Category: نیوز
-

بھکمری سے ہوئے حالات ابتر، 101 ویں نمبر پر پھسلا بھارت، پاک و نیپال بھی سے پیچھے
نئی دہلی: بھارت 116 ممالک کے گلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی) 2021 میں 101 ویں نمبر پر کھسک کر آگیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ اپنے پڑوسی ممالک پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیپال سے پیچھے ہے۔ سال 2020 میں ہندوستان 94 ویں نمبر پر تھا۔جو بھوک…
-

سپریم کورٹ نے تہاڑ جیل کے۳۲؍ افسران کو کیا معطل
جیل کے اصولوں کے برخلاف قیدیوں کی غیر قانونی مدد کرنے کے معاملے میں کورٹ نے یہ سخت حکم جاری کیا نئی دہلی: سپریم کورٹ کے حکم پر تہاڑ جیل کے۳۲؍ افسران اور ملازمین کو ایک ساتھ معطل کردیا گیا ہے۔جیل مینوئل کے برخلاف قیدیوں کی غیر قانونی مدد کرنے کے معاملے میں یہ کارروائی…
-

سابق امریکی صدر بل کلنٹن اسپتال میں داخل
واشنگٹن: سابق امریکی صدر بل کلنٹن سیپسِس سے متاثر ہونے کی وجہ سے کیلیفورنیا کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ سی این این براڈ کاسٹر نے یہ اطلاع دی۔ بل کلنٹن کی یہ حالت کووڈ- 19 سے متعلق نہیں ہے۔ سیپسس کسی انفیکشن کے سبب ہونے والی ایک سنگین صورتحال ہے۔ بل کلنٹن کے…
-

کہاں ہو مہاراج؟ وکاس آپ کا پتہ پوچھ رہا ہے، ایس پی کا یوگی پر جوابی حملہ
جیسے جیسے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے ویسے ویسے سیاسی پارٹیوں کے ایک دوسرے پر سیاسی حملے تیز ہو رہے ہیں ۔ اتر پردیش میں آئندہ برس اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ۔ اب بر سر اقتدار بی جے پی اور حزب اختلاف کی پارٹی سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے…
-

دربھنگہ میں پجاری کا قتل، بھاگ رہے بدمعاشوں کی جم کر پٹائی، ایک کی موت
دربھنگہ: بہار میں دربھنگہ ضلع کے یونیورسیٹی تھانہ علاقہ میں بدمعاشوں نے جمعرات کی صبح دیوی کنکالی ماں مندر کے پجاری کا گولی مار کرقتل کر دیا، وہیں بھاگ رہے بدمعاشوں میں سے ایک کو گاﺅں والوں نے پیٹ۔ پیٹ کر مار ڈالا۔ دربھنگہ کے سنیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ بابو رام نے یہاں بتایا کہ علی…
-

کیلاش وجے ورگیہ سمیت آر ایس ایس کے دو لیڈروں کو اجتماعی عصمت دری معاملے میں ملی ضمانت
کلکتہ: بی جے پی کے جنرل سکریٹری اور آرایس ایس کے دیگر دو لیڈروں جشنو بوس اور پردیپ جوشی کی 2016 کے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ نے عبوری پیش گی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ان تینوں کو 25 اکتوبر تک عبوری ضمانت دیدی گئی ہے۔ جسٹس ہریش ٹنڈن اور جسٹس…
-

لکھیم پور تشدد: بی جے پی لیڈر نے بھی مرکزی وزیر کو ٹھہرایا ذمہ دار، پی ایم مودی سے برخاست کرنے کی اپیل
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کو ہٹائے جانے کا مطالبہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ اب بی جے پی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی رام اقبال سنگھ نے بھی ان کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور لکھیم پور تشدد معاملہ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ رام…
-

بیروت: حزب اللہ کی ریلی کے قریب ہوئے فائرنگ میں 6 افراد ہلاک
لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی کا امن کی بحالی اور پُر تشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بیروت: لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان ریڈکراس کے…
-

پنجاب کے دیہی علاقوں میں بی جے پی کو جیت کی امید نہیں
بھگوا خیمہ کا ماننا ہے کہ شہری علاقوں میں بی جے پی کو اس طرح کی مخالفت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جیسا کہ پنجاب کے دیہی علاقوں میں کسان تحریک کی وجہ سے دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ ایک سال سے مرکز کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک…
-

کسان تحریک: اٹل بہاری واجپئی کی پرانی ویڈیو شیئر کر اب ورون گاندھی نے بی جے پی حکومت کو گھیرا
اٹل بہاری واجپئی کے بہانے اس بار ورون گاندھی نے حکومت پر براہ راست حملہ کیا ہے، ورون گاندھی لگاتار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر یا ٹوئٹ کر کے اپنی بات رکھ رہے ہیں۔ لکھیم پور کھیری تشدد اور کسانوں کی تحریک کو لے کر لگاتار پارٹی لائن…