Category: ترکی
-
آسڑیا کا مساجد کو بند کرنے کا فیصلہ اسلام دشمنی کے مترادف : ترک وزیر اعظم
انقرہ:ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے آسڑیا کے سات مساجد کو بند کرنے کے فیصلے کے خلاف شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ”یہ حرکت اسلام دشمنی“کی عکاسی کرتا ہے۔ترکی کے ٹیلی ویژن چینل پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے آسڑیا کے غیر اخلاقی اس فیصلے کے خلاف…
-
شمالی عراق پر ترک طیاروں کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ
انقرہ:ترکی کے اخبار ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک جنگی طیاروں نے زاپ،حاقورق اور قندیل کے علاقوں میں گزشتہ روز کاروائی کرتےہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے ،پناہ گاہیں اور اسلحے کے گودام تباہ…
-
مغربی ممالک میں مقیم ترک شہری بھی صدارتی انتخابات میں لے رہے ہیں حصہ ،ووٹنگ کی شروعات
ترکی میں صدارتی نظام نافذ کرنے کے سلسلے میں منعقد کیے جانے والے گزشتہ ریفرنڈم کے دوران تریسٹھ فیصد ترک نڑاد جرمن شہریوں نے صدر ایردوآن کی حمایت میں ووٹ ڈالا تھا۔ برلن:جرمنی میں مقیم قریب 1.44 ملین ترک شہری ترکی کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ یہ…
-
عفرین آپریشن میں کامیابی کے بعد قندیل پر حملہ کرنے کی منصوبہ بند ی کررہاہے ترکی
انقرہ:ترکی کے نائب وزیر اعظم و حکومتی ترجمان بیکر بوزداع نے عراق کے قندیل علاقے میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ترک مسلح افواج کی ممکنہ کاروائی کی بات کی ہے ۔ٹی آر ٹی کے مطابق انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ “کسی بھی وقت کچھ ہو سکتا ہے۔” جناب بیکر بوزداع…
-
ترکی بہت ترقی کرچکاہے ، ہمارے مسائل کا حل صرف یورپی یونین کی رکینت میں محدود نہیں :اردگان
انقرہ:صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک ڈیموکریسی کے معاملے میں ترکی کے ساتھ دہرے معیار کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ترک اخبار ٹی آرٹی کے مطابق صدر ِ ترکی نے دو نجی ٹیلی ویڑن چینلز پر مشترکہ طور پر نشر کردہ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے اعلانات میں بتایا کہ”ہم…
-
ترک صدر طلبہ کی دعوت پر پہونچے ہاسٹل میں سحری کھانے ،سوشل میڈیا کی لائیو نشریات میں بنا ایک نیاریکاڈ
فیس بک اور ٹوئٹر پر ایک ساتھ ہی پیش کی جانے والی طلبا کی یہ لائیو نشریات کو 2.1 ملین افراد نے بیک وقت دیکھا جوکہ سوشل میڈیا میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔اور صدر اردگان کی طلبا کے ساتھ سحری 2018 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی نشریات بن گئی ہیں۔ انقرہ(ایجنسیاں) ترکی کے…
-
ترکی میں فتح قسطنطنیہ کی 565 ویں یادگا ر تقریب کا انعقاد۔یہیں سے شروع ہواتھا خلافت عثمانیہ کا عروج
فتح قسطنطنیہ کو عالم اسلام کی تاریخ میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے اور یہیں خلافت عثمانیہ کے عروج کا سلسلہ شروع ہواتھا جس کا خاتمہ 1923 میں اپنوں کی غداری کی وجہ سے ہوا ۔اس فتح کےساتھ بازنطینی سلطنت کے ساتھ قسطنطین یازدہم کی حکومت کا بھی خاتمہ ہو گیاتھا استنبول(ملت ٹائمز) ترکی میں…
-
جرمنی میں دہشت گرد تنظیم کے احتجاج کے بعد ترکی کا شدید ردعمل،بگڑسکتے ہیں دونوں ملکوں کے تعلقات
جرمنی حکومت سمجھتی ہے کہ ایسا کر کے ہم شاید ترکی کو بے بس کر سکتے ہیں۔ لیکن میں کہتا ہوں کہ آپ ان ارادوں میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے، ترکی میں حملے کے اقدام کا انجام کیا ہوا ہے ؟آخر اس سے آپ کے ہاتھ کیا لگا ہے؟:اردوگان انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر…
-
ترک حکومت کی جانب سے سرلنکن مسلمانوں میں 5 ہزار قرآن کریم کانسخہ تقسیم
انقرہ(ایجنسیاں) ترکی محکمہ مذہبی امور نے “قرآنِ کریم میرا ہدیہ ” منصوبے کے دائرہ کار میں تامل زبان میں ترجمہ شدہ 5 ہزار قرآنِ کریم کے نسخوں کو سری لنکن مسلمانوں میں تقسیم کیا ہے۔ ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق مذہبی امور نے کنیا، کینڈی ترین قومالی اور باتی کالان علاقوں کے معینہ…
-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی سربراہی اجلاس
ڈاکٹر فرقان حمید ترکی جو اسلامی تعاون تنظیم کا موجودہ چئیر مین ہے کی میزبانی میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے روز غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ اسی نوعیت کا ایک غیر معمولی اجلاس اُس وقت بھی استنبول میں منعقد کیا گیا تھا جب گزشتہ سال کے آخر میں امریکی صدر نے اپنے…