Category: ترکی
-

اقوام متحدہ صرف پانچ ممالک کے حقوق کی آماجگاہ ،دنیا کو درپیش مظالم کے سامنے خاموش رہتاہے یہ ادارہ :طیب اردگان
فلسطینیوں پر مظالم کے سامنے آواز بلند نہ کرنا ، ان کو فراہم کردہ امداد میں کمی لانا محض ظالموں کی ہمت باندھے گا نیویارک(ایم این این ) صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے ڈھانچے سے متعلق نکتہ چینی کو رکن ممالک کے سربراہان تک براہ راست پہنچایا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
-

ترکی کا انسانی امداد کا تصور مکمل مفہوم کے ساتھ انسانی امداد پر منحصر ہے: امینہ ایردوان ترکی انسانی امداد کے حوالے سے ایک مثالی ملک ہے: الیاسا شہباز
واشنگٹن : ترکی کے ضلع کیلسی میں مہاجرین کی تعداد آبادی سے زیادہ ہو گئی ہے لیکن بموں سے بھاگ کر پناہ لینے والی عورتوں اور بچوں کی بات ہونے پر کیلیس تمام مشکلات کو تمام حساب کتاب کو ایک طرف رکھ کر مکمل معنوں میں شفقت اور مہربانی کی علامت بن گیا ہے، ترکی…
-

ترک صدر امریکہ کے دورے پر روانہ ،ٹرمپ سے ملاقات ایجنڈا سے خارج
امریکہ کی طرف سے طلب ہونے کی صورت میں ہم اس سے استفادہ کریں گے لیکن فی الحال ایسی کوئی چیز موضوع بحث نہیں ہے انقرہ (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آج امریکہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کے 73 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں…
-

فلم میں ترک صدر کو قتل کرنے کا منظر دکھانے پر پروڈیوسر کو سنائی گئی قیدکی سزا
انقرہ(ایم این این ) ترکی کی عدالت نے فلم میں صدر ’طیب اردگان‘ کو جان سے مارنے کا سین شامل کرنے پر فلم ساز کو قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت پر مبنی فلم میں صدر ’اردگان‘ اور ان کے…
-

ترکی کا اقتصادی بحران!
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ترکی میں معاشی بحران کوئی پہلی مرتبہ نہیں آیاہے ، آج سے تقریبا 15 سال قبل بھی ترکی شدید معاشی بحران سے دوچار تھا ،کرپشن ،رشوت اور اس جیسے مسائل کا شکار تھا ، ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی کوئی حیثیت نہیں تھی، عالمی بینک کا بہت زیادہ قرضہ…
-

دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے آج ہمیں سبق سکھارہے ہیں،دفاع وطن کیلئے متبادل ذرائع تلاش کرنے کا مکمل حق حاصل ہے :ایردوان
پادری سے متعلق قوانین کی روشنی میں کاروائی کا بہانہ بنا کر ہمارے خلاف امریکہ نے جو عسکری اور اقتصادی پابندیا ں لگائی ہیں وہ ناقابل فہم ہیں انقرہ(ایم این این ٹی آر ٹی ) ترکی کے صدر صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ روس سے ہمیں جلد ہی ایس…
-

پاک ، ترک اور ایرانی خطے میں امریکی کھیل
ڈاکٹر فرقان حمید امریکہ جو پاکستان ، ترکی اور ایران جیسے ممالک کی سیاست میں اور اندرونی معاملات میں بڑی گہری دلچسپی لیتا رہا ہے اب ان ممالک سے دوری اختیار کرنے کے لیے مختلف طریقہ کار استعمال کر رہا ہے۔ اگرچہ ایران کے ساتھ تو امریکہ کے تعلقات 1989ء کے اسلامی انقلاب کے فوراً…
-

ترکی کا مالیاتی بحران
سید سعادت اللہ حسینی ترکی اور امریکہ کے درمیان حالیہ تجارتی و معاشی جنگ اور اس کے نتیجہ میں ترکی کی معیشت میں آئے بھونچال نے بہت سے لوگوں کو فکر مند کردیا ہے۔ لیکن معاشیات کے طلبہ کے لئے یہ ایک دلچسپ موضوع ہے ۔ اس بحران کے حقیقی اسباب ، ترکی اور امریکہ…
-

ترکی 2023ء کا ہدف حاصل کرنے کے بعد اپنے اور خطے کے تمام ممالک کےلیے نئی راہ متعین کرے گا: ایردوان
انقرہ : (ایجنسیاں) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کا 2023 کا ہدف حاصل کرنا دراصل ترکی اور خطے کے تمام ممالک کے لیے نئی راہ متعین کرے گا۔ انہوں نے 30 اگست یومِ ظفر کے موقع پر ترک مسلح افواج کے نا م مبارکباد کا پیغام روانہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے…
-

اناطولیہ میں ہمارے آباﺅ اجداد نے جس تہذیب کی داغ بیل ڈالی تھی اس کا احتشام آج بھی برقرار ہے :طیب ایردوان
انصاف و سخاوت کا دامن کبھی اپنے ہاتھ سے نہ چھوڑنے والے سلطان الپ ارسلان کی قیادت میں سن 1071 میں اناطولیہ کی سرزمین پر بوئے گئے بیج پلتے بڑھتے ہوئے سات موسموں اور 4 خطوں پر پھیل چکے ہیں۔ انقرہ(ایم این این ٹی آر ٹی ) ترکی میں ہر سال 26اگست کو فتح ملازگرت…