Category: ساراجہاں
-

روس میں طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا آغاز ،ہندوستان ۔پاکستان سمیت بارہ ممالک کی شرکت
روس کی میزبانی میں 17 سالہ افغان جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں امریکا، چین، پاکستان اور بھارت سمیت 12 ممالک کے وفد شرکت کریں گے۔ ماسکو(ایم این این ) روس کی میزبانی میں 17 سالہ افغان جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے…
-

امریکہ کے نائٹ کلب میں فائرنگ ،12 افراد ہلاک
واشنگٹن، 8 نومبر (یو این آئی) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک مسلح شخص نے ایک بار پر اندھا دھند فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔فائرنگ کا یہ واقعہ بدھ کی شب مقامی…
-

پناہ گزینوں سے متعلق سوال پر ٹرمپ صحافی پر بھڑک اٹھے، مائیک چھین لیا اور وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندلگادی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوال پوچھنے پر چراغ پا ہوگئے اور وائٹ ہاؤس میں صحافی کے داخلے پر پابندی لگادی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کررہے تھے کہ سی این این کے رپورٹر جم اکوسٹا نے پناہ گزینوں سے متعلق سوال کیا جس پر ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے…
-

امریکی انتخابات میں پہلی مرتبہ دومسلم خواتین نے حاصل کی کامیابی
وسط مدتی انتخابات میں پہلی مرتبہ دو مسلم خواتین کو کامیابی ملی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار رشیدہ طالب اور الہان عمر امریکی کانگریس کیلئے منتخب کی گئی ہیں واشنگٹن(ایم این این ) امریکہ میں پہلی مرتبہ دو مسلم خواتین انتخابات جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق وسط مدتی انتخابات میں پہلی مرتبہ…
-

امریکہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: امریکی مسلم رہنما
واشنگٹن (ایم این این )امریکا کے مسلم مذہبی رہنما اور تحریک امت اسلام کے سربراہ لوئیس فراخان نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی جمہوری ملک نہیں رہا ہے بلکہ اس نے ہمیشہ سرمایہ دار اور طاقتور طبقے کی حمایت کی ہے۔امریکا کے مسلم مذہبی رہنما لوئیس فرا خان نے تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف…
-

نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام شرمناک ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن (ایم این این )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل میں نائیجیریا کے شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نائیجیریا کی فوج اور سیکورٹی فورس نے خود کار ہتھیاروں…
-

امریکا میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں نے فورسز پر پتھراؤ کیا تو انہیں براہ راست گولی ماردی جائے گی :ٹرمپ
واشنگٹن (ایم این این) امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ سرحدی فورسز پر پتھراؤ کرنے والے پناہ گزینوں کو گولی ماردی جائے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی الیکشن کی انتخابی مہم کے آخری جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ میکسیکو سے امریکا میں داخل ہونے والے…
-

امریکہ کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے کہ وہ اب سپر پاور نہیں ہے:روس
ماسکو (ایم این این ) روس کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ دنیا میں یک قطبی دور ختم ہو چکا ہے اور امریکہ کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے کہ وہ اب ایک سپر پاور نہیں ہے۔ ایک مختصر انٹرویو میں ’’الیگزنڈر کوزنسوف‘‘ نے کہا کہ دنیا میں یک قطبی…
-

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی; بنگلہ دیش
ڈھاکا: بنگلا دیش نے اعلان کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی وزارت خارجہ کے سیکریٹری شاہد الحق اور میانمار کے خارجہ امور کے انچارج مائنٹ تھو کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران روہنگیا مہاجرین کی واپسی…
-

امریکہ کے ایک یہودی کنیسہ میں دہشت گردانہ حملہ ،11 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پِٹس برگ کے اس یہودی عبادت خانے میں فائرنگ اور ہلاکتوں پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی صدر نے اس واقعے کو ’بدی کی مثال‘ قرار دیا۔ انہوں نے امریکا کی سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم کو اکتیس اکتوبر تک سرنگوں رکھنے…