Category: نیوز
-

ناروے میں ایک شخص کا تیر کمان سے حملہ ، پانچ افراد ہلاک، دو زخمی
ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے پانچ افراد کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دیا ہے۔ پولیس کو سب سے پہلے دارالحکومت اوسلو کے جنوب مغرب میں واقع قصبے کونگس برگ سے مقامی وقت کے مطابق 13:18 بجے اس واقعے کے بارے میں اطلاع ملی۔ پولیس سربراہ اویوند آس…
-

’ کھانا سب کےلئے مہم‘ جو ایک تحریک بن گئی
کولکاتا: (ملت ٹائمز) گزشتہ مہینے ریلیز ہونے والی انگریزی کتاب A world Divided- Human Right In An Unqual World میں حقوق انسانی کے شہرت یافتہ سماجی کارکن شمیم احمد کی 25 سالہ جدوجہد کا مختلف زاویہ اور پہلوئوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس کتاب کے چوتھے باب میں Charity With a Difference میں شمیم احمد…
-

کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے؟
نئی دہلی: (صلاح الدین زین) ملک کے مختلف علاقوں میں سخت گیر ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ مبصرین کے مطابق اقلیتی برادری میں خوف کا ماحول ہے تاہم سیاسی جماعتیں مفاد کے لیے اسے ہوا دے رہی ہیں۔ بھارت کے متعدد علاقوں میں سخت…
-

شرد پوار نے بی جے پی پر بدلے کی سیاست کرنے کا لگایا الزام
لکھیم پور کھیری پرتشدد واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے شرد پوار نے کہا کہ اس طرح کے واقعات افسوس ناک ہیں۔ اترپردیش حکومت نے اس واقعہ کے چھ دن گزر جانے کے بعد بھی کچھ نہیں کیا۔ ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی…
-

لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ: کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی خارج
لکھنؤ: لکھیم پور کھیری تشدد کے معاملے میں تین دنوں کی ایس آئی ٹی ریمانڈ میں پوچھ گچھ کا سامنا کر رہے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے اور کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نے آج خارج کر دی۔ واضح رہے کہ لکھیم پور کھیری میں گزشتہ…
-

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت ناساز، ایمس ہاسپٹل میں زیر علاج
نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہوگئی ۔ انہیں فوری طور پر دہلی کے ایمس منتقل کیا گیا۔ وہ اس وقت ہاسپٹل میں زیر علاج ہے۔ میڈیکل ٹیم انھیں فلوئیڈ دے رہی ہے۔ ڈاکٹر رندیپ گلیریا کی قیادت میں ایمس کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سابق وزیر اعظم کا علاج…
-

لوگوں کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا طوفان بپا ہے: فاروق عبداللہ
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں لوگوں کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا طوفان بپا ہے، اور اگر اس طوفان کو نہیں روکا گیا تو ہندوستان تباہ ہوجائے گا۔ سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا…
-

اب راجستھان بی جے پی کو لگا جھٹکا، ہریش ڈابی سمیت 15 بی جے پی اور آزاد کونسلر کانگریس میں شامل
بی جے پی کو چھوڑ کر کانگریس کی رکنیت حاصل کرنے والوں میں کونسلر سونینا شاہ، اشوک گوئل، چرنجیت سنگھ، ملکہ سونی، جگدیش کڈیلا، سنیل نائک اور خود میونسپلٹی کے نائب صدر ہریش ڈابی شامل ہیں۔ سری گنگا نگر: راجستھان کے سری گنگا نگر ضلع میں رائے سنگھ نگر میونسپل کے نائب صدر ہریش ڈابی…
-

ساورکر پر بیان دے کر برے پھنسے راج ناتھ، عرفان حبیب اور اویسی سمیت متعدد مورخین و دانشوروں کا حملہ
ساورکر پر بیان دے کر برے پھنسے راج ناتھ، عرفان حبیب اور اویسی سمیت متعدد مورخین و دانشوروں کا حملہ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بیان دیا ہے کہ ساورکر نے انگریزی حکومت سے معافی گاندھی جی کے کہنے پر مانگی تھی، ان کے اس بیان پر مورخین اور دانشوروں نے تلخ رد…
-

ہریانہ میں حیوانیت کی سبھی حدیں پار، معمولی بات پر طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل
ہریانہ کے مہندر گڑھ میں ایک پسماندہ ذات کے طالب علم پر بے رحمی سے لاٹھی-ڈنڈے برسانے کا ویڈیو سامنے آیا ہے، حملے میں زخمی طالب علم نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ ہندوستان میں موب لنچنگ اور پسماندہ ذاتوں پر مظالم کی خبریں تقریباً ہر دن کی بات ہو گئی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں…