Category: ترکی
-

وزیر اعظم نریندر مودی کی طیب ایردوان سے ملاقات ،دوبارہ صدر منتخب ہونے پر پیش کی مبارکباد
جوہانسبرگ میں برکس ممالک کا دسواں سربراہی اجلاس منعقد کیاگیاجس میں سال رواں ترکی کو بھی مدعو خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیاگیاتھا۔برکس ممالک میں برازیل ،روس ،چین ،ہندوستان اور ساوتھ افریقہ شامل ہے جوہانسبرگ نئی دہلی (ملت ٹائمز) ساﺅتھ افریقہ کی راجدھانی جوہانسبرگ میں برکس ممالک کے اجلاس کے دوران ہندوستان کے وزیر اعظم…
-

طیب ایردوان کی روسی صدر سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال
روس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر ہمیں بڑی خوشی ہے۔اس موقع پر روس کے صدر ولادِ میر پوتین نے کہا کہ مختلف بحرانوں پر قابو پاتے ہوئے دونوں ممالک اپنے تعلقات کو فروغ دیتے رہیں گے انقرہ(ملت ٹائمز ٹی آر ٹی اردو ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادِ…
-

ترکی کا سبق (۱)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر دنیا کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو بہت سی قومیں وہ ہیں کہ نہ ان کی کوئی تاریخ تھی نہ تہذیب، نہ کوئی سلطنت تھی نہ کوئی تمدن،اور نہ علم وفن کی دنیا میں ان کا ذکر آتاتھا، وہ ایک گم نام، علم ومعرفت سے…
-

ایران کو ترکی کی بھر پور حمایت ،امریکی ہدایات پر عمل کرنے انکار
ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا اور اس فیصلے سے امریکا کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے انقرہ(ایجنسیاں) ترکی نے امریکا کی جانب سے…
-

ترک صدر طیب ایردوان افریقہ کے دورے پر روانہ ،برکس ممالک کے سربراہان سے کریں گے خصوصی ملاقات
واضح رہے کہ BRICS میں ترقی پذیر منڈیوں کے حامل ممالک برزیل، روس، ہندوستان ، چین اور جمہوریہ جنوبی افریقہ شامل ہیں اور یہ اجلاس ایک مشاورتی اور تعاون پلیٹ فورم کی حیثیت رکھتا ہے۔ BRICS کے رکن ممالک ترکی کی طرح جی۔20 اجلاس کے بھی رکن ہیں۔ انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب…
-

ترکی میں ایمرجنسی کا خاتمہ۔اپوزیشن نالاں
ترکی ميں سن 2016 ميں ناکام فوجی بغاوت کی کوشش کے بعد نافذ کردہ ايمرجنسی حالت کو قريب دو برس بعد بدھ اٹھارہ جولائی کو ختم کيا جا رہا ہے۔ اپوزيشن قوتوں کو ليکن خدشہ ہے کہ متنازعہ آئينی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انقرہ(ایجنسیاں) ترکی ميں ہنگامی حالت مقامی وقت کے مطابق بدھ…
-

ترکی میں فوجی بغاوت کی دوسری سالگرہ ،ایردوان نے کہا!ہم 15 جولائی کو نہ تو بھولیں گے اور نہ ہی بھولنے دیں گے
ملک و ملت کی حیثیت سے ہم نے اس جدوجہد کو ہمیشہ اپنے ایمان اور ایک مقصد کے ساتھ جاری رکھا ہے۔ اگر کوئی 15 جولائی کی رات کو ترک ملت کی طرف سے دکھائی گئی بہادری کا راز جاننا چاہتا ہے تو اسے صدیوں سے چلتی چلی آنے والی اس عظیم جدوجہد پر نگاہ…
-

9 جولائی کو طیب ایردوان کی تقریب حلف برداری ۔17 ممالک کے سربراہان مملکت کو شرکت کی دعوت
وینزویلا، قزاقستان، مقدونیہ، گنی، صومالیہ، زیمبیا ، بوسنیا ہرزِ گوینا ، بلغاریہ، جارجیا، پاکستان ، یوکرائن سمیت کل 17 ممالک کے سربراہان مملکت کے علاوہ کئی ایک ممالک کے اسپیکر اسمبلی اور دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ انقرہ (ملت ٹائمز) ترکی کے نئے صدارتی نظام میں سب سے پہلی فتح کا اعزاز حاصل کرنے…
-

ایردوان کی مسلسل فتوحات ،مغرب کی بوکھلاہٹ، عالمِ اسلام کا جشن: ایک جائزہ
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی ”مسجدیں ہماری چھاؤنیاں ہیں، مسجدوں کے مینار ہمارے میزائل اور گنبد ہمارے ٹینک ہیں جبکہ مساجد کے نمازی ہمارے لشکری ہیں“یہ عبارت ترکی کے انقلابی شاعر ضیا گوگل کی ایک رباعی نظم کا ترجمہ ہے ،1998 میں رجب طیب ایردوان کو یہ نظم پڑھنے کی پاداش میں جیل کی…
-

کرشماتی لیڈر ایردوان کی فتوحات کی وجوہات
ڈاکٹر فرقان حمید 24 جون کے صدارتی اور پارلیمنٹ کے بیک وقت انتخابات میں صدر ایردوان اور ان کی جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کی مسلسل کامیابیوں پر نہ صرف ترکی بلکہ دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین، نگراں وزیراعظم ناصر الملک اور…