Category: ساراجہاں
-

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حماس کے خلاف امریکی قرارداد مسترد
قرارداد کے حق میں 87، مخالفت میں 57 جب کہ 33 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا نیویارک(ایم این این بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حماس کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے حق میں 87، مخالفت میں 57 جب کہ 33…
-

ترک خاتون اول کے ہاتھوں وزیر اعظم نریندر مودی کے بے عزتی ۔سوشل میڈیا پر ویڈیو ہوئی وائرل
بیونس آئرس(ایم این این) ارجنٹائن میں جی 20 اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کی اہلیہ ایمن اردوان کی ہندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی کو نظر انداز کرنے اور ان کی بے عزتی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ ارجنٹائن میں 30 نومبر کو دوروزہ دنیا کی 20 بڑی…
-

کانگومیں باغیوں اور افواج کے درمیان تصادم ۔18 افراد ہلاک
کنشاسا(ایم این این ) افریقی ملک کانگو میں باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 14 جنگجو اور 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے جنوبی علاقے میں فوج اور باغی جنگجووں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی، باغی جنگجو معدنیات سے بھرے علاقے کا کنٹرول حاصل کرنا…
-

بیچ بھنو ڑ میں امریکہ نے چھوڑا سعودی کا ساتھ ۔ یمن جنگ میں حمایت منسوخ کرنے کیلئے قرارداد لانے کی تیاری
اس حوالے سے سینیٹ میں ایک حتمی قرارداد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے اگر کانگریس نے یمن جنگ کی حمایت ختم کرنے کی حتمی قرارداد منظور کی تو وہ اسے ویٹو کردیں گے واشنگٹن(ایم این این ) امریکی سینیٹرز نے یمن جنگ میں سعودی اتحاد…
-

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پی ایم مودی کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال
دونوںرہنماوں نے معاشی، سیاسی، سلامتی، فوجی اور ثقافتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بات چیت کیا۔میٹنگ کے دوران سعودی عرب نے ہندوستان کی تیل اور پٹرولیم اشیا کی ضرورتوں کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی ماسکو(یو این آئی ) جی۔20 کانفرنس میں حصہ لینے کےلئے دو روزہ ارجنٹینا کے دورے پر گئے وزیراعظم مودی…
-

ماسکو کی سابق حسینہ کے ساتھ ملیشیا کے بادشاہ نے کی شادی ۔ قبول اسلام کے بعد نام رکھا ریحانہ
25 سالہ اوکسانا ووئی ووڈینا کی شاہ محمد پنجم سے شادی ماسکو میں ہوئی اور اس سے قبل وہ اسلام قبول کرکے اپنا نام ریحانہ رکھ چکی تھیں ماسکو(ایم این این ) ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ نے 25 سالہ سابق ’مس ماسکو‘ سے روس میں شادی کرلی ہے۔ 25 سالہ اوکسانا ووئی ووڈینا کی…
-

سوڈان میں بے رحم باپ نے بیٹی کو فیس بک پر نیلام کردیا
خرطوم(ایم این این) جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایک بے رحم شخص نے اپنی بیٹی کو فیس بک پر نیلام کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد سے فیس بک کو زبردست تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، عوامی حلقے اس بات پر شدید نالاں…
-

یمن میں تین سالہ جنگ کے دوران قحط سالی کے باعث 85 ہزار بچے ہلاک
صنعاء: یمن میں تین سال سے جاری خون ریز جنگ کے دوران خوراک کی شدید کمی کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 85 ہزار کے لگ بھگ ہوگئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں…
-

غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے رہیں گے۔جنوبی افریقہ
مقبوضہ بیت المقدس (ایم این این )جنوبی افریقا نے گذشتہ ہفتے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ فلسطین میںجنوبی افریقا کے سفیر اشرف سلیمان نے ایک بیان میںکہا کہ ان کے ملک کا غزہ کی پٹی میں…
-

سری لنکامیں تو غضب ہی ہوگیا، پارلیمنٹ میں ہنگامہ،مکے،گھونسے کےساتھ کرسیاں بھی چل گئیں
کولمبو(ایم این این) گزشتہ ماہ صدر کی طرف سے منتخب وزیر اعظم کو ہٹائے جانے کے بعد شروع ہونیوالا سیاسی بحران تھم نہیں سکا اب تو حکومت اور اپوزیشن میں عملی لڑائی شروع ہوچکی ہے،بات لاتوں،مکوں اور گھونسوں سے ہوتی ہوئی کرسیوں کی لڑائی تک جاپہنچی،صرف یہی نہیں ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر مرچوں کے…