Category: نیوز
-

بال بال بچے مختار عباس نقوی، ہال کی سیلنگ ٹائلس سیٹ کے پیچھے گری
مختار عباس نقوی نے ہنر ہاٹ کے انعقاد کے مقام پر تیاریوں کا جائزہ لیا، پھر انہوں نے پریس کانفرنس ہال میں میڈیا نمائندوں سے اپنی گفتگو کا آغاز کیا اسی وقت سیلنگ ٹائلس ان سے ٹھیک تھوڑی دوری پر گری۔ رامپور: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی جمعرات کو اس وقت بال…
-

ائیر انڈیا کے بعد مارچ تک 6 اور سرکاری کمپنیاں نجی ہاتھوں میں جا سکتی ہیں!
واجپئی کی قیادت میں بھی سرکاری کمپنیوں کو ٹھیک کرنے یا ان کا گھاٹا کم کرنے کے بجائے فروخت کرنے کو ترجیح دی تھی جبکہ اس وقت کورونا کی کوئی وبا نہیں تھی۔ اب کچھ دنوں تک یہ خبریں آتی رہیں گی کہ سرکاری کمپنیوں کی بکری ہو رہی ہے اور وہ نجی ہاتھوں میں…
-

مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ: مسلم گواہ پر ہندو ملزمین کے خلاف گواہی دینے کا الزام
ممبئی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں آج دفاعی وکلاء نے ایک مسلم گواہ پر الزام عائد کیا کہ آج وہ عدالت میں ہندو ملزمین کے خلاف اس لیئے گواہی دے رہا ہے کیونکہ بم دھماکہ معاملے میں مسلمانوں کی جانیں تلف ہوئی تھیں، گواہ پر مزید الزام عائد کیا گیا کہ وہ بم دھماکہ…
-

طالبان نےبش بازار کا نام بدل کر مجاہدین بازار کیا
طالبان نے حامد کرزئی ہوائی اڈے کو کابل ہوائی اڈا، برہان الدین ربانی یونیورسٹی کو کابل ایجوکیشنل یونیورسٹی اور مسعود اسکوائر کو کابل پبلک ہیلتھ چوک میں تبدیل کر دیا ہے۔ طالبان کے اقتدار میں آ نے کے بعدسے کئی چیزوں کے نام تبدیل ہو گئے ہیں۔ اسی کڑی میں اب یہ خبر آ رہی…
-

بہار: تالاب میں ملی 477 لیٹر غیر ملکی شراب، پولیس حیران
بہار کی نتیش حکومت یوں تو مکمل شراب بندی کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن روزانہ ریاست کے کئی حصوں سے شراب برآمد کیے جانے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ مظفر پور: بہار میں ویسے تو حکومت مکمل شراب بندی کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن روزانہ ریاست کے کئی حصوں سے شراب برآمد کیے جانے…
-

اسرائیلی میزائل حملے میں شامی فوجی ہلاک
دمشق: شام کے صوبہ حمص کے پالمیرا علاقے میں اسرائیلی میزائل حملے میں ایک شامی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے، شامی خبر رساں ادارے سانا (سیرین عرب نیوز ایجنسی ’ایس اے این اے‘) نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ سانا نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ بدھ…
-

ایران جوہری معاہدہ: سفارت کاری ناکام ہوئی تو ایران کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے: امریکہ
امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ اگر ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آتا ہے تو اس کے خلاف طاقت کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایران پر یورینیم افزودگی کے حوالے سے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ امریکا اور اسرائیل نے 13 اکتوبر بدھ…
-

مہنگائی کے سبب بھارتی خواتین اپنے سہاگ کی نشانی فروخت کرنے پر مجبور
بھارت میں کووڈ کی وبا کے سبب بیشتر خاندان مالی مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ لوگ روزمرہ کی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے اپنے سب سے قیمتی اثاثہ سونا اور ہندو خواتین اپنے سہاگ کی نشانی ‘منگل سوتر‘ بھی فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ ممبئی کے زیورات کے بازار میں کویتا جوگانی اپنی شادی…
-

کویتی حکومت کا تاریخی فیصلہ: خواتین کو بھی ملی فوج میں کام کرنے کی اجازت
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق وزیر دفاع شیخ حماد جابر العلی الصباح نے کہا کہ اب کویتی خواتین کے لیے بھی فوج کے دروازے کھل گئے ہیں۔ وہ ملٹری سروس میں اسپیشلیٹی آفیسرز اور نان کمیشنڈ آفیسرز کے طورپر اپنا اندراج کر سکتی ہیں۔ کونا کے مطابق کویتی مسلح افواج نے…
-

فلسطین: اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب قدیم قبرستان کو بلڈوزر سے مسمار کردیا
تل ابیب: اسرائیل نے الیوسفیہ کے مقام پر قدیم ترین مسلمان قبرستان مسمار کردیا ہے۔ یہ قبرستان مسجد اقصیٰ کے انتہائی قریب واقع ہے۔ مڈل ایسٹ مانیٹر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت کی ہدایت پر مقامی میونسپل انتظامیہ نے قدیم قبرستان کی قبروں کو بلڈوزسے مسمار کیا ہے۔ عرب ذرائع…