Category: ساراجہاں
-

روہنگیا کے حقوق کی خلاف ورزیاں، اقوام متحدہ کمیٹی کی مذمت قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
اقوام متحدہ (ایم این این )اقوام متحدہ کی ایک خصوصی کمیٹی نے روہنگیا اقلیت کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اس مناسبت سے ایک مذمتی قرارداد کو جمعہ سولہ نومبر کو بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا۔ جس کمیٹی نے روہنگیا اقلیت کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمتی قراردار منظوری…
-

امریکی عدالت کا سی این این کے رپورٹر کا اجازت نامہ بحال کرنے کا حکم
واشنگٹن (ایم این این )امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منسوخ کیا گیا سی این این کے رپورٹر کا وائٹ ہاؤس کا اجازت نامہ بحال کرنے کا حکم دیدیا۔چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کے رپورٹر کی جانب سے امیگریشن سے متعلق سوال پر برہمی کا اظہار کیا…
-

چینی سرزمین مسلمانوں پر تنگ،مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا جانے لگا
بیجنگ(ایم این این) چین میں مسلمانوں پر زمین تنگ کیے جانے کا انکشاف،مسلمانوں کو مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا جانے لگا۔برطانوی نشریاتی ادارے نے ایک تحقیقی رپورٹ سیریز میں انکشاف کیا ہے کہ چین کے صوبہ سنکیانگ میں حالیہ دنوں میں منظر عام پر آنے والے ری ایجوکیشن سنٹرز میں دس لاکھ سے زائد…
-

معروف اسلامی اسکالر پروفیسر طارق رمضان ضمانت پر رہا ،وکیل نے تمام الزامات کو سازش بتایا
موکل کی جیل سے رہائی منطقی فیصلہ ہے۔ انہوں نے اپنے موکل کے خلاف دائر کردہ تمام دعوے اور الزامات جھوٹ کا پلندہ قرار دیےاور کہا کہ ان کیسز کا مقصد پروفیسر طارق رمضان کی شہرت کو نقصان پہنچانا ہے پیرس (ایم این این ) خواتین کی آبرو ریزی کے مبینہ الزامات میں فرانس میں…
-

مظالم سے نجات حاصل کرنے کیلئے سرحد عبور کرنے والے 106 روہنگیا مسلمان گرفتار
میانمار فوج اور شدت پسند بدھ مت کے مظالم کا شکار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں میں سے زیادہ تر کا تعلق راخائن سے ہی ہے جہاں سے 7 لاکھ سے زئد مہاجرین بنگلہ دیش کے مہاجرین کیمپ میں پناہ لینے پر مجبور ہیں یان گون(ایم این این ایجنسی) میانمار حکام نے سرحد عبور کرنے کی…
-

سعودی عرب کے 17 شہریوں پر امریکہ نے عائد کردی پابندی ، محمد بن سلمان کے سابق مشیر بھی شامل
واشنگٹن(ایم این این ) امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمال خاشقجی کے قتل کے ردِ عمل میں پہلی مرتبہ عملی قدم اٹھاتے ہوئے ان 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کی ہیں جو…
-

امریکی چینل سی این این نے دیا اپنے صحافی کا ساتھ،اجازت نامہ ختم کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج
واشنگٹن(ایم این این) امریکی چینل سی این این نے اپنے صحافی کا اجازت نامہ ختم کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ کردیا۔امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق صحافی کی دستاویزات معطل کرنا آزادی صحافت کے قانون کی خلاف ورزی ہے لہٰذا عدالت سے درخواست کی ہےکہ وائٹ ہاؤس انتظامیہ کے فیصلے کو ختم…
-

میانمار میں روہنگیاپر مظالم ناقابل معافی ،سوچی سے ملاقات کے دوران نائب امریکی صدر کا ملوث فوجیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
امریکا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے بارے میں جلد از جلد پیش رفت کا خواہ ہے اور میانمار میں آزاد صحافت کے لیے سازگار ماحول کی عدم فراہمی پر بھی امریکا کو تشویش ہے۔ نیویارک(ایم این این ) امریکہ نائب صدصر ایم ائیک پینس نے میانمار کی…
-

امریکی صدر کے خلا ف واشنگٹن اور نیویارک میں مظاہرے،برطرفی کا مطالبہ
لندن (ایم این این )ہزاروں امریکی شہریوں نے واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔مظاہرے میں شریک لوگ امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز کے جبری استعفے اور میتھیو ویٹاکر کو ان کی جگہ تعینات کیے جانے کی مخالفت میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدر…
-

صدر ٹرمپ کو کبھی معاف نہیں کروں گی ،مشل اوبامہ
واشنگٹن (ایم این این)امریکہ کی سابق خاتون اوّل اور سابق صدر کی ہمسر مشل اوبامہ نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔ سابق خاتون اوّل مشل اوبامہ اپنے شوہر باراک اوبامہ کی پیدائش کے حوالے سے کی جانے والی سازش پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوکبھی معاف نہیں…