Category: ساراجہاں
-

نومسلم ایرانی صحافی امریکہ میں گرفتار ۔ نقاب اتارنے اور سور کا گوشت کھانے پر کیاگیا مجبور
59 سالہ مریضہ ہاشمی نومسلم خاتون ہیں۔ اسلام قبول کرنے کے بعد سے وہ حجاب لیتی ہیں اور اپنے اہل خانہ سے ملنے ایران سے امریکا پہنچی تھیں واشنگٹن(ایم این این ) ایران کے سرکاری ٹی وی سے منسلک صحافی مرضیہ ہاشمی کو امریکا میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے…
-

امریکی ایوان نمائندگان میں دومسلم خواتین بھی منتخب ہوگر پہونچیں ۔قرآن کریم پر اٹھایا حلف
واشنگٹن(ایم این این ) امریکا کی نئی کانگریس کا باضابطہ قیام عمل میں آ گیا ہے۔ نئی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں دو مسلمان خواتین بھی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے منتخب ہو کر پہنچی ہیں۔ ان خواتین نے اپنا حلف قران پر اٹھایا۔ جمعرات تین جنوری کو ایوانِ نمائندگان کے افتتاحی اجلاس کی شروعات…
-

ماں جنگ جیت گئی لیکن دوسالہ بچہ بازی ہار گیا !
دو سالہ بچہ صدر ٹرمپ کی جانب سے یمنی باشندوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے تناظر میں اپنی ماں سے الگ ہو گیا تھا۔ اس کی ماں ان پابندیوں کے خلاف جنگ جیت گئی، مگر بچہ اس دوران مر گیا۔ واشنگٹن(ایم این این ) صدر ٹرمپ کی جانب سے چند مسلم اکثریتی ممالک…
-

سرحدی دیوار کی تعمیر پر ٹرمپ آگ بگولہ ۔ میکسیکو کی سرحد بند کرنے کی دی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرحدی دیوار کی تعمیر کی مخالفت سے ناراض ہوکر میکسیکو کی سرحد بند کرنے کی دھمکی دے دی واشنگٹن(ایم این این ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرحدی دیوار کی تعمیر کی مخالفت سے ناراض ہوکر میکسیکو کی سرحد بند کرنے کی دھمکی دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے…
-

امریکہ کیلئے روس سے بڑا خطرہ اب چین ۔اینٹلی جنس کے سربرہ کا اعتراف
واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی کاونٹر انٹیلی جنس اور سیکیورٹی سینٹر کے سربراہ بل ایونینا نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کے لیے چین اب روس سے بڑا خطرہ ہو گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے امریکی کاونٹر انٹیلی جنس کے سربراہ بل ایونینا نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے…
-

اسرائیل کی حمایت سے انکار کرنے پر مسلم خاتون کو امریکہ میں ملازمت سے برخاست کردیاگیا
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول نے مسلم خاتون پیتھا لوجسٹ کو اسرائیل کی حمایت سے متعلق حلف اٹھانے سے انکار پر نوکری سے فارغ کردیا ٹیکساس(ایم این این ) امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول نے مسلم خاتون پیتھا لوجسٹ کو اسرائیل کی حمایت سے متعلق حلف اٹھانے سے انکار پر نوکری سے فارغ…
-

مسلم مخالف پوسٹ کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے کا فیس بک اکاﺅنٹ 24 گھنٹے کیلئے معطل
مشرق وسطی میں اسی وقت امن آسکتا ہے جب مسلمان یہاں سے چلے جائیں۔ پوسٹ میں یائر نیتن یاہو نے تمام مسلمانوں سے اسرائیل چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا تل ابیب (ایم این این ) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مسلم مخالف…
-

امریکہ میں ایک سال کے دوران فائرنگ سے 40 ہزار افراد ہلاک
امریکہ میں 2017 میں 40 ہزار افراد فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک ہوئے اور یہ تعداد 40 سال میں ایک ریکارڈ ہے واشنگٹن(ایم این این) امریکہ میں 2017 میں 40 ہزار افراد فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک ہوئے اور یہ تعداد 40 سال میں ایک ریکارڈ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این…
-

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ۔ آئندہ انتخابات میں پارٹی کی قیادت سے انکار
تھریسامے کے حق میں 200 اور مخالفت میں 117 ووٹ ڈالے گئے، اس دوران کنزرویٹرقانون سازوں کی اکثریت نے خفیہ رائے شماری میں ان کی تائید کی لندن(ایم این این ) برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ان کے حق میں 200 اور مخالفت میں 117 ووٹ ڈالے گئے۔…
-

موریشس میں پرامسنگ انڈین افریقن ایوارڈ کی پہلی تقریب۔ اردو زبان کی نمایاں خدمات انجام دینے کیلئے ابیناز جان علی اعزاز سے سرفراز
موریشش(ملت ٹائمز) موریشس کے شمالی علاقہ بلاکلاوا کے پنج ستارہ ماریٹم ریزورٹ اینڈ اسپا میں ٹرین ٹو گین اور پرامسنگ انڈین سوسائیٹی کے زیرِ اہتمام 30 نومبر کو پرامسنگ انڈین افریقن ایواڑد کی شاندار تقریب منائی گئی۔ شام کے تقریباً چھ بجے مہمان آنے لگے جن کا استقبال بینڈ باجوں کے دلفریب شور سے ہوا۔…