Category: ترکی
-

القدس میں ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیاں ناقابل قبول ۔ امریکہ کی جانب سے دہشت گردوں کو تعاون کرنے کا نتیجہ مزید خون خرابہ ،آنسوﺅں اور مظالم کا سمند رثابت ہوگا :اردگان
صر ِ حاضر کی دنیا میں نظام کے بجائے بد نظامی کا دور دورہ ہونے کا ذکر کرنے والے جناب ایردوان نے بتایا کہ “ہم اپنے ہمسایہ شام میں جنگ کے خاتمے اوریہاں پر استحکام کے قیام کی بھر پور کوششیں صرف کر رہے ہیں۔ ہم نے شام کے مستقبل کو خطرے میں ڈالنے والی…
-

روسی میزائل ایس – 400 خریدیں گے نہیں بلکہ خرید چکے ہیں۔طیب اردگان کا امریکہ کو دو ٹوک جوا ب
امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایس- 400 میزائلوں کی خریداری سے متعلق تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ ہم یہ دفاعی نظام خریدیں گے بلکہ یہ کہہ رہا ہوں ہم نے یہ دفاعی نظام حاصل کرلیا ہے اور ہمارے ہاتھوں میں ہے۔” انقرہ(ایم این این )…
-

فتح قسطنطنیہ کی 566 ویں یادگار پر استنبول میں تروایح کا انعقاد ۔ طیب اردوان کی شرکت
استنبول (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے فتح استنبول کی 566 ویں سالانہ یاد کے موقع پر ترکی کے محکمہ مذہبی امور اور دیانت وقف کی طرف سے ینی کاپی میں منعقدہ نماز تراویح میں شرکت کی۔ تراویح سے قبل استنبول میٹرو پولیٹن بلدیہ کے مہتر بینڈ نے حمدیہ ترانے…
-

ادلب میں عام شہریوں کا قتل عام ہورہاہے ۔ فوری طور پر جنگ بندی کی جائے: صدرایرودان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے گزشتہ شام ٹیلیفون پر بات چیت کرکے شام میں جنگ بندی کا مطالبہ کیاہے ۔ ترک صدارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں صدر ایردوان نے کہا کہ اسد انتظامیہ جنوبی ادلب میں عام شہریوں…
-

ترکی اپنے سمندروں میں عالمی قوانین کے مطابق قدرتی وسائل کی تلاش کا حق رکھتا ہے
انقرہ(ایم این این ) ترکی نے یورپی یونین کے ممالک کو مشرقی بحیرہ روم میں اپنی پالیسیوں کے حوالے سے آگاہی کرا دی ہے۔دفترِ خارجہ کے حکام نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے مستقل نمائندہ دفاتر کے امور کو وسعت دینے اور ترکی ڈیسک کے ذمہ دار کارکنان کے ساتھ برسلز میں ملاقات کرتے…
-

سابق جرمن فٹ بالرنے ترک صدر کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ عثمانی دور حکومت کے ایک یادگاری مقام پر کیا گیاتھا اہتمام
استنبول (ایم این این ) جرمن قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی میسوت اوزل نے ترک صدر کے ساتھ اتوار انیس مئی کو روزہ افطار کیا۔ استنبول میں افطار کے بعد اوزل نے صدر اردوآن کے ساتھ رات کا کھانا بھی کھایا۔ ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں میسوت اوزل اور ا±ن کی منگیتر امینہ گلسی…
-

ترکی۔عراق فوجی تعاون اور اعتماد کا سمجھوتہ نہایت موزوں اور برمحل ہو گا: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عراق کے ساتھ فوجی تعاون اور اعتماد کے سمجھوتے کا طے پانا موزوں ہو گا انقرہ(ٹی آر ٹی اردو) صدر ایردوان نے انقرہ کے دورے پر تشریف لانے والے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کے بعد…
-

ترکی کسی کا زیر نگیں نہیں ، مغربی ممالک کا رد عمل دوہرے معیار کا حامل ہے:طیب ایردوان
صدر ایردوان نے کہا کہ انہیں کسی طرح یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ اب ان کے سامنے ان کے حکم کا پابند ترکی نہیں ہے وہ اب اسے احکامات نہیں دے سکیں گے۔ لیکن یہ قبول کریں یا نہ کریں ترکی آزاد ، خود مختار، جمہوری اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والا…
-

ماہ رمضان ہر کسی کے لیے خیر و عافیت کا وسیلہ ثابت ہو: صدر اردگان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ماہ صیام کے ترکی، مسلم ا±مہ اوربنی نو انسانوں کے لیے خیر و عافیت کا وسیلہ ثابت ہونے کی تمنا کا اظہار کیا ہے۔جناب ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں ماہ صیام کے باہمی امداد…
-

17 سترہ د ور اقتدار کے دوران ملکی ترقی کی کامیابی کا یہ سفر مستحکم طریقے سے مزید آگے بڑھے گا:طیب اردگان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہاہے کہ 17 سترہ د ور اقتدار کے دوران ملکی ترقی کی کامیابی کا یہ سفر مستحکم طریقے سے مزید آگے بڑھے گا۔ صدر ایردوان نے اس بات کا اظہار ترک ایوان برائے بازار حصص کے 75 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران…