Category: نیوز
-

مسلمانوں کے خلاف موب لنچنگ،ہیٹ اسپیچ اور بلڈوزر ایکشن جیسے ایشوز کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کی راہل سے مانگ کی پارٹی کے مسلم کارکنان
انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اپوزیشن جماعتیں مسلسل بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں پر مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی، اشتعال انگیز تقاریر اور ماب لنچنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا الزام لگا رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ملک کی سب سے بڑی اقلیتی برادری میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ اس…
-

کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن نے دہلی میں متبادل میڈیا پر قومی ورکشاپ کا انعقاد کیا
کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ قومی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد ہفتہ کے روز جمیعت علماء ہند کے آڈیٹوریم میں کیا گیا، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے درجنوں ابھرتے ہوئے صحافیوں نے شرکت کی۔ یہ ورکشاپ جمیعت علماء ہند اور آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ کونسل (AIMDC) کے اشتراک سے منعقد…
-

غزہ میں نسل کشی اور انسانی ضمیر کا المیہ
سہیل انجم غزہ میں معصوموں اور بے قصوروں کا قتل عام جاری ہے اور عالمی برادری کا ضمیر وقت کی قبر میں دفن ہو چکا ہے۔ اسے نہ تو معصوم بچوں کی چیخیں سنائی دیتی ہیں اور نہ ہی لاشوں کے ڈھیر دکھائی دیتے ہیں۔ عالمی ادارے بھی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ عالمی…
-

جمعیۃ علماء ہند کی دعوت پر عشائیہ تقریب میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے ارکانِ پارلیمنٹ کی شرکت
آسام، فلسطین، نفرت انگیزی اور اقلیتوں پر مظالم پر شدید تشویش، آل پارٹی وفد آسام کی بھیجنے کی تجویز نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے دوران جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر بدھ کی شام دہلی کے شنگری لا ہوٹل میں مختلف سیاسی پارٹیوں بالخصوص کانگریس پارٹی، سماج…
-

انڈونیشیا کی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی تکمیل: انظر ہاشمی کی علمی کامیابی پر وطن عزیز میں خوشی کی لہر
وطن عزیز کے لیے فخر اور مسرت کی بات ہے کہ معروف اسلامی اسکالر انظر عقیل المعروف انظر ہاشمی نے انڈونیشیا کی ممتاز جامعہ اسلامک یونیورسٹی آف سالاتیگا (UIN Salatiga) سے “اسلامک اسٹڈیز” میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی ہے۔ ان کا تحقیقی موضوع تھا: *”دارالعلوم دیوبند، اتر پردیش، انڈیا اور پونڈوک پیسانترن…
-

حج 2026: سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، دوران حج میاں بیوی ایک کمرے میں نہیں رہ سکیں گے!
سعودی عرب میں حج کے دوران میاں بیوی ایک کمرے میں ایک ساتھ نہیں رہ سکیں گے۔ اس بار مرد اور خواتین حجاج کو الگ الگ کمروں میں ٹھہرایا جائے گا۔ سعودی عرب کی حکومت نے عازمین حج کو مرد اور خواتین کو ایک ہی کمرے میں رکھنے کا نظام ختم کردیا ہے۔ مردوں کو…
-

لاکھوں فلسطینیوں کو غزہ سے دوسرے ممالک منتقل کرنے کے لیے موساد کے سربراہ کا واشنگٹن دورہ
اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سربراہ نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ سے تعلق رکھنے والے لاکھوں فلسطینیوں کو تیسرے ممالک میں منتقل کرنے کے اسرائیلی منصوبے میں مدد فراہم کرے۔ العربیہ کے مطابق امریکی ویب سائٹ ” ایکسيوس“ کا کہنا ہے کہ موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیع رواں ہفتے…
-

غزہ: مکمل انخلا کی شرط کا مذاکرات کاروں نے درمیانی راستہ نکالا، حماس مطمئن، اسرائیل بھی راضی، جنگ بندی کے امکانات
غزہ کے حوالے سے دوحہ میں جاری مذاکرات سے واقف حماس کے ایک ذریعے نے انکشاف کیا کہ “اس وقت جنگ بندی کی بات چیت میں کچھ حقیقت پسندانہ تجاویز پیش کی جا رہی ہیں، مگر معاہدہ بنیادی طور پر امریکا کے موقف پر منحصر ہے، کیونکہ وہی اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے مؤثر ذرائع…
-

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟
پٹنہ:مہاگٹھ بندھن کی اہم جماعتوں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس کے درمیان بہار اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سیٹوں کی تقسیم پر بات چیت تقریباً آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاں کانگریس 2020 کی طرح 70 سیٹوں کا مطالبہ کر رہی ہے، وہیں آر جے ڈی اسے 50-55…
-

آسام میں بلڈوزر سے انسانیت کا خون کیا جارہا ہے
نئی دہلی: آسام کے اضلاع دھوبری اور گوالپارہ میں ہزاروں غریب مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا کر انہیں جبراً بے دخل کردیا گیا ہے۔ اب متاثرین جن خیموں میں پناہ لیے ہوئے ہیں، ان کو مسمار کیا جارہا ہے ۔ ان تک خوراک و رسد کی رسائی پر روک لگادی گئی ہے اورلوگوں پر…