیس افسر کی موت ہوگئی۔…