Category: ترکی
-

چشمہ امن آپریشن دہشت گردوں کے خلاف ہے ۔ کرد عوام بھی اس مہم میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں:اردگان
آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 490 تک پہنچ چکی ہے۔ اس آپریشن میں سب سے زیادہ تعاون ہم شام کے کردوں سے حاصل کر رہے ہیں۔ آپریشن فیلڈ میں اس وقت تک 2 ترک فوجی اور شامی قومی فوج کے 16 اہلکار شہید ہو ئے…
-

جس طرح ہم نے اپنے مسلح و غیر مسلح ڈرون اور سیٹلائٹ بنائے ہیں۔ اپنا جنگی طیارہ بھی تیار کریں گے:طیب اردوان
ایف۔35 طیاروں کے منصوبے میں جو حالات ہمیں پیش آئے ہیں انہوں نے ہمارے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔ جیسے ہم نے اپنے مسلح و غیر مسلح ڈرون اور سیٹلائٹ بنائے ہیں ایسے ہی انقرہ (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ہر شعبے میں…
-

ترکی اب مزید شامی پناہ گزینوں کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا: نائب صدر
نائب صدر نے ایک سوال کہ”کیا ہم شام سے مہاجرین کے کسی نئے ریلے کی توقع رکھتے ہیں؟” کے جواب میں کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے جی ہاں ایسا ہی ہے۔ لیکن ترکی خطے میں قیام ِ امن کے لیے سنجیدہ سطح کی کوششیں صرف کر رہا ہے۔ “ انقرہ (ایم این این…
-

ترکی اپنی تمام سرحدوں پر فوجی آپریشن کے لیے تیار ہے: طیب ایردوان
انقر اور واشنگٹن کے درمیان محفوظ زون مطابقت میں پیش رفت جاری رہنے کے دوران روس کے ساتھ شام کے علاقے ادلب میں ہونے والے حملوں میں اضافے کے بارے میں بات چیت کی گئی ہے۔ انقرہ (ٹی آر ٹی اردو ) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اب تمام سرحدوں پر فوجی…
-

کشمیر کے حالات پر ہماری خصوصی نظرہے :ترک صدر طیب ایردوان
ترک صدررجب طیب ایردوان نے کشمیر کی صورتِ حال پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے پاکستان اورکشمیریوں کے موقف کی حمایت کی ہے انقرہ (ملت ٹائمز) جموں وکشمیر کا خصوصی درجہ اور وہاں سے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد ہندوستان سمیت پوری دنیا میں یہ مسئلہ موضوع بحث بن گیاہے ۔اقوام متحدہ اور امریکہ کے…
-

ملشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اورترکی کے صدرطیب ایردوان کی ملاقات
انقرہ(ایم این این ) ملیشیا کے وزیر عظم مہاتیر محمد اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی آج ملاقات ہوئی ۔ ٹی آر ٹی کے مطابق یہ ملاقات استنبول کے وحدالدین قصر میں سر انجام پائی۔صدر ِ ترکی و اہلیہ امینہ ایردوان کی میزبانی میں دیے گئے اس ناشتے میں مہمان وزیر اعظم کی…
-

مصیبت: ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا
شام میں جنگ وجدل سے جانیں بچا کر ترکی میں پناہ لینے والے شامی مصیبت زدگان کے لیے اب ترکی کی سرزمین بھی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا ہے جس کے بعد پناہ گزین ترکی سے بے دخل کیے جانے کے خوف کا شکار…
-

روس سے ایس۔400 خرید نے پر امریکہ چراغ پا ۔ ترکی سے ا یف۔35 طیارہ کا معاہدہ منسوخ۔ اردگان نے کہا: امریکہ اپنے فیصلے سے باز آجائے !
امریکہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ” ایس۔400 خریدنے کی وجہ سے ترکی ایف۔35 پروگرام میں شامل نہیں رہ سکے گا۔ امریکہ، ترکی کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو تاحال بہت اہمیت دیتا ہے انقرہ (ایم این این ) ترکی نے کہا ہے کہ ایف۔35 طیاروں سے متعلق فیصلہ دو طرفہ…
-

امریکی انتباہ بے اثر ۔روسی دفاعی نظام ایس 400‘ کی پانچویں اور چھٹی کھیپ ترکی پہنچی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس سے ‘ایس 400’ دفاعی نظام کی خریداری ترکی کی قومی خود مختاری کا مسئلہ ہے استنبول(ایم این این ) روس کی جانب سے ترکی کو فضائی دفاعی نظام ’ایس 400’‘ کے اجزاءکی فراہمی کا آج تیسرے روز بھی سلسلہ جاری ہے۔ ترک وزارت دفاع کی طرف سے ‘ٹوئٹر’ پر…
-

ترکی کے لیے ’زندگی اور موت‘ کا مسئلہ بنے ایس۔400 میزائل کیا ہیں؟
ترکی نیٹو کا وہ واحد رکن ملک ہوگا، جو روس کا جدید دفاعی میزائل سسٹم استعمال کرے گا۔ لیکن اس میزائل سسٹم میں ایسی کونسی خاص بات ہے کہ ترکی امریکا سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہے امریکا کی شدید مخالفت کے باوجود روس نے گزشتہ جمعے سے ترکی کو ایس۔400 دفاعی میزائلوں کی…