Category: ترکی
-

ترکی نے ہندوستان۔ پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے مصالحت کی پیشکش کی
حکومتِ ترکی ہندوستان کی جارحیت کی صورت میں پاکستان کی کھل کر حمایت کرے گی انقرہ (ملت ٹائمز ٹی آر ٹی ) ترکی نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قابو پانے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ…
-

ترکی کی اہم یونیورسٹیزمیں ہندوستان سمیت دیگر بیرون ممالک کے طلبہ لے سکتے ہیں داخلہ ،اسکالر شپ اور دیگر سہولیات کا بھی انتظام
2018 میں ایک لاکھ 35 ہزار طلبا نے “ترکیہ اسکالرشپس” کے لئے رجوع کیا تھا۔ دنیا کے تمام ہی گوشوں کے 160 ممالک کے17 ہزار 5 سو طلبا “ترکیہ اسکالرشپس “سے استفادہ انقرہ(ایم این این ) ادارہ برائے سمندرپار ترک اور ترک برادریPresidency for Turks Abroad and Related Communities جسے ” YTB ” کے نام…
-

روس اور امریکہ نے ہمارا موقف تسلیم کرلیا، شام سے دہشت گرد تنظیم وائی پی جی کونکالنے پراتفاق:طیب ایردوان
اس وقت منبج میں ہمارے اعداد و شمار کے مطابق دہشت گرد تنظیم وائی پی جی/ پی وائی ڈی کے ایک ہزار اراکین موجود ہیں۔ اگرچہ وہاں پر ان دہشت گردوں کے نہ ہونے کا بھی دعویٰ کیا جاتا ہے لیکن ہمارے پاس اعداد و شمار موجود ہے انقرہ(ایم این این ) صدر رجب طیب…
-

امریکہ اور ترکی کے رشتوں میں ایک مرتبہ پھر تلخی ۔ قومی سلامتی کے مشیر کو اردگان نہیں دیا ملنے کا وقت
طیب ایردآن نے کہا کہ اسرائیل کے دورے کےدوان جان بولٹن نے جو کچھ کہا ہے وہ ہمارے لیے ”ناقابل قبول“ ہے۔ ہم اس معاملے میں کسی قسم کے تساھل کا مظاہرہ نہیں کریں گے انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی اور امریکا کے درمیان تعلقات میں پائی جانے والی سرد مہری میں کمی کی خبروں کے بعد…
-

شام سے فوجیوں کا انخلاءٹرمپ کا دانشمندانہ فیصلہ :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک صدر طیب اردگان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاءکے صدر ٹرمپ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے انخلاءکے عمل میں اتحادیوں کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔ترک صدر طیب اردگان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں اپنے ایک کالم میں شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاءسے متعلق ترکی کے ردعمل کے…
-

ترکی میں افراط زر کی شرح گزشتہ پندرہ برسوں میں سب سے زیادہ
ترکی میں اکتوبر کے مہینے میں افراط زر کی شرح پچیس فیصد سے بھی زائد رہی، جو گزشتہ پندرہ برسوں کی بلند ترین شرح ہے۔ ماہرین کے مطابق افراط زر کے خلاف حکومتی اقدامات محض علامتی تھے اور اگلے برس بھی یہ شرح بہت زیادہ رہے گی۔ انقرہ(ایم این این ) ترکی میں غیر معمولی…
-

مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ جمال خاشقجی کا قتل کیاگیا ،ملزمان کے خلاف سعودی عرب کے بجائے ترک عدالت میں چلایا جائے مقدمہ :طیب ایردوان
”جمال خاشقجی کا قتل ایک ایسی وحشیانہ کارروائی تھی، جسے کسی بھی طور چھپایا نہیں جا سکتا۔“ صدر ایردوآن نے زور دے کر کہا، ”سعودی عرب کو لازمی طور پر اس امر کی مکمل وضاحت کرنا چاہیے کہ اس قتل کا حکم کس نے دیا تھا اور خاشقجی کی لاش کہاں ہے۔“ انقرہ(ایم این این…
-

ترکی ۔امریکہ تعلقات بہتری کی راہ پر ،جلد ختم کردی جائیں گی پابندیاں
امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا اور اس قسم کے فیصلوں سے ممالک کے تعلقات کشیدہ ہوتے ہیں لہذا ان معاملات پر پابندیاں عائد نہیں ہونی چاہیے۔ انقرہ(ایم این این) امریکا نے امریکی پادری اینڈریو براونسن کی رہائی کے بعد ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔غیر…
-

سعودی صحافی جمال قاشقچی کا معمہ حل کرنے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق
سعودی عرب کی تجویز پر جمال قاشقچی کے واقعے کے حقائق کا پتہ چلانے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے انقرہ(ایم این این) ترکی سے غائب سعودی عرب کے صحافی جمال قاشقچی کے غائب ہونے کا معاملہ حل کرانے کیلئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ سعودی…
-

دہشت گرد ہماری قوم کے امن و امان کو نہیں بگاڑ سکتے:طیب ایردوان
انقرہ(ایم این این ) انقرہ میں منعقدہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 27 ویں مشاورتی و جائزاتی اجلاس سے خطاب کرنے والے صدرِ ترکی نے کہا کہ”ہم ہر جگہ پر روپوش دہشت گردوں کاخاتمہ کرکے ہی چھوڑیں گے، یہ لوگ فرار ہوں گے ہم ان کا تعاقب کریں گے، اس قوم کے امن و امان…