Category: نیوز
-

’مدارس ہماری شناخت ہیں، ہم اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے‘، کل ہند تحفظ مدارس اجلاس سے مولانا ارشد مدنی کا خطاب
نئی دہلی: ”مدارس ہماری دنیا نہیں، دین ہیں۔ یہ ہماری شناخت ہیں اور ہم اپنی اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے۔” یہ بیان جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے گزشتہ شب اعظم گڑھ کے قصبہ سرائے میر میں منعقد ‘کُل ہند تحفظ مدارس اجلاس’ سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ انھوں نے…
-

غزہ میں امداد کے نام پر قتل عام جاری، 52 فلسطینی شہید، 340 زخمی
غزہ: غزہ میں قابض اسرائیل کی طرف سے بنائے گئے امدادی مراکز کے گرد جاری ظلم و ستم میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد 340 تک جا پہنچی ہے۔ ان اندوہناک سانحات نے امداد کے نام پر قائم کیے گئے ان مراکز کی حقیقت کو دنیا…
-

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، اب تک 34 لوگوں کی موت، 132 سال قدیم ریکارڈ ٹوٹا
شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور بارش کا قہر جاری ہے۔ آسام، منی پور، تریپورہ، سکم، اروناچل پردیش اور دیگر ریاستوں میں صرف 3 دنوں میں ہی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 34 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ آسام میں بارش کا 132 سالوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔…
-

وقف پر احتجاج مودی حکومت کے خلاف ہے ، ہندوؤں کےنہیں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی وضاحت
حیدرآباد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اتوار کے روز زور دے کر کہا کہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ’لڑائی‘ مرکزی حکومت کے خلاف ہے نہ…
-

فلسطین: قبضہ اور مزاحمت
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی کی تازہ تصنیف استعماری قوتوں کے خلاف مزاحمت اور استقلال کا حوصلہ فراہم کرتی ہے از: نور اللہ جاوید، کولکاتا “فلسطین” اور “غزہ” استعماریت کی تباہی کاری ، ہولناکی کا نکتہ عروج ہے، استعماریت کے خلاف مزاحمت کا استعارہ اور عالمی طاقتوں کے مکر وفریب ، بے ضمیری اور عیاری…
-

یورپ کے کئی ملکوں میں غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
غزہ :صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کے نہتے عوام پر جاری نسل کشی کے خلاف یورپ بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی میں مظاہرین نے غزہ پر قابض اسرائیل کی طرف سے جاری قتل عام…
-

ریلوے اسٹیشن پر تصویر کشی اور ویڈیو گرافی پر محکمہ ریلوے نے لگا دی پابندی
ہندوستانی ریلوے نے اب ریلوے اسٹیشنوں، ٹرین اور ریلوے املاک کی ویڈیو گرافی اور تصویر کشی کے متعلق ایک نیا فیصلہ لیا ہے۔ مشرقی ریلوے نے یہ اہم اقدام قومی سلامتی کے پیش نظر اٹھایا ہے۔ انہوں نے تمام بلاگرز اور یوٹیوبرز کو ریلوے اسٹیشنوں کی تصویر کشی اور ویڈیو گرافی سے منع کیا ہے۔…
-

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 3000 سے تجاوز کر گئے، گزشتہ ایک دن میں چار افراد کی موت
ملک میں ایک بار پھر کورونا پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، ہفتہ یعنی 31 مئی تک، ہندوستان میں کووڈ-19 کے 3395 ایکٹو کیسز ہیں۔ ہندوستان میں، کیرالہ میں سب سے زیادہ 1336 کووڈ کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جب کہ مہاراشٹر اور دہلی میں سب سے زیادہ…
-

وقف 100 سال پرانا ہے تو کاغذات کیوں نہیں دکھائیں گے؟ سپریم کورٹ میں سرکاری وکیل سالیسٹر جنرل کا سوال
سپریم کورٹ میں دوسرے دن بھی وقف ایکٹ ہر بحث جاری ہے 20 مئی کو اعلیٰ عدالت نے کہا کہ قانون کے حق میں آئینی جواز کا مفروضہ ہے، وقف قانون کو چیلنج کرنے والے درخواست گزاروں کو عبوری ریلیف کے لیے ایک ” مضبوط اور واضح “ کیس پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ آج…
-

غزہ میں ’ناقابل برداشت‘ فوجی کارروائی پر برطانیہ نے کیا اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل ، اسرائیلی سفیر کو بھی کیا طلب
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔ایوانِ نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ہم نے اس اسرائیلی حکومت کے ساتھ ایک نئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔ ہم 2030…