Category: ترکی
-

ترکی پر امریکہ کا معاشی حملہ اور عہدِ نبویؐ کی چند جھلکیاں
(مولانا) ابوعمار زاہد الراشدی ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ سے ایک نئی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جو دلچسپ انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ امریکہ کو ترکی سے یہ شکایت ہے کہ وہ پون صدی تک مغرب کی ہاں میں ہاں ملانے اور اس کے ایجنڈے کے ساتھ چلتے رہنے کے بعد اب…
-

ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ، کون ہوگا سرخرو؟
فیروز عالم ندوی ترکی جو کہ ایک لمبے عرصے تک اسلام مخالف رہا اور مغرب کے گود میں کھیلتا رہا اب اس کی قیادتقیادت ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں آگئی ہے جو کہ اسلام پسند ہیں، کھلم کھلا مسلمانوں کی مفادات کے تحفظ کا اعلان کرتے ہیں، مسلمانوں کے عالمی معاملات میں اپنی رائے رکھتے…
-

تجارتی جنگ میں جیت کسی کی بھی نہیں ہو گی:ترکی
انقرہ(ٹی ار ٹی) جی۔20 ڈیجیٹل اکانومی سے متعلقہ وزراءاجلاس کا انعقاد ارجنٹائن کے شہر سالتا میں ہوا۔اجلاس میں ترکی کی نمائندگی وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نےکی ، جس دوران انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی جنگوں میں جیت کسی کی بھی نہیں ہو گی۔ تجارت میں خود مختار ادائیگی نظام پر…
-

ترکی کے خلاف معاشی جنگ چھیڑنے والے کو بہت جلد رسوائی کا سامناکرناپڑے گا ، مشکلات کا مقابلہ کرکے سرخروئی حاصل کرنا ہماری روایات کا حصہ ہے :طیب یردوان
جناب ِ صدر نے عید کے اس اہم موقع کے خوشحالی، خوشنودی اور ترکی کے روشن مستقبل کا وسیلہ ثابت ہونے کی تمنا کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو محبت بھرے جذبات کا پیغام بھی دیا ہے۔ انقرہ(ٹی آر ٹی ۔ترکیملت ٹائمز) ترک صدرر رجب طیب ایردوان نے عید ِ قربان کے حوالے سے ایک…
-

جرمن صحافی میزالے تولو پر ترکی نے سفری پابندی ختم کر دی۔یورپ سے رشتہ بہتر بنانے کی کوشش:تجزیہ نگار
انقرہ(ایجنسیاں) ترک شہر استنبول کی ایک عدالت نے جرمن صحافی میزالے تولو پرعائد سفری پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ اس خاتون صحافی کو گزشتہ برس دہشت گردی سے متعلقہ الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے ذرائع کے حوالے سے بیس اگست بروز پیر بتایا ہے…
-

امریکہ کے خلاف ترکی کا اقدام جاری ، مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی دوگنا
انقرہ(ایجنسی) ترک حکام نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی دوگنا کر دی ہے۔ ان مصنوعات میں امریکی کاریں، تمباکو اور الکوحل وغیرہ شامل ہیں۔ترکی کے نائب صدر فواد اوقطائی نے ٹوئٹر پر شائع کیے گئے پیغام میں کہا، ”یہ جوابی اقدام ہے کیونکہ امریکا نے ا±ن کی ملکی اقتصادیات پر دانستہ…
-

اقتصادی پابندی عائد کرکے امریکہ ہمیں دہشت گردی میں ملوث پادری کو رہا کرنے پر مجبورکررہاہے لیکن یہ نہیں ہوسکتا۔اس بجران سے جلد نکل جائیں گے :طیب ایردون
اس پوری کارروائی کا مقصد یہ ہے کہ ترکی سیاست اور مالیات کے معاملے میں ہتھیار ڈال دے۔ مگر خدا نے چاہا تو ہم اس سے باہر آ جائیں گے۔“یہ بات اہم ہے کہ رواں برس ترک کرنسی لیرا کی قدر میں قریب 40 فیصد کمی آ چکی ہے انقرہ(ایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب ایردوآن…
-

امریکہ کے سامنے جھکنے سے ترکی کا انکار ،ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان
معاہدے کی شرائط کے مطابق ہماری باہمی تجارت بھی جاری رہے گی۔وزیر تونائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہےکہ ایران پر پابندیاں ، امریکہ کا یک طرفہ اقدام ہے جس پر یورپی یونین کو بھی بہت حد تک بے اطمینانی ہے انقرہ(ایجنسیاں) ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا…
-

ترک صدر طیب ایردوان کا 400 نئے منصوبوں پر کام شروع کرنے کا اعلان
انقرہ(ٹی آر ٹی ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اطلاع دی ہے کہ ترکی کے عراق میں موصل اور بصرہ قونصل خانے ایک سودن کے اندر دوبارہ کام کرنے شروع ہو جائینگے۔ایردوان نے ایوان ِ صدر کی کابینہ کے 400 منصوبوں پر مشتمل سو دنوں پر مبنی ایک عملی منصوبے کا اعلان کیا…
-

امریکہ کو پاک۔ چین سی پیک سمجھوتے میں مداخلت کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی: نگراں وزیر خارجہ
بدھ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ نے کہا کہ آئی ایم ایف پیکج کے حوالے سے امریکی بیان نا مناسب ہے جبکہ آئی ایم ایف پیکج کو سی پیک سے مشروط کرنا درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی پر کسی کو مداخلت کی ضرورت نہیں۔چین پاکستان میں…