Category: ترکی
-

ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں اور آج بھی اپنی بات پر قائم ہیں، ہم اپنا کام جاری رکھیں گے: ایردوان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بحر روم سے اٹھنے والی آوازیں ترکی کی توجہ کو اپنے کام سے نہیں ہٹا سکیں گی۔صدر ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینیا روانگی سے قبل اتاترک ائیر پورٹ پر جاری کردہ بیان میں بحر روم میں ہونے والی پیش رفتوں کا جائزہ…
-

ترکی میں ایک سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو تقریباً تین سال گزر چکے ہیں اور اب تک 77 ہزار سے زائد افراد کو اس سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل بھیجا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمات التوا کا شکار ہیں۔ انقرہ(ایم این این ) ترکی میں حکام نے مزید 122مشتبہ افراد کو گرفتار…
-

جی – 20اجلاس بہت کامیاب رہا ۔ میری تمنا ہے پوری دنیا کیلئے یہ اجلاس خیر وبرکت کا وسیلہ بنے :طیب ایردوان
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے بارے میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ملاقات نہایت دوستانہ ماحول میں سرانجام پائی۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ملاقات ہماری تجارتی شراکت داری میں مزید فروغ کا وسیلہ بنے گی۔ انقرہ (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جی۔20…
-

شکستِ استنبول، ایردوان کے زوال کا آغاز؟
ڈاکٹر فرقان حمید 25 مئی 2019 ء کو ” استنبول میں ایردوان کا مستقبل دا ؤ پر” کے زیر عنوان کالم میں استنبول کے مئیر شپ کے 31 مارچ 2019 ء کے انتخابی نتائج کو حکومت کی جانب سے تسلیم نہ کیے جانے اور اپوزیشن پر دھاندلی کے الزامات لگا نے کے بعد اسے…
-

ترکی کے خلاف امریکہ کے رویے میں نرمی ۔ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد اردگان کا دو ٹوک اور واضح ردعمل
”اس بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ دو اسٹریٹیجک پارٹنر ملک، جو نیٹو اتحاد کا بھی حصہ ہیں، ان کے مابین ایسا کچھ دیکھنے میں آئے۔ اس لیے میری رائے میں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا انقرہ(ایم این این ) انقرہ حکومت کے روسی میزائل سسٹم خریدنے کے فیصلے پر صدر ٹرمپ…
-

استنبول کے مئیر کاانتخاب۔طیب اردگان کے امیدوار بن علی یلدرم دوبارہ شکست سے دوچار
اکرم امام اوغلو ترکی کی حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت عوامی جمہوری پارٹی ( سی ایچ پی) کے امیدوار ہیں۔وہ مارچ میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں بھی استنبول کے مئیر کا انتخاب جیت گئے تھے۔انھوں نے صدر رجب طیب ایردوآن کے نامزد امیدوار سابق وزیراعظم بن علی یلدرم کو شکست سے دوچار کیا تھا لیکن…
-

استنبول میں مئیر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری ۔اردگان نے کہا:یہ انتخابات استنبول کے لئے موزوں ترین فیصلہ کریں گے
انتخابات میں استنبول کے 39 اضلاع میں 10 ملین 5 لاکھ 60 ہزار 963 افراد ووٹ کا استعمال کریں گے۔31مارچ کے انتخابات کی بیلٹ بکس ووٹر لسٹوں کو بغیر کسی ردوبدل کے ان انتخابات میں بھی استعمال کیا جائے گا۔ استنبول (ایم این این ) ترکی میں بلدیہ مئیر کے انتخاب کے لئے استنبول کے…
-

محمد مرسی کی موت کے مجرم ’مصری حکومت‘ کو عالمی عدالت میں لیکر جائیں گے۔جی 20 اجلاس میں بھی اٹھایاجائے گا یہ مسئلہ : طیب اردگان
رجب طیب اردوگان نے اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) سے مطالبہ کیا کہ وہ محمد مرسی کے قتل پر سخت اقدام اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ”ہم، بحیثیت ترک، اس مسئلہ کو زندہ رکھیں گے اور محمد مرسی کے قتل کے جرم میں مصرکی حکومت کو عالمی عدالت میں لے جائیں گے“۔ انقرہ(یو…
-

ترکی کے تمام 81 صوبوں میں محمد مرسی کیلئے غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام ۔ استنبول میں طیب اردگان نے بھی کی شرکت
وہاں مقیم مصری اور عرب کے شہریوں نے ہاتھ میں بینر لیکر احتجاج بھی کیا اور کہاکہ محمد مرسی شہید ہوئے ہیں ۔ بہت جلد اپنے وطن واپس لوٹ کر غاصبوں کے قبضہ سے ہم اسے آزاد کرائیں گے ۔بہت جلد ہم محمد مرسی کی قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے جائیں گے اور جمہوریت کی…
-

محمد مرسی پر خداکی رحمت ہو ۔ ڈیموکریسی کیلئے ان کی عظیم جدوجہد تاریخ میں یادرکھی جائے گی : طیب اردگان
صرکے وہ پہلے منتخب صدر تھے ۔ 2012 میں وہ صدر منتخب ہوئے تھے تاہم ایک سال بعد2013 میں فوج نے بغاوت کرکے تختہ پلٹ دیاتھا جس کے بعد وہ جیل میں کئی طرح کے الزامات کا سامنا کررہے تھے۔ انقرہ (ملت ٹائمز) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی وفات پر اپنے شدید رنج…