Category: ترکی
-

علاقائی بحران حل کرنے کیلئے امیر کویت کی ترک صدر کو یقین دہانی۔ مہاجرین کا مسئلہ سر فہرست
انقرہ: (ایجنسی) دونوں سربراہان نے علاقے میں امن و استحکام کی اہمیت کی جانب اشارہ دیے جانے والے مذاکرات میں موجودہ کشیدگی میں گراوٹ لانے ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ کے راستے کو ترجیح دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ایوانِ صدارت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دونوں سربراہان کی بات چیت میں داعش سمیت تمام…
-

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان پر ہمیں فخر ہے :فلسطینی عوام
غزہ(ایجنسیاں) ترکی کے عام انتخابات اور صدارتی الیکشن میں طیب ایردوان کی جیت پر جہاں ترک عوام جشن منارہی ہے وہیں فلسطینی عوام میں بھی خوشی کی فضاہے اور وہاں کی عوام اس جیت پر جشن منارہی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق غزہ کی سرحدوں پر فلسطینی شہریوں نے صدر رجب طیب ایردوان…
-
ترکی ایک بار پھر دنیا کی نگاہوں کا مرکز!
مولانا ابو عمار زاہد الراشدی ترکی ایک صدی کے بعد پھر سے پوری دنیا کی نگاہوں اور عالم اسلام کی امیدوں کا مرکز بن گیا ہے۔ اب سے سو سال قبل ترکی دنیا کا ایک اہم موضوع تھا اور اب صدی گزر جانے پر ایک بار پھر دنیا بھر میں بحث و مباحثہ کا اہم…
-
ترکی کا قضیہ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ترکی کے صدارتی انتخابات میں رجب طیّب اردوان کو کام یابی حاصل ہوگئی _ اس خبر نے مجھے خوشی سے سرشار کردیا اور میری طرح دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں انسان بھی اپنی مسرّت کو چھپا نہیں سکے _ ٹھیک اسی طرح بہت سوں کی طرف سے منفی تبصروں کا…
-
ترکی صدارتی و پارلیمانی انتخابات: طیب اردگان فتحیاب
رجب طیب اردگان نے ترکی کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی ہے ،انہوں نے 94فیصد نتائج کے اجراء میں 53فیصد ووٹ حاصل کئے ان کے مدمقابل ریپبلکن پیپلز پارٹی کے محرم انسے30فیصد ووٹ حاصل کئے ۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ہونے والی صدارتی اور پارلیمانی…
-
صدر ایردگان جیت کے قریب موصول شدہ نتائج کے مطابق صدر رجب طیب ایردگان کی واضح اکثریت سے جیت یقینی
انقرہ : صدارتی و پارلیمانی عام انتخابات صدر کے انتخاب کے لیے پڑنے والے ووٹوں کے 75 فیصد کی گنتی مکمل غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدواروں کے ووٹوں کی شرح : محرم انجے: 29,71% میرال اک شنر: 7,48 % رجب طیب ایردوان: 54,58% صلاحدین دیمر تاش: 7,12% تیمل قارا مولا اولو : 0,91% دوعو پیرین چیک:0,20% پارلیمانی انتخابات کے…
-
کون جیتے گا ترک صدارتی انتخابات ؟
ڈاکٹر فرقان حمید۔ انقرہ 24جون 2018ء کو ترکی میں صدارتی اور قومی اسمبلی کے انتخابات بیک وقت ہو رہے ہیں ۔ یہ انتخابات ترکی کی تاریخ میں نئے دور کے آغاز کی بھی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ان انتخابات کے بعد ترکی میں مکمل طور پر صدارتی نظام پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا…
-
آسٹریا کے ڈھائی لاکھ مسلم بھائیوں پر ہم ہرگز ظلم ڈھانے نہیں دیں گے ،ہر ضروری قدم اٹھایاجائے گا :طیب اردگان
روہینگیا مسلمانوں کی ملک بدری اور آسٹریا کی مساجد کا بند کبا جانا ایک ہی ذہنیت کے دو نام ہیں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے نے مساجد کو بند کرنے اور دینی شخصیات کو ملک سے نکالنے پر ایک دفعہ پھر آسٹریا کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ روہینگیا…
-
آسٹریا حکومت کا فیصلہ صلیب وہلال کے درمیان جنگ چھیڑ نے کے مترادف ،جوابی ردعمل کیلئے تیار رہے مغربی ممالک:طیب اردگان
آسٹریا کے چانسلر سیباستیان کرس نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں غیر ملکی مالی معاونت حاصل کرنے والی بیشتر مساجد کی تالہ بندی کر دی گئی ہے، درجنوں اماموں کی ملک بدری کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ ان سے ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ انقرہ:آسٹریا کی جانب سے غیر ملکی…
-
کردوں کے خلاف ترک حکومت کی ایک اور کامیابی ،شام کی سرحد پر764 کیلومیٹر لمبی دیوار کی تعمیر مکمل
انقرہ: ترکی نے شام کی سرحد پر سیکیورٹی مقاصد کے لیے شروع کی گئی دیوار کی تعمیر مکمل کرلی ہے ۔ترکی کے اخبار احوال کی رپوٹ کے مطابق ترکی کی ہاو¿سنگ فاو¿نڈیشن’توکی‘ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس کی زیرنگرانی شام کی سرحد پر 764 کلو میٹر کے علاقے پر حفاظتی دیوار مکمل…