Category: ترکی
-

ترک مسلح افواج کا آپریشن جاری ۔ پی کے کے کے متعدد ٹھکانے تباہ
انقرہ (ایم این این ترکی کی مسلح افواج نے عراق کے شمال میں فضائی آپریشن کیا جس میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقے حفتن میں فضائی آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم…
-

استنبول میں بین الاقوامی امن کانفرنس کا انعقاد ۔ حصول امن کیلئے باہمی مفاہمت پر زور
انقرہ (ایم این این ) ترکی کے اقتصادی شہر استنبول میں ہفتے کے روز منعقدہ بین الاقوامی امن کانفرنس کے دوسرے اجلاس میں جنوبی ایشیاء کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں بین العلاقائی تعاون پر بات چیت کی گئی۔اجلاس کا انعقاد لاہور سینٹر فار پیس ریسرچ LCPRاور استنبول کے جنوبی ایشیاءریسرچ سینٹر GASAM کی طرف…
-

روہنگیا مسلمانوں کےلئے ترکی میں تربیتی پروگرام کا آغاز
انقرہ(ایم این این ) سمندر پار ترکوں کے فلاح و بہبود کے ادارے اور ترک ریڈیو ٹیلی ویڑن کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کے 15 روزی تربیتی پروگرام کا آغاز انقرہ میں ہوا۔جس پروگرام میں 12 ممالک سے 20 روہنگیا افراد نے شرکت کی۔ یہ تربیتی پروگرام انقرہ اور استنبول میں 15 روز تک جاری…
-

ترک بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن پارٹی کو برتری ۔ بڑھتی مہنگائی ہوسکتی ہے اردگان کی مقبولیت میں کمی کی و جہ
نقرہ(ایم این این ) ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دھچکا لگاہے، ابتدائی نتائج کے مطابق انقرہ میں اپوزیشن جماعت نے برتری حاصل کر لی ہے۔ ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے، اپوزیشن کے متحدہ امیدوار منصور یاوش کو اب…
-

15/3 دہشت گردانہ حملہ کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ترکی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب ۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو خصوصی دعوت
تنظیم کے عبوری صدر ملک ترکی نے اجلاس میں خصوصی طورپر نیو زی لینڈ کو بھی دعوت دی ہے جس میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شرکت متوقع ہے انقرہ (ملت ٹائمز) عالم اسلام کی سب سے بڑی تنظیم اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ میں شہید پچاس سے زائد…
-

ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہے ،ایسا سبق سکھائیں گے جو زندگی بھر یاد رہے گا : طیب اردگان
دہشتگرد برینٹن ٹرینٹ کے اسلحے پر موجود تمام عبارتیں ترکی کے خلاف سازشوں کا پتہ دیتی ہیں ، اگر اس میں ہمت ہے تو جو کہا ہے وہ کر کے دکھائے انقرہ (ایم این این ) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ نیو زی لینڈ کے دہشتگرد حملے کی حساب دہی کرنے کی…
-

کیا مغرب اب نیو زی لینڈ کے شہدا کے لیے بھی احتجاجی ریلیاں نکالے گا۔ترک صدارتی ترجمان کا سوال
کیا یہ لوگ اس مشترکہ صدمے میں ہمارے ساتھ مل کر سوگ منائیں گے؟ انقرہ (ملت ٹائمز) ترک ایوان ِ صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے دنیا بھر سے سوال کیا ہے کہ کیا چارلی ہیبڈو کے لیے مارچ کرنے والے اب نیو زی لینڈ میں قتل کیے جانے والے مسلمانوں کے لیے بھی اسی…
-

ترکی کے نائب صدر او روزیر خارجہ پہونچے نیوزی لینڈ ۔حالات کا جائزہ لینے کے ساتھ متاثرہ مسلمانوں کے اہل خانہ سے کریں گے ملاقات
۔وفد نے استنبول سے کرسٹ چرچ تک بغیر وقفے کی ساڑھے 19 گھنٹے تک پرواز کی جو طویل ترین پرواز کی حیثیت سے عالمی سول ایوی ایشن کی تاریخ کا حصہ بن گئی ہے کرائسٹ چرچ (ایم این این ) نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر دہشت گردی کے حملے کے بعد ترکی کے نائب…
-

نیوزی لینڈکی مسجد میں دہشت گردانہ حملہ شرمناک ۔ سخت اقدامات اٹھائے جائیں ورنہ مزید اس طرح کے حملے ہوسکتے ہیں :اردگان
استنبول(ایم این این ) اگرسخت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو نیوزی لینڈ جیسے واقعات رونما ہوتے رہیں گے،واقعہ تمام انسانیت کیلئے خطرہ ہے،مغربی ممالک کو سخت اقدامات اٹھانے چاہیے،ترک صدر ترک صد رجب طیب اردگان نے کرائسٹ چرچ سانحے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ…
-

گرفتار پائلٹ کی رہائی پاکستان کا قابل ستائش اقدام ۔ہندوستان سے بھی مثبت رویہ کی امید ہے :ترک صدر
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق شمالی شہر ترابزن میں الیکشن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ…