Category: ساراجہاں
-
سری لنکا میں مسلمانوں پر حملہ جاری، دو مسجد اور متعدد دکانیں نذر آتش
کولمبو۔7مارچ(ایجنسیاں) سری لنکاایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بھی مسلمانوں پر حملہ جاری ہے اور بڈھسٹوں کی جانب سے مسلسل مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہاہے۔پولیس کے مطابق ، مسلم اقلیت پر یہ حملے گزشتہ شام تک جاری رہے جن کے دوران انتہا پسند بدھ بھکشووں نے کینڈی شہر میں دو مساجد اور مسلمانوں کی دوکانیں جلا…
-
سری لنکا میں بدھسٹوں اور مسلمانوں کے درمیان پرتشددجھڑپ،ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
کولمبو۔6مارچ(ایجنسیاں) سری لنکا نے فرقہ وارانہ تشدد کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ملک میں 10 دنوں کی ایمرجنسی نافذ کرنے کا آج اعلان کردیا۔ ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ سری لنکا کے وسطی ضلع کینڈی میں مسلمانوں اور بدھسٹوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے ایک روز بعد ملک میں قانون و انتظام کی…
-
شام میں روسی طیارہ گرکر تباہ ،32 شہری ہلاک
میکسکونئی دہلی۔6مارچ(ملت ٹائمز) شام میں روس کا ایک طیارہ تباہ ہوگیاہے جس میں 32 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے ۔ انڈین ایکسپریس کی رپوٹ کے مطابق روس کے لتاکیا صوبے میں واقع ہمیم ایئر بیس پر ایک ٹرانسپورٹ جہاز تباہ ہوگیاہے جس میں 26 عام شہری اور 6 عملہ کے مارے جانے کی…
-
اگر امریکہ نے ہمیں تجارتی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے:چین
واشنگٹن (ایجنسی )چین نے امریکا کو واضح تنبیہ کی ہے کہ واشنگٹن نے اسے تجارتی نقصان پہنچایا تو بیجنگ جواباﹰ خاموش نہیں بیٹھا رہے گا۔ چین نے یہ تنبیہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے فولاد اور ایلومینیم پر نئے درآمدی محصولات کے اعلان کے بعد کی ہے۔ چینی دارالحکومت بیجنگ سے اتوار چار مارچ…
-
’صدی کی ڈیل‘ سے اسرائیل کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
غزہ (ملت ٹائمز ایجنسی )چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد صہیونی ریاست نے سیاست اور فیلڈ کی سطح پر کئی دوسرے اقدامات کیے اور حالات کو اپنے حق میں ساز گار پا کر فلسطین پراپنے غاصبانہ قبضے کی…
-
برطانیہ میں شدید برف باری ، مساجد نے بے گھر افراد کیلئے کھولے اپنے دروازے
لندن : 03 مارچ (ملت ٹائمز ) برطانیہ میں اس وقت زبر دست بر فباری ہے ۔ برفباری کے بعد سردی میں بھی زبر دست اضافہ ہوگیا ہے جس کے سبب معمولات زندگی مفلوج ہوگئی ہے ۔لوگوں کر پریشانیوں کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ۔موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے یہ نئی پہل بھی سامنے…
-
شی جن پنگ کو 2023 کے بعد بھی صدر بنانے کی تیاری میں کمیونسٹ پارٹی،اس لئے اٹھائے یہ قدم
بیجنگ (ایجنسی)چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے آئین سے اس سیکشن کو ہٹانے کی تجویز دی ہے جو کسی شخص کو صدر کے صرف دو ہی موقع دیتی ہے۔اگر یہ قرارداد منظور ہو جاتا ہے تو موجودہ صدر شی جن پنگ اپنے مدت کے بعد بھی اس عہدے پر بنے رہیں گے۔ایسی قیاس آرائی اکثر…
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں ایک ماہ کے لئے انسانی فائر بندی کا فیصلہ ۔کویت کی خصوصی پہل کا نتیجہ
جینوا۔26فروری(ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں ایک ماہ کے لئے انسانی فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔سودیڈن اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ٹرم چئیر مین ملک کویت کی طرف سے تیار کردہ مسودہ بل کو کونسل میں رائے شماری کے لئے پیش کیا گیا۔ اتفاق رائے سے قبول کئے جانے…
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی انتہا، پہلے ان کے گھر کو جلائے، اب بلڈوزر چلا کر نام و نشان تک مٹا رہی فوج
برما(ایجنسی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال نومبر سے اب تک میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے 55 دیہات صفحہ ہستی سے ہی مٹادیئے ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے سیٹلائٹس کی جانب سے لی گئی تصاویر کی روشنی…
-
اسرائیل کے یوم تاسیس پر امریکہ کی یقین دہانی ۔ مئی میں یروشلم منتقل کیا جائے گا سفارت خانہ
واشنگٹن:24؍فروری (ایجنسیاں ) امریکہ دہائیوں پرانی اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے مئی مہینہ میں یروشلم میں نیا سفارتخانہ کھولے گا اور اتفاق سے یہ اسرائیل کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے جارہا ہے ۔ امریکی وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے کل کہاکہ یروشلم سفارت خانہ قونصل…