Category: ساراجہاں
-

چین نے پھر کیا ویٹو کا استعمال ۔مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ میں عالم دہشت گرد قرار دینے کیلئے پیش ہوئی تھی قرار داد
بیجنگ(ایم این این ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے ایک بار پھر ہندوستان کی قرار داد ویٹوکو کردیاہے جس میں مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد ٹھہرانے کا مطالبہ کیاگیاتھا ۔ میڈیا کے مطابق جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو گلوبل دہشت گرد قرار دینے کے حوالے سے قرار داد…
-

سعودی عرب امریکی ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار۔ دوسرے نمبر پر ہندوستان
ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحہ کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے اسٹاک ہوم(ایم این این ) ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحہ کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا…
-

سینٹ ٹرمپ انتظامیہ سے جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے وضاحت طلب کرے، واشنگٹن پوسٹ
امریکی سینیٹ، ٹرمپ انتظامیہ پر خاشقجی قتل کے راز کو افشاء کرنے اور ذمہ داروں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے مزید دباؤ ڈالے امریکہ میں واشنگٹن پوسٹ روزنامہ نے سینٹ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کے معاملے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو حساب دینے پر مجبور کرنے…
-

اسامہ بن لادن کے بیٹے کو گرفتار کرنے کیلئے امریکہ نے تیز کی مہم ۔ ایک ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا
واشنگٹن(ایم این این ) امریکی حکام نے القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی گرفتاری میں معلومات فراہم کرنے پر ایک ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کو خدشہ ہے کہ حمزہ بن لادن القاعدہ کی قیادت اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے کیونکہ…
-

ہمارا نشانہ جیش محمد کا ٹھکانہ تھا ۔ہم مزید کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے :سشما سوراج
ووڑین(یو این آئی ) پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑی کارروائی کرنے کے ٹھیک اگلے ہی دن بدھ کو ہندوستان نے بین الاقوامی برادری کو یقین دہانی کرائی کہ وہ اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی کو اور نہیں بڑھانا چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے چین کے شہرووڑن میں…
-

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشید گی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ واشنگٹن: (ایم این این) وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگومیں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اوربھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان…
-

رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
صدارتی محل سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ مسائل اور شام کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ طور پر جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔ صدر…
-

اقوام متحدہ کا امدادی سامان ادلب کےلیے روانہ
اقوام متحدہ کی طرف سے شامی شہر ادلب کےلیے امداد کے 17 ٹرک روانہ کر دیئے گئے ہیں۔ یہ امدادی سامان ترک ضلع حاتائے کے قصبے ریحان لی کی سرحد سے شام میں داخل ہو ئے ۔ امداد سامان ادلب اور اس س ےملحقہ قصبوں کے محتاج افراد میں تقسیم کیا جائے گا۔
-

امریکہ: مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست علی اون کے شہر ارورا کے ایک کاروباری مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے. میں شہر کے چیف کرسٹن زمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور کو مردہ حالت میں بازیاب کیا گیا ہے۔ زمان نے بتایا ہے کہ…
-

جرمن: تین با پردہ شامی لڑکیوں پر حملہ
جرمن پولس برلن میں تین شامی لڑکیوں پر کیے گئے حملوں کی تفتیش کر رہی ہے۔ ایک واقعہ میں ایک بارہ سالہ شامی لڑکی کے سر سے اسکارف کھینچنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک خاتون نے اسے سرنج چبھو دی۔ برلن: جرمن دارالحکومت برلن کے شمال مشرقی علاقے میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں سے…