Category: ساراجہاں
-

استنبول میں 4 ملکی سربراہ اجلاس ، بشار کا انجام شامی عوام کے حوالے کرنے کا فیصلہ
استنبول میں شام کے حوالے سے منعقد ہونے والا چار ملکی سربراہ اجلاس ہفتے کی شام اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ شام کی آئین ساز کمیٹی کا کام شروع کیا جائے اور بشار الاسد کی قسمت کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے۔ اجلاس میں شریک ترکی، روس، جرمنی اور…
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر دی سعودی عرب کو دھمکی،کہا سعودی حکومت کو سزا دینے کے اور بھی راستےہمارے پاس موجود ہیں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کی سختی کے ساتھ مخالفت کی ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے بارے میں سامنے آنے والے حقائق کے باوجود سعودی…
-

فرانس میں نقاب پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی :اقوام متحدہ
فرانس میں کسی بھی عوامی مقام پر چہرے کا مکمل نقاب کرنے پر ڈیڑھ سو یورو کا جرمانہ کیا جاتا ہے۔ میٹرو نیوز کے مطابق 2015میں ایسے 223 جرمانے کیے گئے۔کئی یورپی ممالک نے اسلامی قرار دیے جانے والے ملبوسات کے حوالے سے قانون سازی کی ہوئی ہے۔ اسی سال مئی میں ڈنمارک کی پارلیمان…
-

ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھامیں نے : ایہود باراک
یروشلم ;اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع ایہود باراک نے فخریہ انداز میں فلسطینیوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔ عبرانی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی 7 کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا…
-

اگر امریکہ یہ سمجھتا ہے کہ ڈالر کے علاوہ دنیا میں کسی کرنسی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا تو یہ ان کی بھول ہے: پوتن
ماسکو : روس کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ اپنے وعدے بالخصوص جوہری معاہدے پر پابندی کی ہے جبکہ اس کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے روسی علاقے سوچی میں ایک عالمی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
-

مسجد نذ ر آتش کرنے والے امریکی شہری کو عدالت نے سنائی 24 سال قید کی سزا
26سالہ پیریز نامی شدت پسند پر ٹیکساس کی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا واشنگٹن (ایم این این ) امریکی ریاست ٹیکساس کی عدالت نے مقامی جامع مسجد کو نذرآتش کرنے کے جرم میں ملوث پیریز کو 24 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ 26سالہ پیریز نامی شدت پسند پر مسلمانوں کیخلاف نفرت پر اکسانے سمیت…
-

برطانیہ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ کرنسی نوٹ پر اس مسلم خاتون کی تصویر جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔ مورخین نے پیش کی تھی تجویز
یکم جنوری 1914 کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں پیدا ہونے والی نور النساءکے والدین کا تعلق ہندوستان سے تھا اور ان کے والد عنایت خان 18 ویں صدی میں سلطنت خداداد میسور ریاست کے حکمران ٹیپو سلطان کے پڑپوتے تھے۔ اینگلینڈ(ایم این این ) برطانیہ کے مرکزی بینک نے کرنسی نوٹ پر ایک مسلمان…
-

کسی تلخ جواز کے بغیر سعودی عرب سے تعلقات نہیں بگاڑسکتے ۔ جمال خاشقجی معاملے میں روسی صدر کار دعمل
مال خاشقجی کی گم شدگی کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف تندوتیز بیانات کی مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جائے اور قبل ازوقت کوئی نتیجہ اخذ نہ کیا جائے ماسکو(ایم این این) روسی صدر ولادی میر پوتین نے واضح کیا ہے کہ…
-

عراق کی ڈاکٹرنادیہ باسی اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کو ملے گا نوبل امن انعام 2018
اسٹاک ہوم (ایم این این) عصمت دری کے خلاف لڑنے والی عراق کی سماجی کارکن نادیہ مراد باسی طہٰ اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس م±وکویجے کو سال 2018 کا نوبل امن انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوبل کمیٹی کی صدر بیرٹ رئیس اینڈرسن نے آج یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان…
-

موریشس میں بزرگوں کے لئے بین الاقوامی دن کا انعقاد موریشس سے آبیناز جان علی کی رپورٹ
موریشس میں گذشتہ ۳۰ ستمبر ۲۰۱۸ء کو پانپلے موس ضلع نے بیل مار کے سمندر کے کنارے بزرگوں کے بین الاقوامی دن کو منایا۔ پانپلے موس موریشس کے شمال میں واقع ہے۔ اس ضلع کی آبادی تقریباً ۹۶۶،۱۳۹ ہے اور اس میں ۱۸ گاؤں پائے جاتے ہیں۔ بیل مار موریشس کے وسیع ترین ساحلوں میں…