Category: ساراجہاں
-

اپنے باپ کے ہاتھوں روزانہ 4 بار عصمت دری کا نشانہ بننے والی 13 سالہ لڑکی نے عدالت میں ’ آئی لو یو پاپا ‘ کیوں کہا؟ ، 5 سال بعد خود ہی دردناک کہانی سنادی
لندن: (ملت ٹائمز) برطانیہ میں اپنے ہی باپ کے ہاتھوں روزانہ 4 بار عصمت دری کا نشانہ بننے والی لڑکی پہلی بار منظر عام پر آئی ہے اور اپنی کہانی بیان کی ہے۔ شینن کلفٹن نامی لڑکی کے کیس نے 5 سال قبل اس وقت پورے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا جب یہ…
-

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق جون میں رپورٹ پیش کرے گا۔ نیویارک: اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی…
-

ماسکو کانفرنس: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق
ماسکو: ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے جن میں…
-

امریکہ اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی کے انخلا کا کیا وعدہ : افغان طالبان کا دعویٰ
امریکی صدر نے بھی فوجیوں کے انخلاء کا عندیہ دیا تھا۔ ماسکو: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ رواں برس اپریل تک افغانستان سے اپنے نصف فوجیوں کو واپس بلالے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے حالیہ امن مذاکراتی دور میں اس…
-

ہالینڈ: پیغمبر اسلام کے خلاف متنازعہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والا جورم وام حلقہ بگوش اسلام، اسلام دشمن عناصر انگشت بدنداں
جورم وان پیغمبر اسلام کے خاکوں کا متنازعہ مقابلہ کرانے کا اعلان کرنے والے ڈچ سیاستداں گئیرٹ ولڈرز کے دست راست رہ چکے ہیں۔ جورم کے اسلام قبول کرنے کی خبر سے ہالینڈ کا ہر شخص حیران ہے۔ ہیگ: ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان گیئرٹ ولڈرز کے دیرینہ ساتھی اور سابق دست راست جورم وان…
-

افغانستان میں جنگ ختم کرکے امریکی فوجیوں کو واپس بلایاجائے: نیویارک ٹائمز
نیویارک (ایم این این ) امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات سرانجام دینے والی امریکی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان میں جنگ ختم کرے اور وہاں پر متعین امریکی فوجیوں کو اپنے گھروں کو واپس لائے۔نیو یارک ٹائمز کی اشاعتی کمیٹی نے” افغانستان میں جنگ کا…
-

امریکہ میں 129 ہندوستانی طلبہ گرفتار
امیگریشن اسکام میں 600 طلبہ کے نام درج، تمام کا مستقبل خطرہ میں، اخراج ممکن واشنگٹن ۔ (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) امریکہ میں امیگریشن اسکام پے اینڈ اسٹے میں 130 ہندوستانی طلبہ کے منجملہ 129 ہندوستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں امریکہ سے خارج کردیا جائے گا۔ فی الحال یہ طلبہ امریکی امیگریشن…
-

وینزویلا میں صدر کے خلاف بغاوت ۔ 13 افراد ہلاک۔امریکی سفارت کاروں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑدینے کا حکم
وینزویلا کے صدر مادورو نے قوم سے خطاب میں امریکی مداخلت پر سخت غصے کا اظہار کیا اور امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹوں کا وقت دیدیا کراکس(ایم این این ) وینزویلا میں صدر مادورو کے خلاف بغاوت کے بعد ملک…
-

امریکہ میں مسلمان کی بستی پر دہشت گردانہ حملہ کی ساز ش ناکام ۔ چار امریکی نوجوان گرفتار
مسلمانوں کی یہ بستی درجن بھر گھروں پر مشتمل ہے جسے پاکستان کے آئے ہوئے ایک صوفی بزرگ مبارک علی شاہ کی ہدایت پر ان کے مریدوں نے قائم کیا ہے۔ اسکول کی ایک طلبہ نے حملے کی سازش کا انکشاف کیا تھا۔ نیویارک(ایم این این ) امریکا میں ایک مسلمان بستی اسلام برگ پر…
-

کولمبیا میں کار بم دھماکہ ۔ 21افراد ہلاک 68زخمی
بوگوٹا:کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 68 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں پولیس اکیڈمی میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 68 زخمی ہوگئے،…